• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    محمد فراز بھائی کے لئے دعا کی درخواست

    اللہ تعالی محترم فراز بھائی کے بھائی کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین!
  2. محمد نعیم یونس

    آب ِ زم زم میں سے کرنٹ کبھی نہیں گزر سکتا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آب زم زم کی جو خصوصیات ہمیں شریعت بتاتی ہے..ہم الحمد للہ بلا تحقیق اُس پر ایمان لاتے ہیں. اور جو خصوصیات یا خامیاں لوگ افراط و تفریط کا شکار ہو کر یا کرنے کے لیے بتاتے ہیں اُس پر تحقیق کرنے کا ہمارا حق ہے..جیسا کہ شیخ اسحاق سلفی حفظہ اللہ کا پیش کردہ مضمون بھی اس...
  3. محمد نعیم یونس

    آب ِ زم زم میں سے کرنٹ کبھی نہیں گزر سکتا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! معلومات عامہ کے لیے: خالص پانی اچھا غیر موصل ہوتا ہے یعنی اس میں سے کرنٹ نہیں گزرتا. اور سادہ پانی اچھا موصل ہوتا ہے یعنی اس میں سے بآسانی کرنٹ گزر جاتا ہے. خالص پانی سے مراد وہ پانی ہوتا ہے جس میں منرلز یعنی مختلف معدنیات شامل نہ ہوں یا نکال لی گئی ہوں.. اور...
  4. محمد نعیم یونس

    جامعہ رحمانیہ کاندیولی، ممبئی کے اساتذہ کرام کی چند تصانیف

    بارک اللہ فیک آٹھ نمبر کو اپڈیٹ کر دیا ہے۔
  5. محمد نعیم یونس

    جامعہ رحمانیہ کاندیولی، ممبئی کے اساتذہ کرام کی چند تصانیف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جزاک اللہ خیرا رحمانی بھائی! آٹھ نمبر کتاب کے ربط پر نظر ثانی کی درخواست ہے.
  6. محمد نعیم یونس

    مولانا اصغر صاحب کے لیے دعا کی درخواست

    الحمد للہ! اب خطرے سے باہر ہیں..
  7. محمد نعیم یونس

    مولانا اصغر صاحب کے لیے دعا کی درخواست

    یا اللہ! اصغر بھائی کو جلد صحت یاب فرما..آمین
  8. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    ہمارے قیلولہ کا وقت گزرا چاہتا ہے. آج قیلولہ کرنے میں بھی سُستی ہو گئی...ابتسامہ!
  9. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سوفیصد متفق!!! فورم کے بعض اراکین ہماری دوسری جگہ کی مصروفیت کے گواہ ہیں..جہاں پر ہمارے ہاتھ پیر الحمد للہ تیز ہی چلتے ہیں...ابتسامہ! اور یہاں پر بوڑھا گھوڑا کبھی ہفتے دس دن کے لیے رخصت پر بھی نہیں گیا..جس طرح کہ بعض جوان گھوڑے وقتا فوقتا جاتے رہتے ہیں یا بغیر...
  10. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    پچیس سال سول سروس کر کے بندہ ریٹائرمنٹ لینے کا حق دار ہو جاتا ہے. اور پچیس ہزار مراسلوں کے بعد کچھ سُستی دکھانے کا حق دار بھی بن جاتا ہے. بوڑھے گھوڑے کو آخر کب تک ہانکتے رہیں گے...ابتسامہ!
  11. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! خیر مبارک۔۔۔ ابتسامہ!
  12. محمد نعیم یونس

    فیچرز پی ڈی ایف کتب تلاش کرنے کا طریقہ

    دوسرا طریقہ: اگر کتاب کا نام معلوم نہیں لیکن کسی خاص موضوع پر کتاب کی تلاش ہے تو۔۔۔ کتاب و سنت ڈاٹ کام پر جائیں۔۔ اور "کتاب تلاش کیجئے" والا آپشن استعمال کریں۔ کتاب تلاش کیجئے والے بٹن کو کلک کریں اور اور پہلے خانے میں لکھیں ، مثلا۔۔ کاروباری معاملات۔۔ لیجیئے کئی کتب کے ربط دستیاب ہوگئے۔۔...
  13. محمد نعیم یونس

    نماز منہ پر مار دی جاتی ہے

    بارک اللہ فیک یا شیخ!
  14. محمد نعیم یونس

    فیچرز پی ڈی ایف کتب تلاش کرنے کا طریقہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جیسا کہ بعض بھائی جانتے ہیں کہ اس وقت اردو پی ڈی ایف کتب کے حصول کا ایک بڑا ذریعہ کتاب و سنت ڈاٹ کام ہے۔ اس ویب سائیٹ سے کتب تلاش کرنے کے بنیادی طور پر تین طریقے ہیں۔ پہلا طریقہ: اگر کتاب کا نام معلوم ہو۔۔تو اس http://kitabosunnat.com/ سائیٹ پر جائیں۔۔ پھر تمام...
  15. محمد نعیم یونس

    نماز منہ پر مار دی جاتی ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب اس روایت کی صحت کے بارے کیا حکم ہے۔ بندہ اکمل طریقہ سے نماز کو ادا کرتا ہے وہ آسمان کی طرف چڑھ جاتی ہے اور روزِ قیامت چمکتے ہوئے سورج کی طرح اس سے کہے گی: اللہ تیری حفاظت کرے جیسے تو نے میری حفاظت کی۔ اگر نماز مکمل طریقہ سے ادا نہیں...
  16. محمد نعیم یونس

    فیچرز مصنف عبدالرزاق (تصحیح شدہ) 4 جلدیں

    چھوٹا (لو کوالیٹی) فائل سائز بڑا ( ہائی کوالیٹی) فائل سائز
  17. محمد نعیم یونس

    مسند ابویعلیٰ الموصلی (اردو)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کتاب "مسند ابویعلیٰ الموصلی (اردو)" کے تمام ڈاون لوڈ روابط پہلی پوسٹ میں جمع کر دیئے گئے ہیں۔
  18. محمد نعیم یونس

    مسند ابویعلیٰ الموصلی (اردو)

    مجھے ذاتی پیغام میں موبائل نمبر بھیجیں..
  19. محمد نعیم یونس

    مسند ابویعلیٰ الموصلی (اردو)

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ڈرتے ڈرتے عرض ہے کہ: ابھی تو قیلولہ کا وقت ہوا چاہتا ہے...ابتسامہ البتہ جونہی حواس بحال ہوئے..حکم کی تعمیل کر دی جائے گی..ان شاء اللہ
  20. محمد نعیم یونس

    مسند ابویعلیٰ الموصلی (اردو)

    جزاکم اللہ خیرا محترم مظاہر بھائی! آپ کی پیش کردہ دوسری کتب کی طرح اسے بھی وٹس ایپ کے مجموعات میں نشر کر دیا گیا ہے.. بارک اللہ فی علمک وعملک ومالک
Top