الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سیدنا ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا '' اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میں اپنے حصہ داروں کی نسبت اپنا حصہ لینے سے بےنیاز ہوں ۔ جس شخص نے ایسا عمل کیا جس نے میرے ساتھ غیر کو حصہ دار بنایا تو میں اس صاحب عمل اور اس عمل دونوں کو ہی چھوڑ دیتا ہوں ۔'' (مسلم۔ کتاب الزہد۔ باب تحریم الربا۔...
آپ سے ایک چھوٹی سی گزارش ہے کہ آپ پہلے خود قرآن و حدیث کا ٹھیک سے مطالعہ کر لیں پھر چیلنج کریں۔
مجھے تو لگتا ہے کہ آپ نے حدیث کی کسی کتاب کو چھوا بھی نہیں
یہ احادیث، حدیث کی کتابوں میں ایسے ہی لکھی ہیں جیسے میں نے یہاں پیش کی ہیں اگر آپ کو کوئی شک ہو تو
یہاں http://www.islamicurdubooks.com/download/index.html سے حدیث کی کتابیں ڈاؤنلوڈ کر کے خود مطالعہ کر لیں تانکہ آپ کا شک دور ہو جائے۔
واہ بھائی کمال کرتے ہیں آپ بھی!
یہ تو رسول اللہ ﷺ کا نماز پڑھنے کا طریقہ کار ہے جو میں نے احادیث کی کتابوں سے لے کر یہاں پیسٹ کیا ہے،میں نے اپنی طرف سے تو کوئی بات بیان نہیں کی اس میں۔
7۔وتر
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے رات کی نماز کے بارے میں پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رات کی نماز دو دو رکعت ہے۔ پھر جب خیال ہو کہ صبح ہو چلی تو ایک رکعت پڑھ لے کہ وہ (ایک رکعت) اس ساری نماز کو جو اس نے پڑھی، وتر کر دے گی۔...
ا۔اذان اور اقامت
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کو یہ حکم دیا گیا تھا کہ اذان (میں) جفت (کلمات) کہیں اور اقامت (میں) طاق، سوائے قد قامت الصّلوٰۃ کے۔
صحیح بخاری،حدیث نمبر : 371
2-نماز کی شروعات
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ...
نیت
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کو اللہ اکبر کہہ کر شروع کرتے تھے۔
صحیح مسلم،حدیث نمبر : 273
( اس لئے ہم نماز کو اللہ اکبر کہہ کر شروع کرتے ہیں)
آپ لوگوں نے جو نیت بنا رکھی ہے کہ میں نماز پڑھتا ہوں واسطے اللہ کے،منہ قبلہ کی طرف چار رکعات...
یہ حدیث تو بلکل صحیح ہے لیکن آپ نے کس بات کے اعتراض میں یہ حدیث پیش کی؟
کیا آپ یہ سمجھتے ہیں کے ہم اولیاء اللہ سے دشمنی رکھتے ہیں؟ اگر آپ کا خیال ایسا ہے تو وہ بلکل غلط ہے کیونکہ ہم اولیاء اللہ سے دشمنی نہیں رکھتے ہم تو صرف ان کی عبادت سے منع کرتے ہیں،اب آپ کہیں گے کہ ہم کونسا ان کی عبادت کرتے...
1۔ مشرکین جن کی مورتیاں بنا کر پوجتے تھے وہ بھی پہلے اللہ کے بندے یعنی انسان ہی تھے،جیسے حضرت نوح علیہ السلام کی قوم کے پانچ بتوں کی بابت صحیح بخاری میں صراحت موجود ہے کہ وہ اللہ کے نیک بندے تھے۔
2۔ عبادی(میرے بندوں) سے مراد ملائکہ،مسیح علیہ السلام اور دیگر صالحین ہیں، جن کو حاجت روا اور مشکل...
"رسول اللہ ﷺ کے نزدیک محبوب اور قابل نفرت لوگ"
جابر رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے نزدیک تم میں سے (دنیا میں) سب سے زیادہ محبوب اور قیامت کے دن مجھ سے سب سے زیادہ قریب بیٹھنے والے وہ لوگ ہیں جو تم میں بہترین اخلاق والے ہیں، اور میرے نزدیک تم میں (دنیا...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
تلاوة القرآن الكريم شیخ سعود الشریم کی آواز میں
تلاوة القرآن الكريم شیخ سعود الشریم اور شیخ عبدالرحمٰن سدیس کی آواز میں(مع اردو ترجمہ فتح محمد جالندھری )