الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
باب : مساجد کی طرف زیادہ قدم اٹھانے کی فضیلت۔
242: سیدنا ابی بن کعبؓ کہتے ہیں کہ انصار میں سے ایک شخص تھے کہ ان کا گھر مدینہ کے سب گھروں سے مسجد سے دور تھا اور ان کی کوئی جماعت رسول اللہﷺ کے ساتھ جانے نہ پاتی تھی (یعنی ہر نماز میں پہنچتے تھے ) تو مجھے ان پر ترس آیا اور میں نے ان سے کہا کہ کاش تم...
باب : مساجد کی فضیلت۔
241: سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: شہروں میں سب سے پیاری جگہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک مسجدیں ہیں اور سب سے بُری جگہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک بازار ہیں۔
باب : اس شخص کی فضیلت جس نے اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے مسجد بنائی۔
240: سیدنا محمود بن لبیدؓ سے روایت ہے کہ سیدنا عثمان بن عفانؓ نے مسجد بنانے کا ارادہ کیا تو لوگوں نے اس بات کو بُرا سمجھا اور یہ چاہا کہ مسجد کو اپنے حال پر چھوڑ دیں (یعنی جیسے رسول اللہﷺ کے دَور میں تھی) تو عثمانؓ نے کہا کہ میں...
باب : مسجد قبا میں جانا اور اس میں نماز ادا کرنا۔
239: سیدنا عبد اللہ بن عمرؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ مسجد قبا کی طرف سوار اور پیدل تشریف لے جاتے تھے اور اس میں دو رکعت نماز ادا کرتے تھے۔
باب : مکہ اور مدینہ کی مسجد میں نماز پڑھنے کی فضیلت۔
238: سیدنا ابن عباسؓ سے روایت ہے کہ ایک عورت بیمار ہو گئی تو اس نے کہا کہ اگر اللہ تعالیٰ نے مجھے شفا دی تو میں بیت المقدس میں جا کر نماز پڑھوں گی۔ پھر وہ اچھی ہو گئی تو اس نے جانے کی تیاری کی اور اُمّ المؤمنین میمونہ رضی اللہ عنہا کے پاس حاضر...
باب : اس مسجد کے متعلق جس کی بنیاد تقویٰ پر رکھی گئی۔
237: ابو سلمہ بن عبدالرحمن کہتے ہیں کہ سیدنا عبدالرحمن بن ابی سعیدؓ گزرے تو میں نے ان سے کہا کہ آپ نے اپنے والد کو کیسے سنا کہ وہ بیان کرتے تھے کہ وہ کونسی مسجد ہے جس کی بنیاد تقویٰ پر رکھی گئی ہے ؟ تو انہوں نے کہا کہ میرے والد نے کہا کہ میں...
Tafseer e Usmani Urdu
Pages 1876 Direct Download Download (Pdf File : Size 18.1 Mb) Right click on Download Links and click- "Save Target as" OR "Save Link as" Download From Mediafire Download
ID61
http://quranpdf.blogspot.in/2013/09/tafseer-e-usmani-urdu.html...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یہ دھاگہ اب میری نظر سے گزرا، الله آپ کے لئے آسان کرے شاکر بھائی ، اور اللہ تعالیٰ آپ کا اور آپ کے ساتھیوں کا حج قبول فرمائے آمین
ابھی جمعہ کے دن ہی کی بات ہے کہ ایک مفتی صاحب حج کے بارے میں بتا رہے تھے کہ میری آنکھوں سے آنسو نکل پڑے، اور امید یہی رہتی ہے کہ...
باب : مسجد نبویﷺ کی تعمیر۔
236: سیدنا انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم مدینہ میں تشریف لائے تو شہر کے بلند حصہ میں ایک محلہ میں اترے ، جس کو بنی عمرو بن عوف کا محلہ کہتے ہیں وہاں چودہ دن رہے ، پھر آپ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم نے بنی نجار کے لوگوں کو بلایا تو وہ اپنی...
کتاب: المساجد
باب : زمین پر بنائی جانے والی سب سے پہلی مسجد۔
235: سیدنا ابو ذرؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ سے عرض کیا کہ زمین پر سب سے پہلی مسجد کونسی بنائی گئی؟ تو آپﷺ نے فرمایا کہ مسجد الحرام(یعنی خانہ کعبہ)۔ میں نے عرض کیا کہ پھر کونسی؟ (مسجد بنائی گئی تو) آپﷺ نے فرمایا کہ مسجد الاقصیٰ...
باب : جوتے پہن کر نماز پڑھنا۔
234: سعید بن یزید کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا انس بن مالکؓ سے کہا کہ کیا رسول اللہﷺ جوتے پہن کر نماز پڑھتے تھے ؟ انہوں نے کہا ہاں۔
باب : چٹائی پر نماز پڑھنا۔
233: اسحاق بن عبد اللہ بن ابو طلحہ سیدنا انس بن مالکؓ سے روایت کرتے ہیں کہ ان (سیدنا انس ص) کی دادی نے جن کا نام ملیکہ تھا ، رسول اللہﷺ کو ایک کھانے کے لئے بلایا جو انہوں نے پکایا تھا۔ پھر رسول اللہﷺ نے کھایا اور فرمایا: کھڑے ہو جاؤ کہ میں (تمہاری خیر و برکت کے لئے )...
باب : نقش و نگار والے کپڑے میں نماز پڑھنا۔
232: اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہﷺ ایک نقش و نگار والی چادر اوڑھ کر نماز پڑھنے کے لئے کھڑے ہوئے تو آپﷺ اس کے نشانوں کی طرف دیکھنے لگے۔ جب نماز پڑھ چکے تو فرمایا کہ اس چادر کو ابو جہم بن حذیفہ کے پاس لے جاؤ اور ان کی چادر...
باب : ایک کپڑے میں نماز پڑھنا۔
230: سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہﷺ سے پوچھا کہ کیا ایک کپڑے میں نماز درست ہے ؟ تو آپﷺ نے فرمایا کہ کیا تم میں سے ہر شخص کے پاس دو دو کپڑے ہیں؟
231: سیدنا عمر بن ابی سلمہؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو دیکھا کہ آپﷺ اُمّ المؤمنین اُمّ...
باب : جو آدمی سو جائے یا نماز بھول جائے ، تو جب یاد آئے اسی وقت پڑھ لے۔
229: سیدنا ابو قتادہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے ہمیں خطاب کرتے ہوئے فرمایا: تم آج زوال کے بعد اور اپنی ساری رات چلو اگر اللہ نے چاہا تو کل صبح پانی پر پہنچو گے۔ پس لوگ اس طرح چلے کہ کوئی کسی کی طرف متوجہ نہ ہوتا تھا۔ سیدنا...
باب : جس نے نماز کی ایک رکعت پالی، تو اس نے نماز کو پا لیا۔
228: سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جس نے کسی نماز کی ایک رکعت پا لی اس نے وہ نماز پا لی۔
باب : افضل عمل نماز کو وقت پر ادا کرنا ہے۔
227: سیدنا عبد اللہ بن مسعودؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ سے پوچھا کہ کونسا کام افضل ہے ؟ (یعنی ثواب میں سب سے بڑھ کر ہے ) آپ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا کہ نماز اپنے وقت پر پڑھنا۔ میں نے کہا کہ پھر کونسا؟ آپﷺ نے فرمایا کہ ماں باپ سے نیکی کرنا...
باب : نماز کو اس کے وقت سے لیٹ کرنا منع ہے۔
226: سیدنا ابو ذرؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے مجھ سے فرمایا کہ تم کیا کرو گے جب تمہارے اوپر ایسے امیر ہوں گے تو نماز آخر وقت ادا کریں گے یا فرمایا کہ نماز کو اس کے وقت سے مار ڈالیں گے ؟ میں نے عرض کیا کہ آپ مجھے کیا حکم فرماتے ہیں؟ آپﷺ نے فرمایا کہ تم...