الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حالت اضطرار کا حکم الگ ہوتا ہے۔
اسی لیے عرض کیا ہے کہ میری پوسٹ دوبارہ پڑھیں اور اس کا رد کرنا ہو تو کیجیے۔
باقی ابو بکر اسکاف کا قول ہونے سے یہ مفتی بہ قول نہیں ہوتا۔
اس ایک جملے سے ناقابل بیان خوشی ملی ہے۔ بہت عمدہ انداز ہے۔
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے۔
ویسے دو آئی ڈیز استعمال کرنے کے بہت سے ایسے طریقے ہیں جن پر کوئی شخص ٹریس نہیں ہو سکتا۔ لیکن مجھے آج تک یہ نہیں سمجھ آئی کہ دو آئی ڈیز کے استعمال کا فائدہ کیا ہے؟
جو بات کرنی ہو وہ ایک آئی ڈی سے بھی ہو سکتی ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ان دو سیکشنز میں ابتدائی تھریڈز اسٹکی ہونے کے ساتھ ساتھ لاک کیوں ہیں؟
کیا اس لیے کہ کوئی ان میں جواب نہ بھیج سکے؟؟
http://forum.mohaddis.com/forums/%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C.154/
http://forum.mohaddis.com/forums/%D8%AD%D9%86%D9%81%DB%8C.155/...
انتہائی عجیب۔ شاید اسی کو کہتے ہیں تفسیر القول بما لا یرضی عنہ القائل۔
بھائی شاید آپ نے میری یہ پوسٹ نہیں پڑھی ہوگی۔
تو عقیدہ ہمارا بھی یہی ہے کہ وہ مٹی افضل ہے جو جسد اطہر سے مس ہے اور یہ افضلیت مس ہونے کی وجہ سے ہے۔ جب مس نہیں ہوگی تو ظاہر ہے کہ افضلیت بھی نہیں ہوگی۔ بھلا مٹی میں بذات خود...
جی نہیں۔ کیوں کہ انکار بسا اوقات اپنی تحقیق پر عدم اعتماد کی وجہ سے بھی ہوتا ہے۔
ہاں اگر کوئی چیز اس قدر واضح ہو کہ دوسری چیز کا امکان نہ ہو جیسا کہ نماز کا پانچ وقت ہونا اور اللہ کا ایک ہونا۔ اور اس میں ایسا کرے تو یہ رب بنانے کے مترادف ہے۔
باقی مرجوح پر عمل کرنا درست ہے، یہ مجھ سے پہلے ابن...
@خضر حیات بھائی
بندہ نے عرض کیا تھا کہ اگر جوش و جذبات سے بحث کرنی ہے تو بندہ معذور ہے۔ آپ اوپر خود ملاحظہ فرمالیں۔ کاش کہ یہ حضرات میری بات کا رد فرما دیتے۔
@راجا فتاوی عالمگیری کا اسکین دیجیے اور معتبر حنفی علماء سے یہ ثابت کیجیے کہ یہ مفتی بہ قول ہے۔
اور ذرا یہ عبارت پوری دیکھیے:۔
واختلف في...
کیا ثابت کرنا چاہا ہے جناب نے اس میں؟؟؟
میرا خیال ہے میری پوسٹ دوبارہ پڑھ لیں۔ میں نے کیا بات کی ہے اور آپ نے کیا؟
میں نے دو باتیں کی ہیں:۔
یہ اجتہادی موقف ہے اور احناف کے ہاں مفتی بہ نہیں ہے۔
اس اجتہادی موقف کی وجہ۔
اگر اس کا آپ رد کر سکتے ہیں تو کیجیے۔
پوسٹ دوبارہ پڑھیے اور اب اس میں کانٹ...
انکار کرنا درست نہیں اور مرجوح پر عمل کرنا درست ہے۔
اب وہی شیخ الہندؒ والا اقتباس نہیں سے دے دیجیے گا جس کا جواب میں آپ کو دے چکا ہوں غالبا۔
اور اب میرے سوال کا جواب عنایت فرمائیے۔
محمد نعیم یونس بھائی۔
جو لنک میں نے دیا ہے اس میں اس میں سے اکثر باتوں پر بحث ہو چکی ہے۔ کچھ باقی ہیں جنہیں میں نے مکمل کرنا ہے۔
آپ ملاحظہ فرما لیں۔ کاپی پیسٹ تو میں بھی اپنے فورم سے کر سکتا ہوں لیکن کیا فائدہ؟
پتا نہیں ہر کسی کو اپنے مطلب کی بات ہی نظر آتی ہے یا اور کوئی مسئلہ ہے۔
میں نے اجماع کے مدعیوں کا حوالہ دیا، علماء کی ایک طویل فہرست بتائی جو اس کا دعوی کرتے ہیں، ابن تیمیہؒ کی بات کا خلاصہ اور اس کا جائزہ لیا لیکن آپ کو اس سب میں سے ایک جملہ ملا بس۔
ٹھیک ہے جناب۔ آپ جیت گئے۔ اگر آپ کو خود کو...
http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A7%D8%AD%D8%A7%D8%AF%DB%8C%D8%AB-%DA%A9%DB%8C-%D8%B5%D8%AD%D8%AA-%D8%AF%D8%B1%DA%A9%D8%A7%D8%B1-%DB%81%DB%92.21618/page-12#post-173796
یہاں پہلے آمین بالجہر ثابت تو کریں۔
اور اللہ کا شکر ادا کریں کہ مجھے فیس بک استعمال کرنا منع ہے (ابتسامہ)۔
اب ظاہر ہے اس عمدہ اور علمی جواب پر میں کیا کہہ سکتا ہوں۔
ایک سوال کا جواب دیں۔ ایک شخص کو ناسخ و منسوخ کا علم نہ ہو۔ وہ صرف قرآن کریم پڑھ کر آیت وصیت اور دیگر منسوخ آیات پر عمل کر سکتا ہے؟
جزاک اللہ خیرا۔
سوال یہ ہے کہ ابن تیمیہؒ کے اس نظریہ سے کیا یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ جو یہ عقیدہ رکھے گا وہ کافر ہوگا اور یہ عقیدہ اللہ تعالی کی توہین (مکفر) ہے؟؟؟ کیا ابن تیمیہ نے قاضی عیاض کی تکفیر بھی کی ہے؟
اگر نہیں تو کیا وجہ ہے کہ علماء دیوبند یہ عقیدہ رکھنے پر کافر ہیں؟
اسی کو میں نے یوں...
ٹھیک ہے میں اپنی بات سے رجوع کرتا ہوں۔ اگرچہ ایک کثیر جماعت کا مسلک غیر مس کا ہے لیکن ہو سکتا ہے کہ آپ کا مسلک یہ ہو کہ اللہ پاک عرش سے مس بھی ہو سکتا ہے اور نہیں بھی۔
اس پر یہ بھی مسئلہ ہے کہ مس جن معانی میں انسان سمجھتے ہیں وہ جسم کی خاصیت ہے اور اللہ پاک جسم سے سب کے نزدیک منزہ ہے(اب یہ بھی...
ادھر ادھر کی ہر بات کریں گے۔ کام کی بات نہیں کر کے دیں گے۔
ارے بھائی مجھے یہ خطبہ سننا ہے۔ مجھے اس کا لنک دے دیجیے۔
نہ تو میں نے یہ واقعہ پڑھا ہے اور نہ اس پر کوئی بحث پڑھی ہے۔