الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
دوستو!آج آپ کیلئے ایک چھوٹی سی ٹپ لایا ہوں۔ٹرائی کریں۔شکریہ
ہو سکتا ہے اس سے پہلے بھی آپ کو اس کے بارے میںعلم ہو اگر نہیں تو فائدہ اٹھائیں۔
http://www.youtube.com/watch?v=GNQk9HsjqOs
پردہ کرنا فرض ہے
خواتین ِاسلام پر اپنے پورے جسم کا پردہ کرنا فرض ہے۔ہم درجِ ذیل سطور میں قرآن وحدیث سے پردے کی فرضیت کے دلائل ذکر کریں گے تاکہ اس موضوع پر کسی قسم کا شک وشبہ باقی نہ رہے۔یاد رہے کہ مغرب زدہ لوگ پردے کو رجعت پسندی قرار دیتے ہیں اور ان کا دعویٰ یہ ہے کہ پردہ اسلام کے اوائل میں...
السلام و علیکم ورحمۃ للہ وبرکاۃ
آج میں جس ٹاپک پر بات کرنا چاہتا ہوں وہ ہے ۔شادی کے وقت نکاح نامے میں لکھ پڑھ۔
آجکل کے اس مشکل دور میں جہاں ۔کہیں جہیز کی لعنت مسئلہ بنی ہوئی ہے تو کہیں لڑکے والوںکے ناجائز مطالبات تو کہیں لڑکی والوں کے ناجائز مطالبات جس کی وجہ سے شادیوں کی تعداد میں بہت کمی...
سدا اہل تحقیق سے دل میں بل ہے
حدیثوں پہ چلنے میں دل کا خلل ہے۔
فتاووں پہ بالکل مدار عمل ہے۔
ہر اک رائے قرآں کا نعم البدل ہے۔
نہ ایمان باقی نہ اسلام باقی
فقط رہ گیا نام اسلام باقی
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے سے روایت ہے کہ
رسول اللہ صلیٰ للہ علیہ وسلم نے فرمایا!
کہ راستے سے کسی تکلیف دینے والی چیز کو ہٹا دینا بھی صدقہ ہے۔
(باب اماطۃ الاذی۔صحیح بخاری۔)
تشریح
عام گزرگاہوں کی حفاظت اور ان کی تعمیر وصفائی اس قدرضروری ہے کہ وہاں سے ایک تنکے کو دورکردینا بھی ایک...
[SIZE="5"]حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاز رضی اللہ تعالٰی عنہ کو جب (عامل بنا کر) یمن بھیجا۔تو آپ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے انھیں ہدایت فرمائی!کہ مظلوم کی بددعا سے ڈرتے رہنا۔کہ اس کے اور اللہ تعالیٰ کے درمیان کوئی پردہ نہیں ہوتا۔
حدیث...
ایک عورت نبی کریم صلیٰ اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی۔اور عرض کیاکہ یا رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم میں نے خودکو آپ کو بخش دیا۔اس پر ایک صحابی رضی اللہ تعالٰی عنہ نے کہا کہ ،آپ صلیٰ اللہ علیہ وسلم میرا ان سے نکاح کر دیجئے۔آپ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے تمہارا نکاح ان سے اس...
محمد بن مسلم سے انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے سنا !
رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے۔کہ جو شخص اپنی روزی میں کشادگی چاہتا ہو۔یا عمر کی درازی چاہتا ہو۔تو اسے چایئے کہ صلہ رحمی کرے۔
(حدیث نمبر2067 باب خریدوفروخت کے مسائل صحیح البخاری)
تشریح
نتیجہ یہ ہوگا کہ اس...
فکر انجام کر انجام سے پہلے پہلے
دن تو تیرا ہے مگر شام سے پہلے پہلے
کیسے دم توڑ گئیں سینے میں رفتہ رفتہ
حسرتیں حسرت ناکام سے پہلے پہلے
باعث فخر ہوا رہزن و قاتل ہونا
گھر اُجڑتے تھے اس الزام سے پہلے پہلے
آئے بکنے پہ تو حیرت میں ہمیں ڈال دیا
وہ تو بے مول تھے نیلام سے پہلے پہلے...
آج جو تجھ سے ملا ہے، کل جدا ہو جائے گا
دیکھتے ہی دیکھتے یہ سانحہ ہو جائے گا
اس طرح سے ہو گئی ہے اس کی مجھ سے دشمنی
بن گیا گر میں دیا تو وہ ہوا ہو جائے گا
ان گنت لوگوں سے اس نے چھین لی ہے زندگی
مار کر وہ خلق کو جیسے خدا ہو جائے گا
اک حقیقت ہے مگر یہ مانتا کوئی نہیں
اک نہ اک دن ہر کسی کا...
زمیں پہ بیٹھ کے ہم آسماں کا سوچتے ہیں
جہاں پہنچ نہیں سکتے، وہاں کا سوچتے ہیں
جو اپنے آپ سے غافل نہیں کسی لمحے
وہ ایک زندگیِ جاوداں کا سوچتے ہیں
جو اپنی بات پہ قائم، نہ اپنے وعدے پر
وہ خود غرض تو فقط اپنی جاں کا سوچتے ہیں
جو پست لوگ ہیں خود سے نکل نہیں پاتے
بڑے وہی ہیں جو سارے جہاں کا...
گرم گرم حلوا دیکھ کر ہماراجی للچایا تھا
اس لیے بڑے شوق سے ہم نے حلوا کھایا تھا
جو غم کیا مولوی نے حلوا لٹ جانے کا
تو ہم نے کہا تو کونسا اپنے گھر سے لایاتھا۔
ہم نے یوسف بن محمد نے بیان کیا۔کہا کہ مجھ سے یحیٰ بن سلیم نے بیان کیا۔ان سے اسماعیل بن امیہ نے۔ان سے سعید بن ابی سعید نے اور ان سے ابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہا نے۔کہ رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے بتلایا۔کہ اللہ فرماتاہے!کہ تین قسم کے لوگ ایسے ہیں کہ جن کا قیامت میں ۔میںخود مدعی بنوں...
السلام و علیکم بھایئوں اور بہنوں ۔علی اوڈ بھائی کا بھتیجا ۔۔عمر۔۔جو چار دن سے hospital میں داخل ہے۔اور آپریشن ہونا ہے۔پلیز اُس کے لیے دعا کریں۔
کل آپریشن ہے اوردعا کریں کہ آپریشن کی نوبت ہی نہ آئے۔
اللہ اس بچے کو شفاء کاملہ عطا فرما۔آمین
لا باس طھورا ان شا ء اللہ
اللہ تعالٰی کہاں پر مستوی ہے؟
سوال : کیا اللہ ہر جگہ موجود ہے یا عرش پر ؟ وضاحت کریں۔
جواب: للہ تعالیٰ کے بارے میں محدیثیں و سلف صالحین کا عقیدہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ عرش پر مستویٰ ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے :
﴿اَلرَّحمٰنُ عَلٰی الُعَرُش اسُتَٰوی﴾
’’ رحمٰن عرش پر مستوی...
ابسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاۃ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی بیس رکعت تراویح والی روایت کا جائزہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالٰی عنہ سے جو روایت مروی ہے۔وہ بالکل ضعییف اور ناقابل اعتبار ہے۔اُس کے متعلق خود آپ کے حنفی امام ۔۔۔شیخ ابن ہمام حنفی نے یوں لکھا...
نکاح کے وقت حضرت عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کی عمر
اعتراض : حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے نکاح کیا تو ان کی عمر 6سال تھی جب ان سے خلوت کی گئی تو عمر 9سال تھی ۔ (صحیح بخاری کتاب النکاح صفحہ: 75) (اسلام کے مجرم صفحہ: 31)
ازالہ : ڈاکٹر شبیر اس روایت پر تبصرہ...
السلام و علیکم دوستو!
رمضان المبارک کا چاند طلوع ہوتے ہی الحمد للہ مساجد کی رونقین بھی بڑھ گئیں۔خاص طور پر رات کوتراویح کے وقت ہر طرف سے قرآن تلاوت ہونے کی آوازیں سبحان اللہ
لیکن اکثر مساجد میں دیکھا گیا کہ قرآن پڑھا تو جا رہا ہوتا ہے۔لیکن سمجھ کچھ نہین آتی۔
صرف آیت کا آخری لفظ سمجھ آتا...