الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شیخ محترم! کی ا تنی زبردست دلائل سے بھر پور پوسٹ کو مطالعہ کرنے کے بعد بھی آپ ابھی تک نہیں سمجھے کہ شیخ محترم کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں؟؟؟
سمجھ سمجھ کہ بھی جو نہ سمجھے
میری سمجھ میں وہ نہ سمجھ ہے
جزاک اللہ خیرا عامر بھائی۔
اسی احمد پور شرقیہ میں جب ہم نئے نئے اہل حدیث ہوئے تھے اور اپنے استاد محترم قاری عبدالوکیل صدیقی رحمۃ اللہ علیہ کے ساتھ ایک بریلوی مسجد میں مغرب کی نماز پڑھی تھی۔جب ان کی نماز ہوگئی تو بعد میں ہمارے استاد محترم نے جماعت کروائی تھی۔ہم جونہی نماز پڑھ کے باہر نکلے تو نہ...
جزاک اللہ خیرا عامر یونس بھائی
شرک اور عقل دونوں متضاد چیزیں ہیں۔اگر عقل ہوتو شرک کیوں کرے ۔یا مشرک کیوں رہے۔اس لئے اللہ تعالیٰ نے قرآن میں فرمایا ہے کہ:
الَّذِينَ كَفَرُوا يَفْتَرُونَ عَلَى اللَّـهِ الْكَذِبَ ۖ وَأَكْثَرُهُمْ لَا يَعْقِلُونَمشرک کو کتنا عقل ہوتی ہے زرا ایک واقعہ ملاحظہ...
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ہماری بہن کو اپنے سوا کسی کا محتاج نہ فرما۔اس کی ہر قدم پر مددفرما۔اس کے لئے اپنے غیب کے خزانوں سے رزق کے دروازے کھول دے۔اور اسے صبر کرنے کی توفیق عطا فرما۔اور ہماری اس بہن سے اس آزمائش کو ٹال دے۔اور اسے اپنی حفاظت میں رکھ۔آمین
اس رپلائی کا زریعے میرا اس...
محمد عامر یونس اور نصر اللہ خالد بھائی ۔جزی اللہ الجمیع
آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں
سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں۔
حَتَّىٰ إِذَا جَاءَ أَحَدَهُمُ الْمَوْتُ قَالَ رَبِّ ارْجِعُونِ ﴿٩٩﴾ لَعَلِّي أَعْمَلُ صَالِحًا فِيمَا تَرَكْتُ ۚ كَلَّا ۚ إِنَّهَا كَلِمَةٌ هُوَ قَائِلُهَا ۖ وَمِن...
جی الحمدللہ۔۔۔اللہ کے فضل وکرم سے ا ب کافی بہتر ہے اصل میں مجھے رات کو تین بجے اچانک ہارٹ میں پین ہونے لگا تو جب ایمرجنسی ہاسپٹل جا کر بی پی چیک کرایا تو بی پی کافی لو تھا۔اس وجہ سے ایک دو دن تک جسم میں شدید درد رہا۔اول تو نماز پڑھنا مشکل ہوگیا تھا۔اگر پڑھ بھی لی تو بہت مشکل سے۔۔۔اللہ تعالیٰ اس...
سیرت ابراہیم علیہ السلام سے ملنے والا درس
وَاذْكُرْ فِي الْكِتَابِ إِبْرَاهِيمَ ۚ إِنَّهُ كَانَ صِدِّيقًا نَّبِيًّا
ابراہیم علیہ السلام کی سیرت اور ان کی عظیم قربانی کی یاد میں اہل ایمان اپنی محبت کا ثبوت دینے کے لیے ذوالحجہ کے مقدس مہینہ کے انتظار میں ہیں۔اپنے جانوروں کے گلے پر چھری چلا کر...
ماشاء اللہ۔بہت زبردست اصلاحی پوائنٹ۔جزاک اللہ خیرا بہن۔ماشاء اللہ بہت اچھا انٹر ویو جاری ہے۔تھوڑا سا اس پر یہ کہنا چاہوں گا۔کہ انسان یہ سب کچھ جاننے کے باوجود کے سوفیصد یہ بات سچ ہے کہ جب بھی انسان پریشان ہو یا تکلیف میں ہو تو اس کا اس سے بہتر حل اور کچھ بھی نہیں کہ ۔اللہ کی طرف رجوع کیا...
محمد اسد بھائی ۔۔۔سب سے پہلے تو آپ تعارف سیکشن میں اپنا تعارف کروائیں۔
میرے خیال میں آپ کی مطلوبہ بک کسی بھی بریلوی مکتبے سے مل جائے گی۔شاید محدث لائبریری میں ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جی بھائی آپ میری اس دی گئی تصویر کو دیکھیں ان شاء اللہ اس کا طریقہ آجائے گا۔اگر آپ آیات کو سلیکٹ کرکے تصویر میں دیئے گئے عربی بٹن پر کلک کریں گے جو کہ ر پلائی باکس کے اوپر موجود ہے۔تو ان شاء اللہ تحریر بہت ہی خوبصورت عربی میں آئے گی۔ان شاء اللہ