• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    جواب چاہتا ہوں.

    آپ نے اس تھریڈ میں تحریر فرمایا: اب تین سوالات پیدا ہو گئے۔ قاضی کو تو حکومت وقت مقرر کرتی ہے۔ وہ خود بخود یا لوگوں کے بنانے سے سے قاضی نہیں بن جاتا نہ ہی علم حاصل کرنے سے۔ یہاں محدث کو قاضی کی سی حیثیت کس نے دی؟ دوسرا سوال یہ کہ قاضی کے سامنے تو گواہ ہوتے ہیں یا یمین۔ یہ کیسا قاضی ہے جو سالوں...
  2. اشماریہ

    انگریز کی فوج میں حضرت خضر علیہ السلام

    یعنی اللہ کی منشاء عام ہے اور نصرت اور ڈھیل اس کے دو افراد؟
  3. اشماریہ

    انگریز کی فوج میں حضرت خضر علیہ السلام

    اب دیکھیں شاملی کے میدان میں معرکہ ہوا انگریزوں اور مسلمانوں کے درمیان۔ اب یہاں اللہ کی منشاء کے مطابق دو چیزیں ہونی چاہئیں: نصرت اور ڈھیل نصرت تو ایک جانب ضرور ہوگی کیوں کہ "أیام" کا "مداولہ" اللہ کی ہی جانب سے ہے۔ اسی طرح روم کا فارس پر غلبہ جو ہوا تو باوجود روم کے کافر ہونے کے اللہ پاک نے...
  4. اشماریہ

    انگریز کی فوج میں حضرت خضر علیہ السلام

    او میرے محترم بھائی جان۔ میں نے تو ایک سوال پوچھا ہے۔ بجائے گھمانے پھرانے کے اور میری ناچیز عقل پر بار گراں ڈالنے کے سیدھے الفاظ میں اس کا جواب کیوں نہیں دے دیتے؟ میں نے تو صرف یہ پوچھا ہے کہ اللہ کی نصرت اس کی منشاء ہی ہوتی ہے یا کوئی الگ سے چیز ہوتی ہے؟
  5. اشماریہ

    الیاس گھمن کے اعتراضات کا جواب

    اسے تو ضد کہتے ہیں۔ شارح نے تو اس کی وضاحت کی ہے۔ ماتن نے یہ کہاں لکھا ہے کہ "عدم اعتدال" معیار ہے؟؟ اور اگر آپ یہ کہتے ہیں کہ ماتن کے الفاظ سے یہی ظاہر ہو رہا ہے تو پھر بات یہ ہے کہ علامہ ابن عابدین بھی اس بات کو آپ کی طرح نہیں سمجھتے اور نہ احناف۔ اور یقینا یہ حضرات اپنے مسئلے کو آپ سے زیادہ...
  6. اشماریہ

    جواب چاہتا ہوں.

    غصہ میں معلوم ہوتے ہیں۔ بری بات ہے غصہ نہیں کیجیے۔ آپ فرماتے ہیں یہ تقلید میں داخل نہیں ہے۔ اچھا اب میں نے عربی کا ترجمہ تو بغیر دلیل و علم کے ایک عالم سے پوچھ لیا۔ اب مجھے اس حدیث کی استنادی حیثیت کا علم نہیں ہے۔ میں کسی عالم سے پوچھتا ہوں اور وہ مجھے بتاتا ہے کہ یہ حدیث صحیح ہے۔ اب مجھے تو علم...
  7. اشماریہ

    انگریز کی فوج میں حضرت خضر علیہ السلام

    یہ جو ہائیلائٹ الفاظ ہیں ان کی وجہ سے یہ سوال کیا ہے کہ: ویسے اسحاق سلفی بھائی اگر کوئی خضر علیہ السلام کے اس دور تک یا نبی ﷺ کے دور تک زندہ رہنے کا قائل ہو تو آپ اس کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ اگر آپ ایسے شخص کو درست سمجھتے ہیں تو پھر سوال یہ ہے کہ پھر ان کا ہندوستان میں ہونا کیوں بعید ہے؟ اور...
  8. اشماریہ

    جواب چاہتا ہوں.

    میں اسے فی الحال مان لیتا ہوں۔ مجھے یہ بتائیے مجھے اگر عربی نہیں آتی یعنی مجھے عربی کا علم نہیں ہے اور میں اس علم کے بغیر آپ کا ترجمہ مان لیتا ہوں تو یہ آپ کی بات بلا دلیل ماننا نہیں ہے؟
  9. اشماریہ

    انگریز کی فوج میں حضرت خضر علیہ السلام

    میں نے یہی عرض کیا ہے کہ اللہ کی نصرت اس کی منشاء کے علاوہ کوئی چیز ہوتی ہے یا وہی ہوتی ہے؟ ذرا سا غور فرمائیے۔ میری بات سمجھ میں آجائے گی۔
  10. اشماریہ

    الیاس گھمن کے اعتراضات کا جواب

    (قوله ثم الأكبر رأسا إلخ) لأنه يدل على كبر العقل يعني مع مناسبة الأعضاء له، وإلا فلو فحش الرأس كبرا والأعضاء صغرا كان دلالة على اختلال تركيب مزاجه المستلزم لعدم اعتدال عقله اهـ ح. وفي حاشية أبي السعود؛ وقد نقل عن بعضهم في هذا المقام ما لا يليق أن يذكر فضلا عن أن يكتب اهـ وكأنه يشير إلى ما قيل أن...
  11. اشماریہ

    انگریز کی فوج میں حضرت خضر علیہ السلام

    @خضر حیات بھائی یہ آ گئے وہ بھائی جنہوں نے شاید عبارت پوری پڑھنے کی تکلیف نہیں فرمائی۔ ویسے اسحاق سلفی بھائی اگر کوئی خضر علیہ السلام کے اس دور تک یا نبی ﷺ کے دور تک زندہ رہنے کا قائل ہو تو آپ اس کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
  12. اشماریہ

    انگریز کی فوج میں حضرت خضر علیہ السلام

    اور اللہ کی نصرت اللہ کی منشاء ہے یا نہیں؟ اس کا فیصلہ کن ہے یا نہیں؟ اگر کچھ اور ہے تو وضاحت فرمائیے۔
  13. اشماریہ

    مسئلہ - پیشاب سے سورہ فاتحہ لکھنا

    پچھلے آٹھ صفحات میں آپ کے لیے بہت مفید اشیاء ہیں۔ پڑھ لیجیے۔ اس مسئلہ پر نفس مسئلہ کے اعتبار سے بحث ہو چکی ہے۔
  14. اشماریہ

    جواب چاہتا ہوں.

    اس ناسمجھ کو سمجھا دیجیے۔ میرا خیال ہے کہ یہ ایک عقلی غلطی ہے آپ حضرات کی۔ خود آپ میں سے بہت سے حضرات یہ کہتے ہیں کہ ایسا جاہل صرف تقلید ہی کر سکتا ہے۔ میں نے ایک مرتبہ اسی فورم پر یہ سوال کیا تھا۔ اور غالبا البانی رح کا بھی یہی مسلک اسی فورم پر موجود ہے۔ میں تلاش کرنے میں کمزور ہوں۔ انتظامیہ سے...
  15. اشماریہ

    انگریز کی فوج میں حضرت خضر علیہ السلام

    اچھا۔ میں تقسیم کے قانون کے مطابق شاید دونوں کو ایک دوسرے سے کاٹ گیا۔ تھوڑی سی وضاحت فرمائیے گا۔
  16. اشماریہ

    الیاس گھمن کے اعتراضات کا جواب

    لا حول ولا قوۃ الا باللہ اسی لیے میں نے عرض کیا تھا کہ اکبرہم راسا و اصغرہم عضوا کے درمیان قومہ نہ لگائیں۔ جب دونوں ایک دوسرے سے متعلق ہوں گے تو اس کی مراد بنے گی کہ وہ قوم میں ایسی ہیئت کا ہو اس کا سر سب سے بڑا اور اس کی مناسبت سے اعضاء سب سے چھوٹے ہوں۔ یہ جو دونوں کو یکجا کرنے سے مناسبت آتی ہے...
  17. اشماریہ

    طارق جمیل کا غلو۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    سنا ہے ان کی ذاکر نائک سے ملاقات اور گفتگو بھی ہوئی ہے اور اس کی ویڈیو بھی موجد ہے۔ واللہ اعلم
  18. اشماریہ

    جی بھائی فرمائیں۔ حیات و ممات کے مسئلہ کے علاوہ

    جی بھائی فرمائیں۔ حیات و ممات کے مسئلہ کے علاوہ
  19. اشماریہ

    جواب چاہتا ہوں.

    میری سمجھ میں یہ بھی نہیں آیا۔ جو عقائد عقل سے سمجھ آجاتے ہیں جیسے اللہ کا ایک ہونا، نبی ﷺ کا اللہ کی جانب سے ہونا وہ تو عقل سے سمجھ لے گا لیکن جو عقل سے سمجھ نہیں آتے انہیں بغیر تقلید کے کیسے سمجھے گا یا بغیر عربی جانے کیسے غور و فکر کرے گا؟ احناف کو سائیڈ پر رکھ کر مجھے یہ سمجھا دیجیے۔
  20. اشماریہ

    انگریز کی فوج میں حضرت خضر علیہ السلام

    یعنی اللہ پاک نے باطل کو ڈھیل دی ہوتی ہے اور حق کی نصرت کی ہوتی ہے پھر باطل اس ڈھیل کی وجہ سے اللہ پاک کی نصرت پر غالب آ جاتا ہے؟؟؟
Top