الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
انبیاء اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور نماز پڑھتے ہیں
محمد رفیق طاھر
اس حدیث کی مکمل تحقیق درکار ہے:
الأنبياء أحياء في قبورهم يصلون { مسند أبي يعلى 6/147 (3425) }
اس کو شیخ البانی نے صحیح کہا ہے (سلسلہ صحیحہ رقم :621)
الجواب بعون الوهاب ومنه الصدق والصواب واليه المرجع والمآب
اسکی سند میں أبو الجہم...
میں نے جو عقیدہ بیان کیا ہے تو یہ اسی حدیث سے اخذ کردہ ہے جس کے آخر میں ہے کہ انبیاء کے جسموں کو مٹی نہیں کھاتی، اور میں نے بھی اس حدیث کو ویسے سمجھا جس طرح دیگر علماء نے سمجھا، لیکن آج میں نے پہلی بار @محمد علی جواد بھائی کی نئی تحقیق پڑھی ہے کہ یہ روایت مسترد ہے اور سند کے لحاظ سے درست نہیں،...
اس بار خان پور میں منعقد ہونے والی سالانہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم میں ایک دن عصر کے بعد اس موضوع پر ایک مذاکرہ ہوا تھا، جن میں دو یا تین علماء کرام تھے، اور ان میں سے ایک شاید یہ مصنف بھی تھے، ماشاءاللہ بہت اچھی اور علمی مجلس تھی، بہت کچھ جاننے کو ملا۔ الحمدللہ
سسٹر! آپ کہیں اپنے جملوں میں "صلی اللہ علیہ وسلم" "رحمۃ اللہ علیہ" رضی اللہ عنھم اجمعین" کو کیلی گرافی کے لحاظ سے تو نہیں لکھ رہیں، جیسے اکثر کی بورڈز میں ہوتا ہے کہ ایک بٹن دبانے سے پورا لکھا جاتا ہے، اگر ایسا ہے تو آپ ان کی جگہ اس طرح لکھ دیں جس طرح میں نے لکھا ہے۔ آپ کا یہ مسئلہ حل ہو جائے گا...
بھائی عامر یونس! اس حدیث میں اور اس حدیث میں جس کا مفہوم ہے کہ قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کے متعلق سوال ہو گا، کس طرح تطبیق دیں گے؟
@خضر حیات بھائی آپ بھی بتائیں۔
یہ تمام احادیث صحیح ہیں (ہو سکتا ہے ان میں سے کسی محدث کے نزدیک کوئی حدیث ضعیف ہو بہرحال) ہم ان تمام احادیث کو مانتے ہیں، بغضِ صحابہ میں آپ نے دعویٰ تو کر دیا لیکن ان میں تو کہیں نہیں لکھا کہ ہم صحابہ سے بہتر ہیں؟