الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا، آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے اس حقیر کو اس قابل سمجھا کہ میرا انٹرویو لیا جائے۔ میں کوشش کر کے دو تین دنوں تک تمام سوالوں کے جوابات دے دوں گا۔ ان شاءاللہ
میں بھی پہلے اس بات کا قائل نہیں تھا، لیکن جب سے یہ فتویٰ پڑھا ہے کہ رد کرنے کے لئے برے جملے بیان کئے جا سکتے ہیں، مثلا قرآن میں اللہ نے مشرکین کے شرکیہ جملوں کو بیان کر کے اس کا رد کیا ہے۔ تو اس سے ظاہر ہے کہ رد کرنے کے لئے ایسا کیا جا سکتا ہے۔ اسی لئے میں نے ایسا کیا۔
شاید غیر مسلم بھی سوچتے ہوں گے کہ کیسی بے غیرت اور بے حس قوم ہے، ایک طرف ان کے لوگوں کا غزہ میں پانی کی طرح خون بہایا جا رہا ہے، دوسری طرف یہ عیاشیاں کرنے میں مصروف ہیں۔
عرب شہزادے باز نہ آئے ، پرتعیش گاڑیاں لے کر فرانس پہنچ گئے
روزنامہ پاکستان
9 اگست 2014
پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک طرف تو فلسطین کی گلیاں معصوم عورتوں اور بچوں کے خون سے سرخ ہوچکی ہیں اور دوسری طرف عرب شہزادے دنیا کی مہنگی ترین سپر کاریں درجنوں کی تعداد میں لے کر مشہور گلیمرس شہر کینز میں چھٹیاں...
انکل! میں ابوبکر اسکاف صاحب کو نہیں جانتا، نہ ہی ان کا لازم قرار دینا یا دینا کوئی اہمیت رکھتا ہے، اہمیت صرف اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کی ہے۔
واضح جواب دیا ہے میں نے یہ اس کی رخصت موجود ہے۔
انکل! آپ کا موقف نہ سہی، لیکن پہلے صفحے پر جو شاہد نذیر بھائی نے اخبار کا اسکین...
جواب
پہلی بات
انکل! پہلی بات ذہن میں یہ رکھیں کہ رخصت اور عزیمت میں فرق ہوتا ہے، اگرچہ مجبوری کی حالت میں اس بات کی اجازت ضرور دی گئی ہے لیکن عزیمت یہ ہے کہ ایسے موقع پر بھی نہ کہے ۔ البتہ کہہ دے تو کافر نہیں ہو گا۔ جس طرح زبردستی کسی کو مسلمان بنانے سے جبکہ وہ شخص دل سے کفر کو پسند کرتا ہو،...