کاش کے بریلوی لوگ قرآن و حدیث پر صحیح فہم لیا کریں تو اس قدر اختلافات اور لمبی لمبی باتوں کی ضرورت نہ رہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ نے اس دنیا میں آخری پیغمبر بنا کر بھیجا ہے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کا پیغام اس دنیا کے لوگوں کو پہنچایا ہے، بس یہ پیغام ہی اس...