الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
لیکن پھر 24 گھنٹے بعد اپنی جگہ واپس بھی تو آجاتی ہے! (مسکراہٹ)
خیر یہ تو مزاح کی بات ہوئی، انسان اب کتنا گہرا گڑھا گھود کر مال دفنائے گا کہ وہ زمین کے بیرونی کرسٹ جو کہ 25 تا 70 کیلو میٹر تک ہے ، اس سے بھی گہرا زمین کے مینٹل میں دفن کرے! ہاں زمین کے مینٹل کی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بلکل جناب! ہم قرآن و سنت کے خلاف مؤقف پر اعتراض وارد کرتے ہیں، اور اللہ کی توفیق سےاعتراض کی بنیاد ہوتی ہے اور دلائل کے ساتھ کرتے ہیں!
میرے بھائی! میں نے آپ کی کے بیان کو اسی لئے ''نامناسب'' قرار دیا۔ اور اس سے قبل میں نے آپ کے بیان کے ''نامناسب'' ہونے کی دلیل...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ کی پناہ! بعض لوگوں کے لئے عالم، مفتی ، امام وغیرہ ہونا محض ایک پیشہ معلوم ہوتا ہے، اور ڈارھی و لباس اس پیشہ کی لوازمات!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہم آپ کو بتلا سکتے ہیں، جو کہ ہم نے کر دیا، یعنی آپ کو بتلا دیا! اب آپ کو سمجھ نہیں آئی، تو ہم آپ کو سمجھا تو نہیں سکتے، اللہ سے دعا کریں کہ اللہ آپ کو سمجھنے کی توفیق دے، ہم آمین کہیں گے!
یہ آپ کا ''تاثر ''ہے،اس کا ہم کیا کر سکتے ہیں!
السلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ!
درحقیقت تو ہو تو نہیں سکتا، لیکن اپنے فقہا کے کلام کو آگے کرنے کے لئے بہت سے لوگوں نے علم الکلام کا سہارا لیتے باقاعدہ اصول وضع کئے ہیں!
میں نے یہ بھی بیان کیا ہے کہ اہل حدیث کون ہیں، اب آپ وہ اعتراض وارد کیجئے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے بھائی، میں نے فقہ حنفی ہی بیان کی ہے، ابھی آپ فقہ حنفی کی بنیادی تعلیم حاصل فرمارہے ہیں، اس لئے آپ کو فقہ حنفی کی گہرائیوں کا اور اس کی معراج کا علم نہیں۔ آپ کو ابھی یہ جاننے کے لئے کافی وقت درکار ہے!
سرخ رنگ والی آپ کی بات فقہ حنفی کی رو سے غلط ہے۔
اور...
السلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ!
متفق! مگر معاملہ یہ تھا کہ اس اجمال میں اگر کسی حقیقت کی نفی ہو، تو وہ مناسب نہیں!
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، وَأَبُو الرَّبِيعِ الْعَتَكِيُّ، وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالُوا: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ وَهُوَ ابْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ابن عثمان بھائی! آپ نے جو بات فرمائی ہے ، اس سے معاملہ اور خراب ہو جائے گا! کیونکہ اسی مطلق استعمال کی زد سے بچنے کے لئے عبد الحئی لکھنوی نے یہ تفصیل بیان کی ہے! عقلمد را اشارہ کافی!
ہم نے اپنی تحریر میں دلیل سے فقہ ناجیہ اہل سنت والجماعت اور گمراہ فرقوں کی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھٹی صاحب! میرا پیش کئے گئے حوالہ کا مکمل اقتباس لیا کرو، میرے ہی سامنے میرے پیش کردہ حوالہ میں ڈنڈی!!
اور آپ کوغالباً مسئلہ ہی سمجھ نہیں آیا! ایسا کریں اس پورے تھریڈ کا 99 بارمطالعہ فرمائیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ترجمہ میں ایک جملہ رہ گیا تھا، اسے شامل کر دیا ہے۔ آپ دیکھو گے کہ بیان کا فرق ہے، اور اس آپ کے پیش کردہ حوالہ میں تجزیہ بھی شامل ہے۔
نوٹ: میں کسی حوالہ سے بھی شیخ نہیں، نہ میں ذات و نسل کا شیخ ہوں، عمر کے حساب سے تو ''ابھی تو میں جوان ہوں'' علم کے اعتبار سے بھی...