• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اویس تبسم

    اردو کی ایسی کونسی فونٹ ہے جو موبائل براؤزر پر ٹھیک نظر آئے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! الحمد للہ مسئلہ حل ہو گیا ہے،میں نے فونٹ کو کنورٹ کر کے ہوسٹنگ سرور پہ اپلوڈ کیا ہے ٹھیک کام کر رہی ہے۔ <style> @font-face { font-family: 'NafeesWeb'; src: url('http://cdn.nandwal.com/css/NafeesWeb.eot'); src...
  2. اویس تبسم

    اردو کی ایسی کونسی فونٹ ہے جو موبائل براؤزر پر ٹھیک نظر آئے؟

    شکریہ شاکر بھائی! ویسے میں نے تقریبا یہ سب فونٹس ایڈ کر کے دیکھی ہیں کوئی فرق نہیں پڑا میرے خیال میں کچھ ڈویلپرموبائل ورژن کیلئے صرف تصاویر کا استعمال کرتے ہیں تانکہ ہر وزٹر کو اپنے موبائل میں اچھا دیکھائی دے۔
  3. اویس تبسم

    اردو کی ایسی کونسی فونٹ ہے جو موبائل براؤزر پر ٹھیک نظر آئے؟

    ویسے نعیم بھائی میں نے یہ فونٹ ایڈوبی فوٹو شاپ میں میچ کر کے دیکھی ہے مجھے القلم تاج نستعلیق لگتی ہے میں اسے استعمال کر کے دیکھتا ہوں
  4. اویس تبسم

    اردو کی ایسی کونسی فونٹ ہے جو موبائل براؤزر پر ٹھیک نظر آئے؟

    مجھے بھی ایسی فونٹ کی ضرورت ہے،لیکن پتہ نہیں چل رہا کہ اس فونٹ کا نام کیا ہے (ابتسامہ)
  5. اویس تبسم

    اردو کی ایسی کونسی فونٹ ہے جو موبائل براؤزر پر ٹھیک نظر آئے؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! ہاں نعیم بھائی یہی مسئلہ ہے (ابتسامہ) اب اس سائٹ کو موبائل میں اوپن کر کے دیکھیں http://www.urdupoint.com
  6. اویس تبسم

    اردو کی ایسی کونسی فونٹ ہے جو موبائل براؤزر پر ٹھیک نظر آئے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! نعیم بھائی ابھی تھوڑا بہت کام کیا ہے اور موبائل ورژن تو ابھی ٹیسٹ کر رہا ہوں :)
  7. اویس تبسم

    اردو کی ایسی کونسی فونٹ ہے جو موبائل براؤزر پر ٹھیک نظر آئے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! نعیم بھائی بات تو آپ کی ٹھیک ہے لیکن یہ بس میرا معاملہ نہیں ہے میں چاہتا ہوں کہ دوسرے لوگ بھی اگر میری سائٹ وزٹ کریں تو ان کو بھی ٹھیک نظر آئے، میں urdupoint اور اس جیسی دوسری ویب سائٹ کو اپنے موبائل میں اوپن کرتا ہوں تو ان کے فونٹس مجھے ٹھیک نظر آتے ہیں لیکن میری اپنی...
  8. اویس تبسم

    اردو کی ایسی کونسی فونٹ ہے جو موبائل براؤزر پر ٹھیک نظر آئے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! اردو کی ایسی کونسی فونٹ ہے جو موبائل براؤزر پر ٹھیک نظر آئے،مجھے نے اپنی ویب سائٹ میں یوز کرنی ہے! میں نے جمیل نوری،علوی،نفیس،وغیرہ یوز کی ہیں، ویب براؤزر پر تو سب کچھ ٹھیک ہے لیکن موبائل براؤزر پر ٹھیک نظر نہیں آرہا۔
  9. اویس تبسم

    قصہٴ عُزیر علیہ السلام

    لیجئے ایک نبی ؑ کا قصہ سنئے جو ایک گدھے پر سوار ایک سفر پر رواں دواں تھے کہ موت نے آ لیا۔ ایک سو برس موت کی حالت میں پڑے رہے اور پھر زندہ کئے گئے، مگر زمانے کے تغیرات سے وہ بے خبر ہی تھے۔ ﴿ اَوْکَا لَّذِیْ مَرَّعلٰی قَرْیَةٍ وَّھِیَ خَاوِیَةٌ عَلٰی عُرُوْشِھَا قَالَ اَنّٰی یُحْی ھٰذِہِ اللهُ...
  10. اویس تبسم

    قصہٴ اصحابِ کہف

    یہ ان زندہ اولیاء اللہ کا قصہ ہے جو زندگی میں نیند کی حالت میں زمین کی سطح پر تین سو نو برس سوتے رہے اور تھک جانے پر پہلو بھی بدلتے رہے ۔مگر جب اللہ نے ان کو نیند سے بیدار کیا تو زمانے کے حالات سے بالکل بے خبر تھے۔ لیجئے، اب قرآن کی زبانی پڑھئے: ﴿ اَمْ حَسِبْتَ اَنَّ اَصْحٰبَ الْکَھْفِ...
  11. اویس تبسم

    ابوالیسر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ یہ دعا مانگتے تھے

    ابوالیسر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا مانگتے تھے: اللهم إني أعوذ بك من الهدم، وأعوذ بك من التردي، وأعوذ بك من الغرق، والحرق والهرم، وأعوذ بك أن يتخبطني الشيطان عند الموت، وأعوذ بك أن أموت في سبيلك مدبرا، وأعوذ بك أن أموت لديغا اے اللہ! کسی مکان یا دیوار کے اپنے...
  12. اویس تبسم

    شکایت فورم پر JPEG فائل کے علاوہ دوسری فاہل میں تصویر اپلوڈ نہیں ہوتی

    @ابن قدامہ بھائی آپ فائل کا سائز دیکھیں کہیں زیادہ نہ ہو!
  13. اویس تبسم

    شکایت فورم پر JPEG فائل کے علاوہ دوسری فاہل میں تصویر اپلوڈ نہیں ہوتی

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! نعیم بھائی Bit map کی اجازت نہیں ہے!
  14. اویس تبسم

    آپ خود کو اہلحدیث کیوں کہتے ہیں؟

    امام ابو خنیفہؒ فرماتے ہیں: میرے قول کی دلیل دیکھے بغیر فتویٰ دینا جائز نہیں۔(انوار نعمانی) جب صحیح حدیث آ جائے تو وہی میرا مذہب ہے۔(مقدمہ ھدایہ) نبی کریمﷺ کی حدیث اور صحابہ کے اقوال کے مقابلے میں میرا قول رد کر دو۔(ردالمختار) میری تقلید مت کرو۔ (عقد الجید) بھٹی صاحب کیا خیال ہے امام صاحب کے...
  15. اویس تبسم

    آپ خود کو اہلحدیث کیوں کہتے ہیں؟

    کیا یہ سچ نہیں ہے کہ پاک وہند میں خود کو اہل سنت سنی،بریلوی کہنے والی جماعت کے عقائد اور اعمال قرآن و سنت کے خلاف ہیں؟
  16. اویس تبسم

    آپ خود کو اہلحدیث کیوں کہتے ہیں؟

    اچھا آپ جو مرضی آئے کہہ لے اور ہم کچھ کہیں تو بہتان! کیا آپ جانتے ہیں لامذہب کسے کہتے ہیں؟
  17. اویس تبسم

    آپ خود کو اہلحدیث کیوں کہتے ہیں؟

    شکریہ زاہد بھائی ابھی پتہ چل گیا ہے یہ اس وقت کی ہے جب پتہ نہیں تھا۔
  18. اویس تبسم

    آپ خود کو اہلحدیث کیوں کہتے ہیں؟

    محترم اشماریہ ! میں نے رد نہیں کیا صرف حدیث و سنت میں فرق بتایا ہے۔
Top