• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    انگریز کی فوج میں حضرت خضر علیہ السلام

    اور احد میں شکست نہیں صرف نقصان ہوا۔ یعنی اگر میں یہ کہوں کہ شکست دینے میں باطل کی مالک کائنات نصرت کرتا ہے تو یہ اس بات کے خلاف نہیں جائے گا کہ احد میں نبی ﷺ کے خلاف اللہ نے نصرت کی تھی؟ کیوں کہ وہاں تو شکست ہوئی ہی نہیں۔ جی بھائی جان اور اس کا جواب یہ دیا گیا تھا: لیکن غالبا آپ پھر کلام کو...
  2. اشماریہ

    کیا یہ بھی تقلید ہے؟

    متفق۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ انسان کا علم جتنا بڑھتا جاتا ہے وہ تقلید سے اتنا نکلتا جاتا ہے (میری بات کا غلط مطلب نہ لیا جائے)۔ ہوتا یہ ہے کہ بعض اوقات انسان کسی خاص کیفیت کی وجہ سے یا کسی خاص مسئلہ میں اپنے موقف اور دوسرے موقف کے درمیان ابہام کا شکار ہو جاتا ہے۔ یا بعض اوقات مخاطبین کی فہم...
  3. اشماریہ

    الیاس گھمن کے اعتراضات کا جواب

    تو اہل لغت سے ثابت کر دیں کہ جو معنی آپ لے رہے ہیں وہی اس جیسے کسی جملے کا انہوں نے لیا ہو۔
  4. اشماریہ

    انگریز کی فوج میں حضرت خضر علیہ السلام

    جزاک اللہ آپ نے وضاحت فرما دی۔ اور شاملی کے میدان میں مسلمانوں کو شکست ہوئی۔ یہ بات قبول ہے؟ میں نے کہا نصرت کا مطلب ہے "مدد"۔ کیا یہ مطلب میں نے اٹکل سے نکالا ہے؟ لغت سے دکھاؤں؟؟ البتہ آپ اہل زبان ہیں۔ آپ بخوبی جانتے ہوں گے کہ مدد کا اطلاق کہاں کہاں ہوتا ہے۔ جب دو فریق (چاہے ذوی العقول چاہے...
  5. اشماریہ

    جواب چاہتا ہوں.

    بھائی جان! یہاں تک تو جو کچھ بھی ہے وہ تھریڈ کے موضوع سے غیر متعلق ہے۔ لہذا اس کا جواب نہیں دیتا۔ امام طحاوی جیسا بننے کے لیے مجھے کیا کرنا ہوگا اور کیا نہیں یہ ایک الگ موضوع ہے۔ ذاتی مشورہ یہ ہے اقسام مجتہدین میں امام طحاوی کا درجہ اور شرح معانی الآثار میں امام طحاوی کا احناف کے ائمہ ثلاثہ کا...
  6. اشماریہ

    الیاس گھمن کے اعتراضات کا جواب

    صرف آپ کے کہے کو تو میں مان نہیں سکتا کہ شارح کی بات ماتن کے خلاف ہے۔ آپ نے مجھ سے دیوبند بننے سے پہلے کا فتوی طلب کیا تھا۔ اگرچہ یہ شرط درست نہیں تھی لیکن میں نے دکھا دیا۔ اب اگر آپ کہتے ہیں کہ ابن عابدین کی بات ماتن کے خلاف ہے تو دکھائیے یہ کس نے کہا یا لکھا ہے۔ علماء احناف میں سے جس نے یہ کہا...
  7. اشماریہ

    جواب چاہتا ہوں.

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ایسا تو کچھ نہیں ہے۔ بلکہ میں نے تو بھر پور جواب تحریر کیا ہے۔ نظر نہیں آیا تو براہ کرم چشمہ کا انتظام کروا لیجیے۔ البتہ آپ کے ایک عجیب و غریب قیاس پر یہ دریافت کرنے کو دل چاہا تھا کہ "گھاس تو نہیں کھا گئے؟"۔ پھر سوچا کہ محاورہ سہی پر مناسب نہیں معلوم ہوتا۔...
  8. اشماریہ

    الیاس گھمن کے اعتراضات کا جواب

    آپ کی باقی باتوں کا خلاصہ تو یہی نکل رہا ہے کہ "میں ماتن کی بات کو اسی طرح سمجھ رہا ہوں اس لیے آپ لوگ بھی یہی سمجھتے ہو اور آپ کا بھی یہی مسلک ہے۔" ظاہر ہے کہ ایسا نہیں ہے۔ آپ کی سمجھ آپ کے سر ہے۔ البتہ جن "بعض" مشائخ سے یہ منقول ہے ان کی یہ خطاء ہے۔ وہ یقینا حنفی تھے لیکن معصوم عن الخطاء تو...
  9. اشماریہ

    انگریز کی فوج میں حضرت خضر علیہ السلام

    اچھا جی۔ وہ کہتے ہیں نا حکم حاکم مرگ مفاجات۔ تو میں بھی ابھی ہی عرض کیے دیتا ہوں۔ احد کے معرکے میں بھلا شکست ہوئی کہاں تھی؟ جنگ احد میں تین جنگیں تھیں۔ پہلی جنگ جسمانی تھی۔ اس کی تفصیل آگے۔ دوسری جنگ قولی تھی۔ جس میں ابو سفیان نے جو نعرے بلند کیے مسلمانوں نے نبی کریم ﷺ کے حکم سے ان کے جواب دیے۔...
  10. اشماریہ

    جواب چاہتا ہوں.

    اگر آپ کی مراد آگے مذکور حدیث ہے جس میں تورات پر فیصلے کا ذکر ہے تو اس کا جواب بھی وہیں ذکر کرتا ہوں ان شاء اللہ۔ اور اگر کوئی اور حدیث ہے تو تحریر فرمائیے۔ میرے علم میں نہیں ہے۔ نہیں میں نے مثال کے طور پر کہا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ پاک محدث بنا دے امام طحاوی کی طرح۔ بھائی جان آپ نے فرمایا تھا کہ...
  11. اشماریہ

    انگریز کی فوج میں حضرت خضر علیہ السلام

    روم فارس کے مقابلے میں اقرب الی الحق تو تھے لیکن آپ بخوبی جانتے ہوں گے دائرہ اسلام سے باہر تھے۔ اور دائرہ اسلام سے باہر جو بھی ہو وہ جتنا بھی اقرب الی الحق ہو جائے رہتا وہ باطل ہی ہے۔ انہوں نے فتح حاصل کر کے کیا دین اسلام پھیلایا تھا؟ ان میں اور مجوس میں اتنا سا فرق تھا کہ مجوس کے دو خدا تھے...
  12. اشماریہ

    انگریز کی فوج میں حضرت خضر علیہ السلام

    میرے ذہن میں شروع سے یہ پوائنٹ ہے۔ اور میں اس پوائنٹ کی وضاحت کروں گا۔ پہلے آپ میری بات کا جواب دے دیجیے: تو اب یہاں شاملی کے میدان میں آپ کے مطابق اللہ کی نصرت کس جانب تھی اور ڈھیل کس جانب تھی؟ دونوں ایک ہی جانب تھیں یا الگ الگ؟ اور یقینا اس کا جواب صرف ایک جملہ میں ہو سکتا ہے جس کو واضح الفاظ...
  13. اشماریہ

    جواب چاہتا ہوں.

    کرتے جائیے۔ یہ تو ان شاء اللہ آخر میں آپ یا آنے والا قاری دیکھ ہی لے گا کہ کسے آفتاب نظر نہیں آ رہا تھا۔
  14. اشماریہ

    الیاس گھمن کے اعتراضات کا جواب

    میرا سر بڑا اور اعضاء چھوٹے ہیں۔ کیا اس جملہ کا یہ مطلب ہوگا کہ میرا سر تو عموم سے بڑا ہے لیکن اعضاء بھی عموم سے چھوٹے ہیں اور میں بونا ہوں؟ ایسا تو کوئی بھی نہیں سمجھتا۔ آپ سمجھتے ہوں تو الگ بات ہے۔ دوم: جو آپ نے نکتہ سمجھایا ہے وہ درست نہیں ہے۔ کیوں کہ یہاں چھوٹا سر کی مناسبت سے اعضاء کو کہا...
  15. اشماریہ

    تلمیذ صاحب کی وفات

    انا للہ و انا الیہ راجعون بہت افسوس ہوا یہ خبر پڑھ کر۔ ایک بار مجھ سے میل پر کچھ معاملہ میں گفتگو کی تھی۔ ابھی چند دن پہلے میں نے سینٹ باکس کھولا تو وہ گفتگو سامنے آئی۔ اس وقت مجھے اس بات کا خیال بھی نہیں آیا تھا۔ غیر عالم تھے لیکن اچھے شخص تھے۔ اللہ پاک مغفرت فرمائیں۔
  16. اشماریہ

    کیا یہ بھی تقلید ہے؟

    باقی ساری بات تو اس تھریڈ میں جاری ہے جس کا میں نے لنک دیا ہے۔ آپ مجھے صرف یہ بتائیے کہ کیا محدث کے بیان میں کبھی تغیر نہیں آتا؟
  17. اشماریہ

    انگریز کی فوج میں حضرت خضر علیہ السلام

    یعنی آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ اللہ کی منشاء الگ وصف ہے اور اللہ کی نصرت الگ وصف؟ نیز میں نے عرض کیا تھا:۔ "اب دیکھیں شاملی کے میدان میں معرکہ ہوا انگریزوں اور مسلمانوں کے درمیان۔ اب یہاں اللہ کی منشاء کے مطابق دو چیزیں ہونی چاہئیں: نصرت اور ڈھیل نصرت تو ایک جانب ضرور ہوگی کیوں کہ "أیام" کا...
  18. اشماریہ

    الیاس گھمن کے اعتراضات کا جواب

    ماتن نے کہا کہ سر بڑا اور اعضاء چھوٹے ہوں۔ شارح نے کہا کہ اس کا مطلب ہے کہ سر کی مناسبت سے اعضاء چھوٹے ہوں۔ اس میں تضاد کہاں ہے؟ آپ مجھے ماتن کے یہ الفاظ دکھائیے کہ سر بڑا اور اعضاء عدم اعتدال کے ساتھ چھوٹے ہوں۔
  19. اشماریہ

    جواب چاہتا ہوں.

    میرے کسی بھی سوال کا واضح جواب نہیں ملا۔ شریعت کی شہادت کا قانون معلوم بھی ہے؟ گواہ گواہی دیتا ہے یا گواہ کا گواہ۔ اور اگر کتابت قاضی ہو تو ختم قاضی بمع گواہ ہوتے ہیں۔ میں محدث ہوں اگر اور یحیی بن معین کے قول کے مطابق حدیث پر فیصلہ کروں تو یہ سب چیزیں کہاں ہیں؟؟ باپ اور رشتہ داروں کا فیصلہ...
  20. اشماریہ

    کیا یہ بھی تقلید ہے؟

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8-%DA%86%D8%A7%DB%81%D8%AA%D8%A7-%DB%81%D9%88%DA%BA.29175/page-3#post-230914
Top