• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    نیکی کا فائدہ دنیا میں بھی ہوگا

    نیکی کا فائدہ دنیا میں بھی ہوگا ابوزر رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلٰی اللہ علیہ وسلم سے کہا گیا۔آپ صلٰی اللہ علیہ وسلم کیا فرماتے ہیں اس شخص کے باب میں جو اچھے اعمال کرتا ہے اور لوگ اُس کی تعریف کرتے ہیں۔آپ صلٰی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ بالفعل خوشخبری ہے۔ مومن کو(یعنی آخرت...
  2. م

    جنت کے بازار اور اُس میں موجود نعمتیں سبحان اللہ

    جنت کے بازار اور اُس میں موجود نعمتیں سبحان اللہ انس بن مالک رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلٰی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!جنت میں‌ ایک بازار ہے جس میں بہشتی لوگ ہر جمعے کے دن جمع ہوا کریں گے۔پھر شمالی ہوا چلے گی ۔سو وہاں کا گردوغبار(جو مشک اور زعفران ہے۔) ان کے چہروں اور کپڑوں...
  3. م

    راستوں میں بیٹھنے کی ممانعت

    راستوں میں بیٹھنے کی ممانعت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلٰی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا! بچو تم راہوں میں بیٹھنے سے لوگوں نے کہا۔یا رسول اللہ صلٰی اللہ علیہ وسلم ہم کو اپنی مجلسوں میں بیٹھنا ضرور ہے باتیں کرنے کیلئے۔آپ صلٰی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!اگر تم نہیں...
  4. م

    یہ کہنا منع ہے کہ لوگ تباہ ہوئے۔

    یہ کہنا منع ہے کہ لوگ تباہ ہوئے ابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلٰی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!جب کوئی یہ کہے لوگ ہلاک ہوئے۔(حقارت سے اپنے تئیں عمدہ جان کراور جو افسوس یا رنج سےدین کی خرابی پر کہےتو منع نہیں ہے) تو وہ خود سب سے زیادہ ہلاک ہونے والا ہے۔ (حدیث نمبر ٦٦٨٣ باب...
  5. م

    اچھے کام میں سفارش کرنا مستحب ہے۔

    اچھے کام میں سفارش کرنا مستحب ہے۔ ابو موسٰٰٰی رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے ۔رسول اللہ صلٰی اللہ علیہ وسلم کے پاس جب کوئی حاجت لے کر آتاتو آپ صلٰی اللہ علیہ وسلم اپنے ساتھیوں سے فرماتے سفارش کرو تم کو ثواب ہوگا۔اور اللہ تعالٰٰی تو اپنے پیغمبر کی زبان پروہی حکم کرے گا جو چاہتا ہے۔ حدیث...
  6. م

    السلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاۃ

    السلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاۃ میرا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محمد زاہد بن فیض تعلق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صوبہ پنجاب پاکستان علی اوڈ بھائی نے ایس ایم ایس کے زرئعے بتایا۔ کتاب و سنت کا نام سنتے ہیں ہم فوری طور پر رجسٹر ہوگئے اور الحمد للہ یہاں انٹر ہونے کے بعد بہت مزہ آیا ۔کیونکہ یہ مواحد بہنوں اور...
  7. م

    بے ضرورت حاکم بننا ٹھیک نہیں ہے۔

    بے ضرورت حاکم بننا ٹھیک نہیں ہے۔ ابو زر رضی اللہ تعالٰی عنہ سے ر وایت ہے کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلٰی اللہ علیہ وسلم آپ مجھے خدمت نہیں دیتے۔آپ صلٰی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ہاتھ مبارک میرے مونڈھے پر مارا اورفرمایا! اے ابو زر تو ناتواں ہے اور یہ امانت ہے۔ یعنی بندوں کے حقوق اور اللہ تعالٰی...
  8. م

    حقیقی خوشی اور حقیقی غم

    حقیقی خوشی اور حقیقی غم حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالٰی عہنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!قیامت کے روز ایسے شخص کو لایاجائے گا۔کہ جس کا جہنم میں جانا طے ہو چکا ہوگا۔دنیا میں اس نے بڑی عیش و عشرت کی ہوگی۔اسے دوزخ میں ایک غوطہ دیا جائے گا اوراس سے پوچھا جائے گا۔اے ابن...
  9. م

    سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں ۔

    سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں السلام علیکم دوستو!کل کی بات ہے کہ ایک نوجوان خاتون جس کی ابھی ایک بیٹی ہی تھی۔اُس کا شوہر دو سال بعد پاکستان واپس آ رہا تھا۔لڑکی نے اپنے شوہر کو ایئر پورٹ سے رسیو کرنے کیلئے بہت مہندی لگائی میک اپ کرکے خوب بن سنور کے شام کو گاڑی میں روانہ ہوئی۔اپنی منزل سے...
  10. م

    خوش قسمت لوگ جن پر اللہ کبھی ناراض نہ ہوگا

    خوش قسمت لوگ جن پر اللہ کبھی ناراض نہ ہوگا ابو سعید خدری رضی اللہ تعالٰی عنہ سے رویت ہے کہ رسول اللہ صلٰی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔البتہ اللہ تعالٰی فرمائے گا۔بہشتی لوگوں سے اےبہشتیو!سو وہ کہیں گے اے رب ہم حاضر ہیں خدمت میں اور سب بھلائی تیرے ہاتھوں میں ہے ۔پروردیگار فرمائے گا تم راضی ہوئے...
  11. م

    چیونٹیوں کو مارنے کی ممانعت

    چیونٹیوں کو مارنے کی ممانعت
  12. م

    اپنے لیے اور غیروں کیلئے اور فتویٰ ۔۔تقلید کے کرشمے

    اپنے لیے اور غیروں کیلئے اور فتویٰ ۔۔تقلید کے کرشمے دوستو ایک دوست کی زبانی ایک واقعہ سنا۔اب اس میں سچ کیا ہے اور جھوٹ کیا ہے اللہ بہتر جانتا ہے۔ یاد رکھنا بھایئو یہ تھریڈ کسی پر تنقید کیلئے نہیں بلکہ عبرت کیلئے ہے۔
  13. م

    بُرے نام کا بدل ڈالنا مستحب ہے۔

    برُے نام کا بدل ڈالنا مستحب ہے۔
  14. م

    ہمیں بخشش کی دعا کیسے کرنی چاہیے ؟

    ہمیں بخشش کی دعا کیسے کرنی چاہیے ؟
Top