• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مذاہب اربعہ کا تعلق فروعی مسلک و اختلاف سے ہے، اس بحث میں اختلاف عقیدہ زیر بحث نہیں ہوتا۔ جبکہ امت کی تقسیم ہونے کی حدیث کو علماء نے اختلاف عقیدہ کے تناظر میں بیان کیا ہے، اسے عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب غنیۃ الطالبین میں دیکھا جا سکتا ہے ، کہ انہوں...
  2. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (قراءت)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اشماریہ بھائی! ہمارا ایک جملہ آپ کی نازک طبعیت پر گراں گذرا ہے، ہم نے تو محاورتاً لکھا تھا، آپ کی خوشی کی خاطر اسے حذف کر دیتا ہوں! جامعہ بنوریہ یا دار العلوم دیوبند کا فتوی پر پھر نقد کیا جا سکتا ہے! درج ذیل مکالہ میں اسی طرح کے فتاوی کہ جس میں ترک واجب کے...
  3. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (قراءت)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! رپورٹ کی تفصیل کیا ہے! پنجابی(پنجابی زبان) کی گستاخی ہو گئی ہے کیا؟
  4. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (قراءت)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں اس بات سے واقف ہوں، میں نے جو مدعا بیان کیا ہے وہ یہاں سے غلط قرار نہیں پاتا!یہ جو آپ نے شامی سے تحریر فرمایا تھا: اس عبارت کو بھی سامنے رکھ کر مفتی محمود حسن گنگوہی نے فرمایا ہےکہ ترک واجب کے اعادہ کی نماز نفل ہے۔ مکلمل فتوی بمع سوال نقل کرتا ہوں: امام...
  5. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (قراءت)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک بار پھر فرہنگ آصفیہ کا لنک پیش کروں کیا؟ اشماریہ بھائی! جی بلکل غلطی ہے اور وہ میرے بیان میں نہيں آپ کے سمجھنے میں ہے۔ ایک حوالہ اور پیش کر دیتا ہوں؛ مفتی محمود حسن گنگوہی صاحب ترک واجب کے معاملہ میں فرماتے ہیں: اس عبارت سے معلوم ہوا کہ صورتِ مسئولہ میں فریضہ...
  6. ابن داود

    کیا اسلام میں جماعتی سیاست کا کوءی وجود ہے ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ڈاکٹر صاحب کی یہ فہم تاریخ اس بات کی متقاضی ہے کہ شیعان علی اور اور شیعان عثمان کی دو پارٹیاں وجود میں آئیں جو خالص سیاسی بنیاد پر تھیں، پھر آگے جا کر شیعان معاویہ کی بھی ایک سیاسی پارٹی آگئی، اور معاذ اللہ وہ سیاسی اختلاف کی بناء پر ایک دوسرے سے قتال کرنے لگے۔!
  7. ابن داود

    محدث بک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محدث بک کا تعلق زبان و ادب سے نہیں! اسے اگر فورم کے معلومات اور تعارف والے سیکشن میں رکھا جائے تو شاید مناصب ہو!
  8. ابن داود

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ جامنی والے کہیں اباضیہ تو نہیں؟
  9. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (قراءت)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جناب، میں کچھ کہلوانا نہیں چاہ رہا تھا، آپ بتلا دیتے کہ آ پ کو میری بات سے اختلاف ہے یا نہیں! میرے بھائی! الفاظ کے معنی و مطلب ہوتے ہیں، اور وہ معروف بھی ہیں لغت میں بھی موجود ہیں، لازم کا وہی معنی ہے جو لغت میں ہے! لیکن جو جان بوجھ کر انجان بننے والے کا کچھ...
  10. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (قراءت)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سوال یہ ہے کہ: اشماریہ بھائی! ہماری اس بات سے اختلاف ہے؟
  11. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (قراءت)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اشماریہ بھائی! ہماری اس بات سے اختلاف ہے؟
  12. ابن داود

    کیا اسلام میں جماعتی سیاست کا کوءی وجود ہے ؟

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! محمد فیض الابرا بھائی! یہ ڈاکٹر صاحب جب تقدس کے پردے کو پھاڑ کر فلسفہ کی عینک چڑھا کر تاریخ کو دیکھیں گے، تو ایسا ہی نظر آئے گا! ڈاکٹر اسرار ایک امت کے حق میں مخلص معلوم ہوتے تھے، لیکن فلسفیا نی انداز میں انہوں نے بہت اٹکل پچو لڑائے ہیں، علم حدیث میں کورے نہیں تو...
  13. ابن داود

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کراچی میں ہیں! ان کی مساجد بھی ہیں، میرے پڑوسی جب کہ وہ بھی گجراتی ہی ہیں (یاد رہے وہ گجراتی نہیں جنہیں جوتی چور کہا جاتا ہے، بلکہ قائد اعظم، گاندھی اور مودی والا گجرات ، کوئی پاکستانی بھائی ناراض نہ ہو، مزاح میں لکھا ہے!) وہ بھی شافعی تھے، ان کے والد بچوں کو...
  14. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (قراءت)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھٹی صاحب! معاملہ کچھ یوں ہے کہ فقہ حنفی میں نہ امام پر، نہ مقتدی پر اور نہ منفرد پر، کسی پر بھی صورہ فاتحہ پڑھنا لازم نہیں! کسی کی بھی نماز صورہ فاتحہ کے بغیر ادا ہو جاتی ہے! بھٹی صاحب! فقہ حنفی اس حدیث کے احکام کہ رکوع سجود میں اطمنان لازم ہے ، اس کے بغیر نماز...
  15. ابن داود

    محدث بک

    السلام علیک ورحمۃ اللہ! میری غلطی،بیٹھک فورم کی معلوموت والے سیکشن میں ہے ، یعنی عام رسائی ہے!
  16. ابن داود

    محدث بک

    السلام علیکمورحمۃاللہ وبرکاتہ! بھیٹک تک رسائی عام نہیں!
  17. ابن داود

    ایک شیعہ نے حسین رضی اللہ عنہ کی محبت میں اپنے آپ کو قتل کر دیا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ابو حمزہ بھائی! جب میں نے اس زمرہ میں نئی پوسٹ دیکھی کہ آپ کی جانب سے نیا مراسلہ آیا ہے، اسے پڑھنے کے لئے کلک کرنے اور یہ صفحہ کھلنے کے درمیان بعین یہی بات میری دل میں آئی کہ میں یہاں لکھوں کہ: سارے رافضی ہی اسی طرح کرلیں میری بلا سے!
  18. ابن داود

    محدث بک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک بات سمجھ نہیں آئی ، یہ تھریڈ بحث و مباحثہ ۔ مکالمہ کے سیکشن میں کیوں ہے؟
  19. ابن داود

    مخالفینِ دین کی پیدا کردہ متواتر اور آحاد کی الجھن!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ ! میرا مسئلہ تقریباً حل ہو چکا ہے، میں آج اب تک کی ہوئی بحث کو سمیٹتا ہوں ، پھر آگے کی گفتگو کرتے ہیں، ان شاء اللہ!
  20. ابن داود

    مخالفینِ دین کی پیدا کردہ متواتر اور آحاد کی الجھن!

    میرا آپ سے ان باتوں میں اختلاف نہیں ہے! میرا مدعا یہ ہے: آپ محدثین کے حوالہ سے پیش کرنے کے مطالبہ سے دستبردار ہوں، اور اپنے مؤقف کے مطابق مطالبہ کریں کہ محدثین سے یا فقہاء سے پیش کریں، تو ہم آپ کے حکم کی تعمیل کریں! اشماریہ بھائی! آپ کا یہ جملہ اس بات کا غماز ہے کہ فقہاء کی بیان کردہ شروط...
Top