الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت یعنی آپ کی عملی زندگی اور اُمت کے لیے عملی رہنمائی صرف آپ کے ' اَفعال' پر مبنی نہ تھی بلکہ آپ کی گفتگو اور اَقوال بھی اس کا اہم حصہ تھے ۔ اسی طرح کتب ِاحادیث میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے محض اَقوال ہی محفوظ نہیں کیے گئے بلکہ آپ کی سنت (عملی زندگی)بھی محفوظ کی گئی...
عبداللہ ہوزنی کہتے ہیں کہ میں نے مؤذن رسول بلال رضی اللہ عنہ سے حلب ۱؎میں ملاقات کی، اور کہا: بلال! مجھے بتائیے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا خرچ کیسے چلتا تھا؟ تو انہوں نے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کچھ نہ ہوتا، بعثت سے لے کر موت تک جب بھی آپ کو کوئی ضرورت پیش آتی میں ہی...
حدثنا محمد بن الصباح بن سفيان اخبرنا علي بن ثابت عن عكرمة بن عمار قال: حدثني ضمضم بن جوس قال: قال ابو هريرة سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: " كان رجلان في بني إسرائيل متآخيين فكان احدهما يذنب والآخر مجتهد في العبادة فكان لا يزال المجتهد يرى الآخر على الذنب فيقول: اقصر...
ہمیں اپنی ماں سے اپنی غلطیوں کی معافی مانگنے اور اس سے کچھ مانگنے کیلئے کسی وسیلے کی ضرورت نہیں پڑتی کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ وہ ہم سے بہت محبت کرتی ہے وہ ضرور ہمیں معاف کر دے گی یا کچھ مانگیں تو اگر اس کے پاس ہوگا تو وہ ضرور ہمیں دے دے گی۔
لیکن! وہ رب جس نے ہمیں پیدا کیا، بغیر مانگے ماں کے پیٹ...
تین طرح کے وسیلے جو احادیث سے ثابت ہیں
(1)اللہ تعالیٰ کے اسماءوصفات کا وسیلہ
(2) اپنے نیک اعمال کا وسیلہ
(3) نیک آدمی کا وسیلہ
(نیک آدمی کا وسیلہ، نیک اور زندہ شخصیت سے محض دعا کروانا ہے)
حضرت عمرؓ کے دور میں جب قحط سالی پیدا ہوئی تو لوگ حضرت عباسؓ کے پاس آئے اور کہا کہ وہ اللہ سے دعا کریں۔...
حدثنا محمد بن إسماعيل بن سمرة حدثنا وكيع عن عبد الله بن عمرو بن مرة عن ابيه عن سالم بن ابي الجعد عن ثوبان قال: لما نزل في الفضة والذهب ما نزل قالوا: فاي المال نتخذ؟ قال عمر: فانا اعلم لكم ذلك فاوضع على بعيره فادرك النبي صلى الله عليه وسلم وانا في اثره فقال: يا رسول الله اي المال...
اے مولاے کریم! ہم مسلمانوں کے احوال کی درستگی فرما ہمیں معاصی اور دین میں بدعات پیدا کرنے سے دور رکھ اور ہمیں سنت سید المرسلینﷺ پر چلنے کی توفیق نصیب فرما
آمین یاربّ العالمین!
آپ نے یوٹیوب پر سرچ کیا ہے اور مجھے سعودی عرب میں رہتے ہوئے دس سال ہو گئے ہیں۔
خیر آپ نے صحیح فرمایا کہ یہ رقم اگر کسی غریب کو دے دی جائے تو اچھا ہے لیکن ایسا کم ہی لوگ سوچتے ہیں،اور یوم الوطنی منانا یا چودہ اگست منانا دونوں کاموں میں اسراف ہے لیکن عیدمیلاد النبیﷺ میں اسراف کے ساتھ ساتھ دین کی...
یوم الوطنی منانا یا چودہ اگست منانا ایک ہی بات ہے اور یہ فضول خرچی ہے اور فضول خرچی گناہ ہے اس لئے آدمی کو خود سوچنا چاہئے کو وہ ایسا کام کیوں کر رہا ہے جس سے اللہﷻ اور اس کے رسولﷺ نے منع کیا ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
اس دن کو عیدالوطنی نہیں بلکہ یوم الوطنی کہا جاتا ہے
اور انہوں نے اجروثواب کی نیت سے اتنا بڑا جھنڈا نہیں لگایا،ہاں اگر وہ دین میں ایسی حرکت کرتے تو ہم خاموش نہ رہتے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
آپ ان بکس میں پوسٹ کر رہے ہیں اس لیے ایسا ہو رہا ہے
آپ صفحہ اول کو کھولیں وہاں موضوع کے حساب سے سیکشن کو منتحب کر کے وہاں پوسٹ کریں۔
مثال کے طور پر اگر آپ کا موضوع رفع الیدین کے متعلق ہے تو آپ نماز والے سیکشن میں پوسٹ کریں اگر توحید کے متعلق ہے تو توحید والے سیکشن میں...
ساعت تو ضرور آئے گی اور قیامت بھی ضرور قائم ہو گی!
لیکن ہمیں یہی سمجھنا چاہئے کہ ہماری موت کا وقت ہمارے لیے ساعت ہی ہے کیونکہ ہمیں اس کے بعد نیکیوں کا موقع نہیں ملے گا،مرنے اور دوبارہ جی اٹھنے کے وقت کو ہم قیامت والے دن ایسا محسوس کریں گے جیسے ہم سو کے اٹھے ہیں کہ اتنے سو سال گزر گئے ہمیں اس کا...
ساعۃ اور قیامت
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: صور کے دونوں پھونکوں کے درمیان میں چالیس کا فاصلہ ہو گا۔ لوگوں نے کہا کہ اے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ! چالیس دن کا؟ انہوں نے کہا کہ میں نہیں کہتا۔ پھر لوگوں نے کہا کہ چالیس مہینے کا؟ انہوں نے کہا کہ میں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
میرے پاس ایک ویڈیو ہے شاید ملتان کی ہے جس میں لوگ جنازے کے ساتھ خوب ڈھول،باجے اور بھنگڑا ڈالتے ہوئے اسے تدفین کیلئے لے کے جا رہے ہیں۔
اس کے علاوہ کچھ عرصہ پہلے پاکستان کے بعض علاقوں میں لوگ قرآن مجید کے ساتھ بچیوں کی شادی بھی کرتے رہے ہیں۔
یہ لوگ بھی شاید اسی فلسفلے کے...
رسول اللہ ﷺ نے ایک رکعت میں دو سجدے کر کے دیکھائے ہیں تین کرنے سے منع کیا ہے؟
رسول اللہ ﷺ نے کعبہ کے سات چکر لگا کے دیکھائے ہیں آٹھ لگانے سے منع کیا ہے؟
رسول اللہ ﷺ نے سعی کے سات چکر لگا کے دیکھائے ہیں آٹھ لگانے سے منع کیا ہے؟
اگر یہ دروازہ کھولو گے پھر تو دین سب تبدیل ہو جائے گا!!
جس طرح دین کو...
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے مجھ سے پہلے کوئی نبی ایسا نہیں بھیجا کہ جس کے، اس کی امت میں سے حواری اور اصحاب نہ ہوں جو اس کے طریقے پر چلتے تھے اور اس کے حکم کی پیروی کرتے تھے۔ پھر ان لوگوں کے بعد ایسے نالائق لوگ...
رسول اللہ ﷺ کی ولادت کی خوشی کس مسلمان کو نہیں ہے؟ لیکن کیا خوشی اسی کیفیت کا نام ہے؟
رسول اللہ ﷺ اور صحابہ کے وقت میں اگر بجلی کے بلب نہیں تھے تو آپ کے چاہنے والے تو بہت تھے نا؟، پھر ہاتھ میں آگ یا اعلام لیے یوں بڑے بڑے جلوس کیوں نہ نکالے گئے؟
ہم کہتے ہیں کہ نبی ﷺ کی سنت پر عمل پیرا ہوجائیں...
بریلویوں پر افسوس!! عید میلاد کے جواز میں اگر کوئی دلیل ملی ہے تو ابو لہب کے عمل میں۔ جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا بدترین دشمن تھا، جس کی ہلاکت اور بدبختی کا ذکر قرآنِ مجید میں خود رب رحمان نے اس کا نام لے کر کیا ہے۔تبت يدا ابي لهب وتب ما اغنى عنه ماله وما كسب سيصلى نارا ذات لهب الخ۔ حالانکہ...