الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اگر واقعی یہ بات ہے کہ:
تو ٹھیک ہے میں اس مثال کو تبدیل کر دیتا ہوں۔ میں نے عرض کیا تھا:
میں اسے تبدیل کر کے کہتا ہوں:
ایک بات بتائیے۔ امام بخاری یا امام مسلم رحمہما اللہ نے کتنی حدیثوں کے ساتھ ان کے رواۃ کے حالات، حالات کو ثابت کرنے والے اقوال، قائلین کا تزکیہ، اقوال کی استنادی حیثیت بیان کی...
جی بھائی جان جو آپ نے عرض کیا تھا وہ میں نے پڑھ لیا ہے۔ اور میں نے عرض کیا تھا:
آپ نے جواب ہی نہیں دیا اور کہتے ہیں کہ استدلال پیش کیا ہے۔ یہ تو حال ہے ترک تقلید کے بعد۔ میں نے عرض کیا ہے کہ استدلال صرف یہ نہیں ہوتا کہ میں نے استدلال پیش کر دیا ہے تم مان لو۔ استدلال کو استدلال کے طریقے سے ثابت...
میرے محترم بھائی۔ ایک طرف تخصص فی فقہ المعاملات کی مشکل ترین پڑھائی اور اس کے لیے مطالعہ اور دوسری طرف ان باتوں کے جوابات۔ میرے لیے مینج کرنا مشکل ہو رہا ہے۔ اس لیے میں یہ مناسب سمجھتا ہوں کہ ایک موضوع کے تحت یہاں جتنے موضوعات شروع ہو چکے ہیں ان میں سے ایک وقت میں ایک یا دو کو حل کر لیں پھر...
میرے محترم بهائی جان! یہ سیاق و سباق کو دیکھے بغیر اقتباس دینے کی عادت جناب میں کہاں سے آگئی؟؟؟
جناب عالی! دبوسیؒ نے یہاں حجج مضلہ کا ذکر کیا ہے۔ یعنی ان چیزوں کا جنہیں مناظرہ میں بطور دلیل کے پیش کیا جائے اور وہ گمراہ کریں۔
جیسے میں مناظرہ کے دوران آپ کو کہوں کہ آپ فلاں چیز پر دلیل بیان کریں...
جناب والا میں نے عرض کیا تھا کہ:
آپ نے اس پر ایک بار پھر ایک ایسی بات کر دی جس کی تک نہیں ہے؟ جب ایک اصول ہے جو قضاۃ کے درمیان جاری رہا ہے تو اس پر چلیے۔ جب ایک ہیڈماسٹر جو صرف آپ کے کاغذات اٹیسٹ کرتا ہے اس کی تصدیق بھی بغیر مہر کے قبول نہیں ہوتی تو ایک قاضی کی گواہی کیسے قبول ہو جاتی ہے؟ تاریخ...
محترم خضر حیات بھائی!
غلط کام چاہے دیوبندی کرے، بریلوی کرے یا اہل حدیث وہ غلط ہی ہوتا ہے۔ اس کی تاویلات کر کے درست ثابت کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ میں جس کام کو غلط نہیں سمجھتا اس کے بارے میں بات کرتا ہوں۔ جس کام کو میں غلط سمجھتا ہوں اس کو صحیح ثابت کرنے کی کوشش نہیں کرتا کیوں کہ میں نے "ان"...
ایک چیز ابھی دوران مطالعہ اور نظر آئی کہ اسی الایثار میں ابن حجر نے امام محمد کا ذکر بطور راوی کے بھی کیا ہے۔ وہاں الفاظ یہ ہیں:
وَقَالَ ابْن الْمُنْذر سَمِعت الْمُزنِيّ يَقُول سَمِعت الشَّافِعِي يَقُول مَا رَأَيْت سمينا أخف روحا من مُحَمَّد بن الْحسن
حمل جمل من الْعلم
قَالَ عبد الله بن عَليّ...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
میرے محترم بھائی! ایک تو فقہ حنفیہ میں اٹکل پچو نہیں ہیں۔ بلکہ میں یہ کہوں تو غلط نہیں ہوگا کہ اصول فقہ (چاہے کسی بھی فقہ کے ہوں) کی بنیاد اصول حدیث کے مقابلے میں زیادہ مضبوط ہے۔
نیز میں علم الحدیث سے ناواقف بھی نہیں ہوں۔ اس لیے میں جو کہہ رہا ہوں یا حوالہ دے...
انتہائی معذرت چاہتا ہوں۔ میں نے امام محمدؒ کے موقف کا ذکر کیا ہے اور یہ مسئلہ میری معلومات کی حد تک المبسوط میں موجود نہیں ہے جس کی میں نے بات کی ہے۔
رہ گئی بات یہ کہ ہدایہ کی بنیاد قدوری اور المبسوط ہی ہیں تو یہ میں نے یقینا کہا ہے لیکن یہ نہیں کہا کہ ہدایہ مکمل انہی پر مشتمل ہے۔ وہاں مثال...
وعلیكم السلام ورحمۃ الله و بركاتہ
محترم بھائی! وقت کی کمی کی وجہ سے جتنا وقت ملتا جائے گا اتنا جواب دیتا جاؤں گا۔ آپ جواب مکمل ہونے کا انتظار فرما لیں یا مذکور پر پہلے بحث فرمالیں۔ جیسے مناسب معلوم ہو۔
تو آپ نے امام طحاوی کا تقلید سے متعلق آپ نے یہ موقف بیان کیا ہے۔ اگرچہ اس کا شان ورود کچھ اور...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بھائی جان میں اس جملے کا مطلب نہیں سمجھ سکا۔ کیا یہ سباق سے متعلق ہے اور یہ اصول قبول ہیں؟ یا یہ سیاق سے متعلق ہے اور یہ قبول نہیں ہیں؟ اور وغیرہ سے کیا مراد ہے؟
میرے محترم آپ یقینا لغت سے واقف ہوں گے لیکن جیسے کہ آپ مجھے ایک بار فرمایا تھا کہ اپنی عربی دانی کا رعب کسی اور فورم پر چلائیے گا تو میری بھی عرض یہی ہے کہ اپنی لغت دانی کا زعم کسی اور کے سامنے بیان کیجیے گا۔ جہاں آپ کو میں غلط سمجھوں گا وہاں آپ کے بیان کردہ اصول یا قاعدہ کا حوالہ طلب کروں گا۔...
محترم ابن داود صاحب! اشماریہ کے الفاظ یہ تھے "سوری۔ میں غلط کہہ گیا"۔ یہ کوئی ایسے خطرناک اور بیہودہ و نازیبا الفاظ نہیں تھے جنہیں جناب والا نے دجل کاری اور ڈرامہ بازی سے تعبیر کیا۔ ایک بچہ بھی جانتا ہوگا کہ میرا مطلب یہ تھا کہ ثابت تو تقلید ہی ہو رہی ہے لیکن جناب والا نہیں مان رہے۔
پھر جناب...
آپ کی باقی پوسٹ کا جواب تو ٹیسٹس سے فارغ ہونے یا وقت ملنے پر دیتا ہوں ان شاء اللہ
پہلے ذرا یہ مسئلہ حل کر لیا جائے کہ اگر "محدث فورم" واقعی جانبدار فورم نہیں ہے تو مندرجہ ذیل قاعدے کی خلاف ورزی کرنے والے انتظامیہ میں کیوں ہیں؟
محترم @ابو الحسن علوی
محترم @خضر حیات
اور اگر محدث فورم صرف ایک...
بھائی جان یہ تو اب ایسی بات ہے کہ اس کا جواب یا تو مولوی فضل الرحمان صاحب سے لیا جا سکتا ہے کہ آپ کو کشف میں وہ شخص ہی سائس کیوں نظر آیا، کمانڈر انچیف کو دیکھتے۔ یا پھر اللہ پاک سے کہ خضر تو آپ کے حکم سے کام کرتے ہیں، آپ نے انہیں سائس کا روپ کیوں دیا۔ یا پھر خود خضر سے اس کا جواب طلب کیا جا سکتا...