الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تقلید کو راہِ نجات کہنے والے حضرات کے لئے لمحہ فکریہ ہے، یہ دونوں گروہ ابوحنیفہ صاحب کی تقلید کرتے ہیں لیکن ان میں آپس میں اس قدر اختلاف ہے کہ ایک دوسرے کو فتنہ قرار دیتے ہیں۔ صرف یہ نہیں اسی طرح ہر میدان میں تقلید و جمود کا شکار ہو کر مسلمانوں نے شکست کھائی ہے۔
کچھ علاقوں میں موسم اچھا رہا ہے، بارشیں وغیرہ ہوئیں ہیں، ہمارے پاس شروع میں دن کو گرمی ہوتی رات کو ٹھنڈی ہوا چل پڑتی تھی، الحمدللہ
بارش نہ بھی ہو صرف بادل سورج کے سامنے آ جائیں تب بھی بہت ہے، لیکن کچھ بھی نہ ہو تو گرمی کی شدت اللہ معاف کرے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ، اللہ کی توفیق اور مدد سے گزر رہے ہیں۔
بھائی وہاں گرمی بہت ضرور ہے لیکن وہاں لائٹ بھی نہیں جاتی اور ائیر کنڈیشن بھی عام ہیں خاص کر مساجد میں۔ سبحان اللہ
ہم سے پوچھیں تو یہ اللہ کی بہت بڑی نعمتیں ہیں، جب کہ یہاں تو لائٹ کا پرابلم اور گرمی کی شدت، بس اللہ...