• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    الله کے عرش، کرسی اور کعبہ کی تحقیر و تذلیل

    یہ بات جب دوسرے تھریڈ میں چل رہی ہے تو یہاں الگ تھریڈ کیا لوگوں کو دھوکہ دینے کے لیے لگایا ہے؟
  2. اشماریہ

    فقہ حنفی میں نبی کو گالی دینے والےکے جان اور مال کی حفاظت

    کتنے افسوس کی بات ہے۔ ایک ذمی سے عہد کیا کہ تم کفر کرو ہم تمہیں قتل نہیں کریں گے۔ بس تم جزیہ دے دو۔ اور جب اس نے توہین رسالت کے ذریعے کفر کیا تو اسے قتل کر دیں گے۔ یا ایہا الذین آمنوا اوفو بالعقود کیا کفار کے لیے نازل ہوئی ہے؟ اور حد یہ ہے کہ قتل اس لیے کریں گے کہ دل دوسری جانب مائل ہو رہا ہے۔...
  3. اشماریہ

    تقلید شخصی کی ایک دلیل: عجیب دو رخی

    کیا کہنے راجا صاحب کے۔ راجا ہیں جو چاہے کریں۔ سرفراز خان صفدر صاحب کی عبارت کا تو رد کیا نہیں۔ لہذا اس کو جانے دیجیے۔ بنوری ٹاؤن کی یہ ویب سائٹ میری پسند فرمودہ کیسے ہے؟ اگر میں نے کسی جگہ کسی مسئلہ میں ان سے اتفاق ہونے کی وجہ سے ان کا لنک دیا ہے تو یہ سائٹ میری پسند فرمودہ ہو گئی؟ مجھے ان کے...
  4. اشماریہ

    مسئلہ - پیشاب سے سورہ فاتحہ لکھنا

    ہمم۔ لگتا ہے آپ پیچھے پوسٹس پڑھتے ہی نہیں رہے۔ چلیں ابھی پڑھ لیں۔ اس کی دلیل؟؟؟ بھتیجے یہ تقی عثمانی صاحب کا فتوی بھی نہیں ہے۔ بھتیجے! مجھے بھی بہت افسوس ہوا یہ دیکھ کر کہ آپ یہاں "بدعت" کو گھسیٹ لائے۔ بدعت کی کس تعریف پر یہ فٹ ہوتی ہے؟ بھتیجے! یہ "دنیوی اسباب" جن چیزوں سے بنتے ہیں وہ تو ان...
  5. اشماریہ

    مسئلہ - پیشاب سے سورہ فاتحہ لکھنا

    بھتیجے! یہ رخصت و عزیمت میں بھی جانتا ہوں لیکن یہ کہاں سے آ گئی یہاں؟ کیا ابو بکر اسکاف نے لازم قرار دیا ہے یہ فعل؟؟؟ جو پوچھا ہے اس کا واضح جواب تو دیا نہیں۔ اگر وضاحت کے ساتھ جواب دے دیں بمع دلیل تو بہت بہتر ہوگا۔ میں نے صرف یہ پوچھا ہے کہ یہ جائز ہے یا نہیں؟ لا حول ولا قوۃ الا باللہ۔ بھتیجے...
  6. اشماریہ

    دیوبندی عقیدہ: روضۂ رسولﷺ علی الاطلاق افضل ہے۔ عرش، کرسی اور کعبہ سے بھی افضل!

    انس بھائی کی اگر مراد یہ ہے کہ ابن عقیل و دیگر، سب کی مراد یہ ہے کہ "قبر مبارک کو کعبہ کے مقابلے میں نبی ﷺ سمیت وزن کیا جائے تو کعبہ پر فضیلت رکھتی ہے۔ اور اگر صرف قبر کی مٹی کا تقابل کعبہ سے کیا جائے درآنحالیکہ وہ مٹی جسد اطہر سے مس بھی ہو تب بھی کعبہ افضل ہے۔" تو یہ مراد تسلیم نہیں۔ آئیے...
  7. اشماریہ

    مسئلہ - پیشاب سے سورہ فاتحہ لکھنا

    کسی شخص کو نکسیر آ رہی ہو، رک نہ رہی ہو اور یہ حالت اضطرار ہے ہی نہیں؟؟؟ بیماری سے بچ جانا آپ کی عقل اور عرف میں ممکن نہیں۔ اس سے دوسروں کی عقل یا عرف پر دلیل کیسے پکڑ لی آپ نے؟ اور شرعا قیاس کرتے ہوئے ممکن ہے۔ لہذا مجتہد کے پاگل ہونے کے بجائے معترض کے بارے میں شک پیدا ہو جاتا ہے۔ اچھا اچھا اب...
  8. اشماریہ

    مسئلہ - پیشاب سے سورہ فاتحہ لکھنا

    اس مسئلہ کی بنیاد حالت اضطرار پر رکھی گئی ہے۔ اور حالت اضطرار میں کلمہ کفر تک جائز ہوجاتا ہے۔ یہ اشیاء بھی کفر ہیں تو یہ جائز کیوں نہیں؟ آپ نے سوال یہ کیا کہ یہ کیونکر معلوم ہوگا کہ پیشاب سے، خون سے لکھنے میں شفا ہے؟ اس کا جواب یہ ہے کہ حالت اضطرار میں یہ کیسے معلوم ہوجاتا ہے کہ کلمہ کفر ادا...
  9. اشماریہ

    مسئلہ - پیشاب سے سورہ فاتحہ لکھنا

    ایک سوال ہے سب کے لیے جس کا جواب امید ہے کوئی نہیں دے گا۔ "اگر ایک شخص کو کوئی مجبور کرے کہ تم توہین رسالت کرو یا قرآن کریم پیشاب سے لکھو ورنہ میں تمہیں قتل کر دوں گا تو کیا اس کے لیے ایسا کرنا جائز ہے؟؟؟" دلیل کے ساتھ جواب چاہیے۔
  10. اشماریہ

    میں حنفی مسلک کا پیروکار تھا، لیکن ؟؟؟؟ دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

    انس بھائی! دونوں باتوں میں واضح فرق ہے۔ ابن عمر رض نے بلا واسطہ نبی ﷺ کے عمل کو دیکھا ہے۔ یا کسی ایک صحابی کے واسطہ سے سنا ہے۔ اگر بلا واسطہ ہے تو ان کے نزدیک یہ انتہائی قطعی ہے۔ اور انہیں اس پر اطمینان ہونا ظاہری اور یقینی ہے۔ جب کہ اس کے مقابلے میں بارہ تیرہ سو سال بعد کے عالم کے سامنے دونوں...
  11. اشماریہ

    مسئلہ - پیشاب سے سورہ فاتحہ لکھنا

    پوسٹ نمبر 18 http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%85%D8%B3%D8%A6%D9%84%DB%81-%D9%BE%DB%8C%D8%B4%D8%A7%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D8%B3%D9%88%D8%B1%DB%81-%D9%81%D8%A7%D8%AA%D8%AD%DB%81-%D9%84%DA%A9%DA%BE%D9%86%D8%A7.6116/page-2#post-169951 بسم اللہ کیجیے اور رد کیجیے۔ عقل سے نہیں دلیل سے۔
  12. اشماریہ

    دیوبندی عقیدہ: روضۂ رسولﷺ علی الاطلاق افضل ہے۔ عرش، کرسی اور کعبہ سے بھی افضل!

    انس آپ جان بوجھ کر بات کو گڈمڈ کرنا چاہ رہے ہیں یا کچھ اور؟ وہ مٹی جو جسد اطہر سے مس ہے اس وقت تک جب تک جسد اطہر سے مس ہو اسی صورت میں ہو سکتا ہے جب جسد اطہر کو اس کے ساتھ مراد لیا جائے۔ میں یہی کہہ رہا ہوں کہ اگر وہ مٹی مس نہیں ہوگی تو فضیلت بھی نہیں ہوگی۔ کس سے مس نہیں ہوگی؟ جسد اطہر سے۔ یعنی...
  13. اشماریہ

    مسئلہ - پیشاب سے سورہ فاتحہ لکھنا

    بلا دلیل!!! اس طرح تو اس تھریڈ میں آپ کا بات کرنا بھی میرے نزدیک استہزا ہو سکتا ہے۔ دلیل سے بات کریں جذبات سے نہیں۔ میں نے دیکھا ہے کہ ضد کرنا عموما آپ لوگوں کا کام ہوتا ہے۔ نہ دلیل ہوتی ہے اور نہ عقل۔ بس جو ذہن میں آجاتا ہے کوشش کرتے ہیں کہ دنیا اس کو مان لے کسی طرح۔ اس کے مقابلے میں علماء بھی...
  14. اشماریہ

    مسئلہ - پیشاب سے سورہ فاتحہ لکھنا

    قرآن اور رسالت کی توہین کفر ہے یا نہیں؟ جب کفر صریحی کی اجازت ہے حالت اضطرار میں تو انہوں نے اسے اس پر قیاس کیا ہے۔ یہ اجتہادی معاملہ کیوں نہیں ہے؟ جذبات سے نہیں، دلیل سے بات کریں۔ جواب دیا ہے لیکن آپ جان بوجھ کر اس سے نظر چرانے کی کوشش میں ہیں تا کہ آپ کی بات اوپر رہے۔ آپ کے نزدیک اجتہاد کی...
  15. اشماریہ

    میں حنفی مسلک کا پیروکار تھا، لیکن ؟؟؟؟ دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

    بھائی جان! اس طرح تو میرا خیال ہے فقہی اختلاف کی بنیاد پر بھی یہی ہوگا کہ امام احمد، مالک، ابو حنیفہ، ثوری، شافعی وغیرہ حرام کام کرنے کی وجہ سے جہنم میں جا رہے ہوں گے کیوں کہ وہ دوسرے کے نزدیک حرام تھا، ان کے نزدیک تو جائز تھا۔ اور دوسرے کی بات درست تھی۔ انہوں نے تو اپنے آپ کو دلائل سے مطمئن کر...
  16. اشماریہ

    مسئلہ - پیشاب سے سورہ فاتحہ لکھنا

    راجا بھائی۔ یہ اچھی بات ہے کہ آپ نے اپنی غلطی مان لی۔ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے۔ آپ نے جہالت کا لفظ استعمال کیا۔ اگر اس سے آپ کی مراد ان علوم سے جہالت ہے تو پھر تو آپ کو اس قسم کی بحثوں میں نہیں پڑنا چاہیے۔ بہرحال آپ بار بار یہ بات فرما رہے ہیں:۔ میں اس کا جواب دوبارہ دوں، اس سے بہتر یہ تھا...
  17. اشماریہ

    مسئلہ - پیشاب سے سورہ فاتحہ لکھنا

    راجا بھائی۔ یہ اچھی بات ہے کہ آپ نے اپنی غلطی مان لی۔ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے۔ آپ نے جہالت کا لفظ استعمال کیا۔ اگر اس سے آپ کی مراد ان علوم سے جہالت ہے تو پھر تو آپ کو اس قسم کی بحثوں میں نہیں پڑنا چاہیے۔ بہرحال آپ بار بار یہ بات فرما رہے ہیں:۔ میں اس کا جواب دوبارہ دوں، اس سے بہتر یہ تھا...
  18. اشماریہ

    دیوبندی عقیدہ: روضۂ رسولﷺ علی الاطلاق افضل ہے۔ عرش، کرسی اور کعبہ سے بھی افضل!

    انس بھائی! میں اپنی بات کی خود وضاحت کر رہا ہوں اور آپ اسے مان نہیں رہے۔ عجیب بات نہیں؟؟ بحث اس پر ہے کہ وہ مٹی جو نبی ﷺ کے جسد اطہر سے مس ہے (ابھی ہے) وہ افضل ہے یا کعبہ و عرش و کرسی۔ اور مراد نبی ﷺ کے جسم سے مس ہونے کی صورت میں ہے، بالذات مٹی نہیں۔ (بالذات مٹی کے افضل ہونے پر اخذ تراب سے دلیل...
  19. اشماریہ

    کیا علمائے دیوبند ا ہل السنہ والجماعہ میں شامل ہیں ؟؟؟

    میں آپ کو نہیں جانتا کہ آپ کا ان سے کیا تعلق ہے اور آپ اہل حدیث ہیں یا کچھ اور۔ آپ کے مقالہ جات اور مسائل کے حل پڑھے بھی ہیں اور ان سے استفادہ بھی کیا ہے۔ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے۔ بہرحال تکفیر انتہائی آخری اور احتیاط والا درجہ ہے اور یہاں اکثر "جید علماء کرام" یہ کرتے نظر آتے ہیں۔ صرف یہاں...
  20. اشماریہ

    میں حنفی مسلک کا پیروکار تھا، لیکن ؟؟؟؟ دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

    اپنی تحقیق سے مطمئن ہو اور اس کے سامنے ایک چیز واضح ہو اور اس کی مخالف چیز اس کے نزدیک بالکل حرام ہو، پھر بھی کسی کی تقلید میں مخالف چیز پر عمل کرے تو یہ جائز نہیں۔ رب بنانا تکفیر کا دوسرا نام ہے اور تکفیر انتہائی احتیاط کا عمل ہے۔ میں اتنی آسانی سے نہیں کرسکتا۔ لیکن اگر دونوں جانب دلائل موجود...
Top