الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی آپ یہ الفاظ پڑھیں
وہ کہہ رہا تھا
ان باتوں کی ایک مجہول شخص کی طرف نسبت ہے ناکہ یہ اس بچی کے الفاظ ہیں
ویسے یہ اس کی بات غلط نہیں ہے، پاکستان میں داڑھی اور نماز تو لوگ پڑھ لیتے ہیں، لیکن سیکولر طبقے میں وہ کس نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں، یہ بیان کرنے کی ضرورت نہیں
کل ہی ایک اخبار کی سرخی فیس...
صحیح معنوں میں انٹرویو کا ایک طریقہ کار یہ بھی ہے کہ اراکین اپنی اپنی سوچ اور طبیعت کے متعلق دو چار، یا پانچ سوالات کریں اور ان کے جوابات انٹرویو دینے والے سے لیں، اس سے ایک تو دلچسپی بھی پیدا ہوتی ہے اور دوسرا کچھ نہ کچھ مزاحیہ ماحول بھی ہوتا ہے، لیکن ہر کسی سے ایک ہی جیسے سنجیدہ طرز پر سوالات...
جزاک اللہ خیرا بھائی
بھائی جان! ہمیں مجاہدین سے اللہ کے لئے محبت ہے، اور ہم مجاہدین سے حسن ظن ہی رکھتے ہیں، آپ بھی ہم سے حسن ظن رکھیں، اگر اس معاملے کی تحقیق اور کھوج لگانا مقصد نہ ہوتا تو کیا میں آپ سے یہ پوچھتا کہ ایسا کیوں ہے؟ مقصد ہی تحقیق کرنا تھا، اب آپ کی وضاحت سے مسئلہ کھل کر سامنے آ گیا...
عامر بھائی! انکل اشماریہ سچ کہہ رہا ہے کہ اس نے اپنا نظریہ فورم پر بیان کیا ہے، اور وہ یہ کہ میں نے ان سے کہا کہ عقیدے کے موضوع پر پہلے سوالات پوچھتا ہوں تو انکل اشماریہ پیچھے ہٹ گیا اور کہا کہ میں تقلیدی ہوں۔ پہلی بار اس قدر اشماریہ صاحب کو گھبراتے ہوئے دیکھا ہے
اب اسی تھریڈ میں انکل اشماریہ...
کیا عید میلاد النبی منانے پر صحابہ یا سلف سے انکار کی کوئی تصریح ملتی ہے؟
کیا نماز میں ایک رکعت میں چار سجدے کرنے پر صحابہ یا سلف سے انکار کی کوئی تصریح ملتی ہے؟
کیا عید کی نماز عصر کے بعد پڑھنے پر صحابہ یا سلف سے انکار کی کوئی تصریح ملتی ہے؟
کیا ماتمی جلوس نکالنے پر صحابہ یا سلف سے انکار کی...
جانتے بوجھتے اللہ کی توہین کا مرتکب کافر ہے، لیکن سلف صالحین نے یہ بات اللہ کی توہین یا بے ادبی کرنے کی خاطر نہیں کہی ہو گی، کیونکہ ان کے عقائد درست تھے، ہو سکتا ہے کہ ان سے خطا ہو گئی ہو، اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور ان پر رحم فرمائے۔
نہیں ، ابن سبا مسلمان نہیں، منافق تھا، یہودی تھا، اور کافر نے اسلام میں فتنہ پھیلانے کی کوشش کی، یہ آج کے روافض اسی کی ذریت لگتے ہیں
اس عقیدے کا بتایا ہے، انکل ایک ہی بات دس بار پوچھتے ہو، کہ یہ عقیدہ اللہ کی توہین اور بے ادبی ہے، تفصیل عامر بھائی کی پوسٹ میں ہے۔ سلف صالحین نے کس نظریے سے یہ...