الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی محترم بھائی
مزید یہاں دیکھیں.
اور میرے خیال سے جس کو آپ امام بنانا چاہتے ہوں، اُسے اس مسئلہ کا علم ہونا ضروری ہے..ورنہ وہ پریشان ہو جائے گا، جیسا کہ ایک بار میرے ساتھ ہو چکا ہے..گو کہ وہ صاحب مسبوق نہیں تھے..
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم عاطف بھائی!
اھلا وسھلا مرحبا
آپ چونکہ یہاں پر ماشاء اللہ نئے ہیں..اس لیے آپ نے انجانے میں اوپر والی دو پوسٹس اس لڑی میں کر دی ہیں جو کہ غیر متعلق ہے..
خیر...اس لڑی کو شروع سے پڑھ لیں..ان شاء اللہ پوسٹنگ کا طریقہ کار سمجھ آجائے گا..
یہاں پر رجسٹرڈ اراکین کے جو مراسلہ جات آپ کو پسند ہوں، انہیں علمی مفید پسند متفق کی ریٹنگ دینے سے دوست و احباب میں اضافہ ہونے کے قوی امکانات ہیں..ابتسامہ!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب کو یوں ٹیگ کرنا تھا، اب کر دیا ہے...ابتسامہ!
اور جب تک جواب نہیں آتا، ان کتب کا مطالعہ مفید رہے گا...ان شاءاللہ
بدعتی کے پیچھے نماز کا حکم
امام صحیح العقیدہ ہونا چاہیے
اہل سنت کا منہج تعامل کتاب و سنت اور فہم سلف کی روشنی میں
اور مزید...
جزاک اللہ خیرا یا اخی!
دراصل اردو میں اس طرح کی کتب کی مثالیں بہت ہی کم ملتی ہیں..
البتہ عربی میں اس سے زیادہ..اور انگریزی میں ان دونوں سے بھی زیادہ..ابتسامہ!
پی ڈی ایف اور یونیکوڈ کتب کے لیے ایک مشترکہ ایپ Wps Office + PDF گوگل پلے سٹور میں موجود ہے۔ میں آجکل یہی استعمال کر رہا ہوں۔ اس کے علاوہ بھی کئی ایپس علیحدہ علحیحدہ موجود ہیں، یعنی پی ڈی ایف کے لیے علیحدہ اور یونیکوڈ کے لیے علیحدہ۔
گوگل پلے سٹور میں پی ڈی ایف اور آفس لکھ کر تلاش کی جاسکتیں ہیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی محترم بھائی! موجود ہے! اور اس کی ادنی سی مثال پرانے و جدید موبائل میں "ایس ایم ایس" اور "فون بک" کی ہے جہاں پر تحریر لکھی جاتی ہے..
اور جدید موبائلز میں اس سے کہیں زیادہ سہولتیں موجود ہیں..لیکن جیسا کہ پہلے عرض کیا موبائل کا پلیٹ فارم چھوٹا ہے یعنی سکرین...
جی بھائی موبائل میں بھی سہولت ہے..یونیکوڈ میں کتاب تحریر کرنے کے لیے آفس وغیرہ انسٹال ہو جاتا ہے..لیکن موبائل نسبتا چھوٹا پلیٹ فارم ہے..اس پر مشکل ہوتی ہے..اور اس مقصد کے لیے کمپیوٹر ہی استعمال کرنا پڑتا ہے..
کوئی بھی کتاب جب تحریر کی جاتی ہے تو وہ ٹیکسٹ فائل میں بصورت یونیکوڈ ہوتی ہے..اور پھر اسے پی ڈی ایف فائل میں تبدیل کر دیا جاتا ہے..اور پھر اس پی ڈی ایف کا پرنٹ لے لیا جاتا ہے جسے ہارڈ کاپی یعنی اصل کتاب کہتے ہیں اور اگر کوئی چاہے تو اسی پی ڈی ایف فائل کو نیٹ پر پبلیش بھی کر دیتا ہے جسے سوفٹ کاپی...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی!
آسان سے الفاظ میں:
جو تحریر کاپی اور پیسٹ ہو جائے، وہ یونیکوڈ ٹیکسٹ یا تحریر کہلاتی ہے..
اوپر آپ نے جو لکھا یا یہ جو میں نے لکھا، یونیکوڈ میں ہے..
زیادہ تر کتب پی ڈی ایف فائل کی صورت میں ہوتیں ہیں، اور ان کتب میں موجود تحریر کو کاپی پیسٹ نہیں کیا...
اسی مہینے کی کسی تاریخ کو متوقع تھی..اور ہم تو تاحال دعائیہ پیرائے میں ہی دولہا دولہا کہہ رہے ہیں..مطلب کہ جا تجھے اللہ تعالی دولہا بنائے...دولہا دولہا دولہا..ابتسامہ!
ایک جگہ دولہا میاں فرماتے ہیں کہ:
اچھی چھلانگ لگانے کے لیے کچھ قدم پیچھے ہٹنا ضروری ہے..
اور ہم اس پر منمنائے کہ:
اگر بندہ پہلے سے ہی بھاگ کر آرہا ہو تو..؟..ابتسامہ!
اور پھر اس پر دولہا میاں کھلکھلائے:
ھا ھا ھا ھا واہ انکل جی.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس سہولت کو استعمال کرنے کے لیے آپ کے پاس یہ والا @ سمبل ہونا ضروری ہے..اور یہ آجکل ہر موبائل کے کیبورڈ پر موجود ہوتا ہے..ابتسامہ!