• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب
  2. م

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کا مفہوم ہے کہ ایک وقت آئے گا کہ اسلام پر عمل کرنا ایسے ہو جائے گا جیسے کوئی شخص اپنے ہاتھ میں انگارہ پکڑے، اور وہ وقت تقریبا آ چکا ہے۔ ہر چیز پر اعتراض ہے ہر چیز پر، کبھی عقیدہ توحید میں تاویلیں اور مصلحت کے نام پر ڈھیل، کبھی جہاد کو فساد ، کبھی داڑھی کا...
  3. م

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    نہیں ایسی کوئی قابل ذکر بات نہیں ہے مجھ میں۔نہ ہی کوئی ایسی خاص فیلڈ ہو جس میں مہارت ہو یا قابلیت کہا جا سکے۔
  4. م

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    عقیدہ توحید خود لوگوں کو بیان کروں، ایسی محفل بھاتی ہے
  5. م

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    نوجوانوں کی تربیت کے لئے ان کے والدین کو بہت ضروری اور بہت سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہئے، بعض والدین اپنی اولاد کی تربیت نہیں کر پاتے اور جب ان کی اولادیں جوانی کی دہلیز پر قدم رکھتی ہیں اور بے راہ روی کا شکار ہوتی ہیں تو پھر ان کے والدین شور مچاتے ہیں ، پہلے سوئے ہوئے ہوتے ہیں۔ نوجوانوں کو بے...
  6. م

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    دین پر صحیح طریقے سے عمل کرنے کی، اور عقیدہ توحید پر پختگی اور جہاد فی سبیل اللہ کی اہمیت کو سمجھنے کی
  7. م

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    سچ تو یہ ہے کہ انسان ساری زندگی ہی سیکھتا رہتا ہے، کسی نے سچ کہا ہے کہ انسان الفاظ بولنا تو سیکھ لیتا ہے لیکن کس لفظ کو کہاں بولنا ہے یہ سیکھنے کے لئے ساری زندگی لگ جاتی ہے، پس ہمارا سیکھنے کا سفر ابھی جاری ہے، شادی کے بعد مزید بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا، نئے حالات ہوں گے، نئی باتیں ہوں گی۔ ان شاءاللہ
  8. م

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    بریلوی خاندان میں آنکھ کھولی، بریلوی بھی وہ جو حد سے زیادہ جہالت میں ڈوبے ہوئے تھے، ایک بھائی اہل حدیث ہوا، اس کے بعد میں اہل حدیث ہوا، میرے اہل حدیث ہونے کا واقعہ کچھ یوں ہے کہ مجھے میرے ایک دیوبندی استاد نے ایک کتاب دی "تحفہ اہل حدیث" اس سے پہلے مجھے پتہ نہیں ہوتا تھا کہ دیوبندی، بریلوی، اہل...
  9. م

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    محدث فورم سے ہمنوا مل جانے کی بات سمجھ نہیں آئی، اس کی مزید وضاحت کی جائے۔مستقبل کا پلان ابھی تک کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ کیا کیا جائے، اس کے لئے ہم اپنے مخلص دوستوں سے مشاورت جاری رکھتے ہیں۔
  10. م

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    بہت عمدہ کردار ادا کیا، چھوٹی عمر 14،15 سال سے ہی انٹرنیٹ پر آ گیا تھا، اور جب نیٹ پر آیا تو محلے کے لوگوں سے جن کی اکثریت بری سوسائٹی کا شکار تھی، ان سے کنارہ کش ہو گیا اور نیٹ پر لوگوں سے روابط بڑھ گئے، اور یہاں پر سیکھنے کا بہت موقع ملا۔ الحمدللہ میری اخلاقی تربیت میں شاکر بھائی کا کردار میں...
  11. م

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    معذرت، کچھ یاد نہیں
  12. م

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    کسی ایک کا نام لکھنا مشکل ہے،البتہ جن کی تحاریر شوق سے پڑھتا ہوں، ان میں سے شاہد نذیر صاحب اور ابوالحسن علوی صاحب ہیں۔
  13. م

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    میں محدث فورم کا آغازِ فورم سے ہی ممبر ہوں، چند دنوں یا ایک دو ہفتے بعد ہی اس فورم پر ممبر بن چکا تھا۔ علی اوڈ صاحب جو اس فورم کے ممبر ہیں انہوں نے اس فورم سے آگاہ کیا تھا کہ محدث لائبریری والوں نے ایک فورم بنایا ہے۔ آغاز میں یہ فورم عام فورمز کی طرح نظر آیا، کوئی خاص بات نظر نہیں آئی ، لیکن...
  14. م

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    اللہ اکبر۔۔۔ اس وقت جو مسلمانوں کی حالت خاص کر فلسطین (غزہ) کی صورتحال ہے، یہ دیکھ کر تو اتنا دکھ ہوتا ہے کہ زندگی عجیب لگتی ہے، اور اوپر سے مسلم حکمرانوں کی بے غیرتی سے تو غصےسے بھر جاتا ہوں۔ حالات بہت ہی خراب ہیں، پتہ نہیں ہم اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے قتل عام پر خاموشی اختیار کر کے کس کھاتے...
  15. م

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    اپنی زندگی کا کوئی ایسا سیٹل کرنا چاہتا ہوں کہ دنیا میں بھی اچھی زندگی گزرے اور ساتھ ساتھ آخرت کی تیاری بھی ہو جائے۔ہر وہ کام کرنا چاہتا ہوں جس سے میں آخرت کی تیاری ذہنی سکون سے کر سکوں۔
  16. م

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    بدعقیدگی کی موت سے۔۔۔ یہی سوچ بے چین کئے رکھتی ہے کہ پتہ نہیں مرنے کے وقت عقیدہ کیسا ہو گا، لیکن ایک امید ہے کہ اللہ الرحمن الرحیم ہے، جس نے ہدایت عطا فرمائی ہے تو موت بھی کلمہ توحید پر عطا فرمائے گا ان شاءاللہ، کیونکہ ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ اللہ تعالیٰ انسانوں کے گمان کے مطابق ان سے سلوک کرتا...
  17. م

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    نفس اور شہوانی جذبات پر کنٹرول۔۔۔نفس سب سے خطرناک چیز ہے، اس پر کنٹرول پانے میں بری طرح ناکام ہوں، اللہ میری مدد فرمائے آمین
  18. م

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    اللہ کی توحید کی دعوت ، جہاد فی سبیل اللہ کی عظمت, نفاذ شریعت میری زندگی کا مقصد ہے۔ الحمدللہ
  19. م

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    فرصت کے لمحات زیادہ تک انٹرنیٹ پریشانی کے لمحات ان لمحات میں اللہ کے ذکر کرتا ہوں اور چاہتا ہوں کہ جلد از جلد مجھ سے پریشانی ہٹ جائے اور میری زندگی میں صرف راحت ہی راحت ہو۔ لیکن چونکہ یہ دنیا مومن کے لئے قید خانہ ہے اس لئے جو میرے نصیب میں نقصان یا پریشانی لکھی ہے وہ مل کر رہے گی۔ خیر یہ بھی...
Top