• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    مخالفینِ دین کی پیدا کردہ متواتر اور آحاد کی الجھن!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ محدثین کے حوالہ سے پیش کرنے کے مطالبہ سے دستبردار ہوں، اور اپنے مؤقف کے مطابق مطالبہ کریں کہ محدثین سے یا فقہاء سے پیش کریں، تو ہم آپ کے حکم کی تعمیل کریں! اشماریہ بھائی! آپ کا یہ جملہ اس بات کا غماز ہے کہ فقہاء کی بیان کردہ شروط کو اگر محدثین ذکر نہ...
  2. ابن داود

    مخالفینِ دین کی پیدا کردہ متواتر اور آحاد کی الجھن!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ کی اس بات سے میں بلکل متفق ہوں۔ اشماریہ بھائی! کیا دوسرے مقام پر آپ اپنے اس مؤقف کی نفی کردیں گے؟ جب آپ اس بات کے قائل ہیں تو کسی دوسرے مقام پر آپ اس کی نفی نہیں کر سکتے! جب آپ کے بقول: جب بحث متواتر فقہاء کا کام ہے اور علم فقہ کا نتیجہ ہے، تو آپ کے مدعا...
  3. ابن داود

    طبی ماہرین کا میڈیکل ٹیسٹ کے بغیر اینٹی بایوٹکس کے استعمال پر پابندی کا مطالبہ

    السلام علیکمورحمۃ اللہ وبرکاتہ! معاملہ ذرا پیچیدہ ہے! یہ بات درست ہے کہ بعض ڈاکٹر اینٹی بائیوٹکس کا بے دریغ استعمال کرتے ہیں، لیکن اگر میڈیکل ٹیسٹ کی شرط لگا دی جائے، تو ہمارے ملک پاکستان شریف میں غریب کے لئے نزلہ زکام کا علاج کروانا بھی اس کی پہنچ سے باہر ہو جائے گا، اور میڈکل ٹیسٹ کروانے والے...
  4. ابن داود

    نمازیوں کودوران اقامت کس وقت کھڑے ہونا چاہیے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس کے جواب میں حدیث پیش کی جا چکی ہے:
  5. ابن داود

    استواء بمعنی ارتفاع یا استواء بمعنی استقرار ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! وَالِاسْتِوَاءُ مَعْلُومٌ فِي اللُّغَةِ وَمَفْهُومٌ وَهُوَ الْعُلُوُّ وَالِارْتِفَاعُ عَلَى الشَّيْءِ وَالِاسْتِقْرَارُ وَالتَّمَكُّنُ فِيهِ قَالَ أَبُو عُبَيْدَةَ فِي قَوْلِهِ تَعَالَى اسْتَوَى قَالَ عَلَا قَالَ وَتَقُولُ الْعَرَبُ اسْتَوَيْتُ فَوْقَ الدَّابَّةِ...
  6. ابن داود

    محدثین ارسال پر تدلیس کا حکم لگاتے ہیں ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! خضر حیات بھائی دوسرے ارسال کی بات کر رہے ہیں! میری سمجھ جو بات آئی ہے وہ یہ ہے کبھی ایسا راوی جو جو مدلس نہیں، لیکن وہ اپنے استاد کا نام ذکر نہیں کرتا، اور عن کے ساتھ اپنے استاد کے استاد سے روایت کر دیتا ہے، اس ارسال اور تدلیس میں کیا فرق ہے؟ کیونکہ جب کوئی...
  7. ابن داود

    فن اصول فقہ کی تاریخ عہد رسالت ﷺ سے عہد حاضر تک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ابن عثمان بھائی کی یہ بات بلکل درست ہے کہ اگر کسی کتاب کا ماضی میں وجود ثابت ہو اور وہ مفقود ہو گئی ہو، تو بہر حال اسے اس فن کی کتب میں ذکر بھی کیا جا سکتا ہے، اور جو ترتیب وارد ہو بیان کی جا سکتی ہے!
  8. ابن داود

    اللہ عرش پر ہے کیا یہ کہنا غلط ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ ترجمہ درست نہیں! اس میں تین باتیں بیان ہوئیں ہیں۔ 01: اللہ تعالی کو کسی مکان نے گھیرانہیں۔ تو اس کے قائل اہل حدیث بھی نہیں کہ کوئی بھی شئء اللہ تعالی کا احاطہ کر سکتی ہے، ہمارا عقیدہ تو یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنی مخلوق سے جدا اور اپنی...
  9. ابن داود

    مخالفینِ دین کی پیدا کردہ متواتر اور آحاد کی الجھن!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرا مؤقف میں نے یہاں بیان کیا تھا: ٹھیک! پھر میں شام ميں آپ کی باتوں پر اپنا مدعا بیان کرتا ہوں، ان شاء اللہ!
  10. ابن داود

    فن اصول فقہ کی تاریخ عہد رسالت ﷺ سے عہد حاضر تک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اشماریہ بھائی! آپ اس بات سے واقف ہوں گے کہ میں اختلاف کا ذکر انہیں معاملات میں کرتا ہوں، جہاں اختلاف ہوتا ہے، میں خواہ مخواہ مخالفت برائے مخالفت میں اختلاف ذکر نہیں کرتا! آپ ان تقسیمات کو کم کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں، اور تقلید اور فقہ حنفی کے خلاف قرآن و سنت...
  11. ابن داود

    فن اصول فقہ کی تاریخ عہد رسالت ﷺ سے عہد حاضر تک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ! اشماریہ بھائی کیا ہو گیا؟ آپ تو بلکل بھڑک گئے؟ میں نے کیا کوئی غلط بات کسی سے منصوب کر دی؟ اشماریہ بھائی! وہ صاحب فن اصول فقہ پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے سے آج تک کے معاملات پرکتاب لکھ سکتے ہیں، مگر میں اصول فقہ حنفی پر دو جملہ لکھوں تو ۔۔۔۔۔۔۔
  12. ابن داود

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ کیا طاہر القادری کے پلنگ کے ساتھ گھڑے ہو کر اس کے خوابوں کا مشاہدہ کرتے ہو؟ نہیں بھائی، آپ نے طاہر القادری کے خواب کا بیان اس کی زبانی سنا، اور طاہر القادری نے اپنا خواب بیان کیا، اگر طاہر القادری خواب بیان کرنے میں جھوٹا ہے، تو آپ کے سچے ہونے سے طاہر القادری...
  13. ابن داود

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بات کچھ سمجھ نہیں آئی! انقطاع کا ثبوت کیوں دینا ہوگا؟ ثبوت تو حدیث کو صحیح قرار دینے والے کو کم از کم ابو صالح اور مالک الدار کی ملاقات کے ممکن ہونے کا دینا ہو گا! اب وہ مالک الدار کی وفات اور ابو صالح کی پیدائش تلاش کرکے سن تمیز کی گنجائش رکھ کر بتلائے!
  14. ابن داود

    شرم گاہ کو ہاتھ لگانے سے وضوء ٹوٹ جاتا ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @رحمانی بھائی! مجھے سب سے قبل صرف اتنا بتلا دیں کہ کیا آپ کے پاس اس مسئلہ میں قابل احتجاج یعنی صحیح یا حسن مرفوع حدیث ہے؟
  15. ابن داود

    فن اصول فقہ کی تاریخ عہد رسالت ﷺ سے عہد حاضر تک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ بھی کمال کرتے ہو! کیا ضرورت ہے اس کے اسکین صفحات لگانے کی؟ پہلے تو ان سے کوئی یہ پوچھے کہ امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے بعد آپ کے ہاں کب سے فن اصول فقہ میں کسی کو دخل دینے کی اجازت ہے؟ آپ کے بقول تو ان نے شاگرد قاضی ابو یوسف و امام محمد بن الحسن...
  16. ابن داود

    لڑکی کی پسند۔۔۔۔۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! پہلے تو میں دو شعر پیش کرتا ہوں: تیری مو جودگی میں میری دنیا کون دیکھے گا تجھے میلے میں سب دیکھیں گے میلہ کون دیکھے گا بہر صورت تمہارے حق میں دنیا فیصلہ دے گی تمہارے سامنے جا اور بیجا کون دیکھے گا معاملہ کچھ ہوں واقع ہوتا ہے کہ اس طرح کے معاملات میں حقوق نسواں...
  17. ابن داود

    حدیث : بچوں کی پانچ عادتیں محبوب؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ روایت شیعہ رافضی نعمت اللہ الجزائری کی کتاب'' زَهْرُ الرَّبيع‌ '' میں موجود ہے، مجھے اہل سنت کی کسی کتاب میں اب تک تو یہ روایت نہیں ملی۔
  18. ابن داود

    مخالفینِ دین کی پیدا کردہ متواتر اور آحاد کی الجھن!

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! اشماریہ بھائی! آپ کی باتوں میں بہت تضاد پیدا ہو گیا ہے، میں آپ کی عبارات کو ملون کرتا ہوں اور اس تضاد کی جانب نشاندہی کرتا ہوں، اس کی وضاحت فرما دیں: آپ نے تحریر فرمایا: آپ نے یہ بھی رقم کیا ہے کہ: اب جب آپ یہ کہتے ہیں کہ متواتر و آحاد کی بحث فقہاء کا کام ہے...
  19. ابن داود

    صدیقی خاندان والا بچہ- سچ یا جھوٹ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! صدیقی خاندان کا ہو یا ہاشمی خاندان کا اللہ اسے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دین پر قائم رکھے، یوں تو آغا خان کا ہاشمی و سید ہونا معلوم ہے، کیا آغا خان کے چہرے پربھی لوگوں کو نور نظر آتا ہے؟ اور کیا لوگ اسے بھی حقانیت کی دلیل بنا سکتے ہیں؟ فتدبر!
  20. ابن داود

    والدین کی اجازت کے بغیر جہاد کی ٹریننگ حاصل کرنے کا کیا حکم ہے؟

    السلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ! مجھے تو یہ ڈر لگتا ہے کہ کہیں ہمارے بھائی اس عموم کے ساتھ فرض عین قرار دینے کی ضد میں عورتوں کو اسلام سے خارج ہی قرار نہ دے دیں!!
Top