الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اپنی اپنی رائے ہے۔ ان چیزوں کو استقلال نہیں مس میں اور اس کو ہے۔ جب یہ بھی جدا ہو جائے گی تو یہ بھی ایسی نہیں رہے گی۔
بہر حال میں نے آپ کو یہاں اس لیے تکلیف دی ہے کہ جو چیز راجا بھائی نے بیان کی ہے اس کے بارے میں کیا مسلک ہے آپ حضرات کا؟ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے۔
میرے خیال میں اوپر جواب ہو...
اس کا جواب یہاں پوسٹ نمبر 18 میں دیا جا چکا ہے۔
http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%85%D8%B3%D8%A6%D9%84%DB%81-%D9%BE%DB%8C%D8%B4%D8%A7%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D8%B3%D9%88%D8%B1%DB%81-%D9%81%D8%A7%D8%AA%D8%AD%DB%81-%D9%84%DA%A9%DA%BE%D9%86%D8%A7.6116/page-2
قرآن و حدیث میں اس بارے میں میرے علم میں کوئی بحث نہیں۔ اس لیے میں اس عقیدہ کو کفر و اسلام کا عقیدہ نہیں سمجھتا۔
اجماع کا دعوی قاضی عیاض، ملا علی قاری اور ابن حجر ہیثمی نے کیا ہے۔ اگر ابن صلاح کا بخاری کے بارے میں اجماع کا دعوی قبول ہو سکتا ہے تو ان تینوں نے کیا قصور کیا ہے؟
اس لیے اجماع اس بات...
لیکن بعض عقائد کو دیکھ کر دوسرے عقائد کا غلط یا صحیح ہونا، یہ کون سا طریقہ ہے؟ ہاں عقیدہ غلط ہو لیکن آپ کسی کی اچھائی دیکھتے ہوئے اس کی اچھی تاویل کر دیں یہ الگ بات ہے۔
لیکن یہ طریقہ؟؟؟
اچھا انہوں نے اللہ کی توہین کی خاطر نہیں کہی ہوگی اور دیوبند والوں نے کہی ہے۔ آپ کو وحی آئی ہے؟
ویسے ایک بات...
میرا خیال ہے ہم اس موضوع پر بحث نہیں کر رہے۔ ویسے اس کے بارے میں اپنا نظریہ میں فورم پر ہی ایک جگہ لکھ چکا ہوں۔
آپ کیوں غیر متعلق اشیاء پوسٹ کر رہے ہیں؟
میرے انتہائی محترم بھائی کیا اس عقیدہ کے انکار یا نفی پر صحابہ میں سے یا سلف (متقدمین) میں سے کسی سے کوئی تصریح ملتی ہے؟
اگر نہیں تو پھر اس کا مطلب کیا ہوا؟ یہ نہیں کہ ان کے زمانے کی اس بارے میں کوئی روایت نہیں ہے نہ نفی پر نہ اثبات پر۔ اور اس کے بعد کے علماء نے اس کے اثبات پر اجماع کر لیا۔
اہلا و سہلا یابن طاہر
اللہ پاک آپ کے دین و دنیا میں برکت دے۔
کیا میں جان سکتا ہوں کہ دینی علوم میں دلچسپی سے آپ کی کیا مراد ہے؟ میرا مطلب ہے کہ کیا آپ نے یہ علوم بھی باقاعدہ پڑھے ہوئے ہیں یا مختلف علماء کی کتب کا مطالعہ رہتا ہے؟
اور جو اللہ کی توہین کرے وہ۔۔۔۔۔۔۔۔
صرف ایک لفظ میں بتا دیں۔
باقی دیگر عقائد کو مد نظر رکھ کر کسی عقیدہ پر حکم لگانے کا یہ طریقہ آپ کا اپنا ایجاد کردہ ہے؟ نہیں تو حوالہ تو ہوگا آپ کے پاس۔
اچھے وقت پر آئے مدد کرنے۔ فی الحال صرف موضوع سے غیر متعلق ریٹ کر رہا ہوں۔
میرا ظرف تو آپ لوگ بارہا آزما چکے ہیں۔ حتی کہ ابو حنیفہ پر الزامات لگا کر بھی۔
ہو سکتا ہے؟؟؟؟ اس طرح تو بہت کچھ ہو سکتا ہے۔ عبد اللہ بن سبا بھی مسلمان ہو سکتا ہے۔
پھر تو محدثین کی کسی پر جرح بھی قبول نہیں ہوگی کیوں کہ ہو سکتا ہے اس میں سبب جرح ختم ہو گیا ہو۔
آپ فی الحال اس عقیدے کا بتائیں کہ یہ کیا ہے؟
دوسرے عقیدوں پر بعد میں بات کر لیں گے۔
میں عموما ابحاث میں "آپ" کا تکلم اختیار کرتا ہوں محترم۔ آپ نے جب "تم" اور " المھند علی المنفد نامی کتاب لکھنے والا دیوبندی مولوی" اور "شرم کرو" جیسے الفاظ استعمال کیے تو میں نے بھی ذرا سا تکلم تبدیل کر لیا۔ لیکن چوں کہ مجھے ان علمی ابحاث میں غصہ بہت کم آتا ہے اس لیے یہ بھی عرض کیا کہ یہ تکلم صرف...
ماشاء اللہ
یہ احتیاط تھوڑی دیر پہلے تک کہاں تھی؟
تم سے صرف اس عقیدے کا حکم پوچھا ہے کہ یہ کفر ہے؟ یا فسق ہے؟ یا جائز ہے؟
یہ پھر بتاؤ کہ تم نہیں جانتے۔ (نہیں جانتے تو اتنی بحث کیوں کی تھی؟)
قارئین کو نظر آ رہا ہے کہ کون فرقہ دیوبند کے عقیدے پر حکم لگا رہا تھا۔ اور اب اسے کہہ رہا ہوں کہ ابھی حکم لگاؤ اس عقیدے پر تو آئیں بائیں شائیں کر رہا ہے۔
کیوں؟ اس لیے کہ ابھی حکم لگاتا ہے تو محدثین کی ایک جماعت اس حکم کی زد میں آتی ہے۔ پھر ان کی توثیق کرنے والے زد میں آتے ہیں۔ اور جب یہ سب کافر...
کسی ڈاکٹر سے پوچھنا پڑے گا کہ جہل کے ساتھ بندے میں اندھا پن بھی آجائے تو اس کا کیا حل ہے۔
آنکھیں کھولو بیٹا! اوپر دیکھو کہ کرسی کی تاویل کس نے کی ہے؟
یہ تاویل میں نے کی ہے؟ ہائے تعصب! کیسے کیسے بندوں کو مار دیا۔ اندھا کر دیا۔ چچ۔۔چچ۔۔چچ