• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اویس تبسم

    شکایت مراسلے میں ٹیکسٹ کی الائنمنٹ کا مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ برائے مہربانی مراسلے کی ٹیکسٹ الائنمنٹ کا مسئلہ حل کریں ۔ جزاکم اللہ خیرا
  2. اویس تبسم

    اللہ عزوجل نے سب سے پہلے کونسی چیز پیدا کی؟

    اہل بدعت رسول اللہ ﷺ کی بشریت کا انکار کرتے ہیں اور اس خانہ ساز عقیدے کے اثبات کے لئے ایک حدیث بھی بیان کرتے ہیں کہ اللہ نے سب سے پہلے نبی ﷺ کا نور پیدا کیا اور پھر اس نور سے ساری کائنات پیدا کی،حلانکہ یہ حدیث حدیث کے کسی بھی مستند مجموعے میں موجود نہیں ہے،علاوہ ازیں یہ اس صحیح حدیث کے بھی خلاف...
  3. اویس تبسم

    اے بنی آدم! کیا میں نے تم سے وعدہ نہیں لیا تھا کہ شیطان کی بندگی نہ کرنا

    غیر اللہ کی عبادت کرنا، شیطان کی عبادت ہے آپ کہہ دیجیئے کہ میرے رب نے حکم دیا ہے انصاف کا اور یہ کہ تم ہر سجده کے وقت اپنا رخ سیدھا رکھا کرو اور اللہ تعالیٰ کی عبادت اس طور پر کرو کہ اس عبادت کو خالص اللہ ہی کے واسطے رکھو۔ تم کو اللہ نے جس طرح شروع میں پیدا کیا تھا اسی طرح تم دوباره پیدا ہوگے...
  4. اویس تبسم

    لوگو! تمہارے پروردگار کے ہاں سے تمہارے پاس حق آچکا ہے

    لوگو! تمہارے پروردگار کے ہاں سے تمہارے پاس حق آچکا ہے تو جو کوئی ہدایت حاصل کرتا ہے تو ہدایت سے اپنے ہی حق میں بھلائی کرتاہے اور جو گمراہی اختیار کرتا ہے تو گمراہی سے اپنا ہی نقصان کرتا ہے
  5. اویس تبسم

    مکہ کی فضیلت

    عبداللہ بن عدی بن حمراء زہری کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو «حزوراء» (چھوٹا ٹیلہ) پر کھڑے دیکھا، آپ نے فرمایا: ”قسم اللہ کی! بلاشبہ تو اللہ کی سر زمین میں سب سے بہتر ہے اور اللہ کی زمینوں میں اللہ کے نزدیک سب سے محبوب سر زمین ہے، اگر مجھے تجھ سے نہ نکالا جاتا تو میں نہ نکلتا...
  6. اویس تبسم

    اسلام میں کفار سے مشابہت کیوں حرام قرار دی گئی ہے؟

    اسلام نے مسلمانوں پر دوسرے مذاہب کے پیروکاروں کی مشابہت کو حرام کیوں قرار دیا ہے؟ مشابہت ایک حالت کا نام ہے جو انسان پر طاری ہوتی ہے، مشابہت کرنے سے جس کی مشابہت کی جائے اُسکی تعظیم ہوتی ہے، عمومی طور پر یہ نا مناسب عادت ہے، اسی لئے شریعت نے کفار سے مشابہت کے مسئلے کو کافی اہمیت دی ، اور اسے...
  7. اویس تبسم

    ایمان میں اضافے کے اسباب

    ایمان میں اضافے کے کئی اسباب ہیں : پہلا سبب : اللہ تعالی کے اسماء وصفات کی معرفت : بلا شک انسان کو اللہ تعالی کے اسماء وصفات کی معرفت جتنی زیادہ ہو گی اتنا ہی اس کا ایمان زیادہ ہو گا اسی لئے آپ اہل علم کو جنہیں اللہ تعالی کے اسماء و صفات کا علم دوسروں سے زیادہ ہوتا ہے انہیں ایمان میں دوسروں سے...
  8. اویس تبسم

    میں کیسے اہل حدیث ہوا

    آج سے تقریبا 15 سال پہلے کی بات ہے جب میں ایسے ہی زندگی گزار رہا تھا جیسے ایک دین سے بے خبر انسان گزارتا ہے،یعنی میں کچھ بھی کر لوں مجھے اس کی کوئی پرواہ نہیں تھی،امتحان میں کامیابی کے حصول کیلئے بابا جی کی قبر پہ جانا اور اگر آنکھ میں درد ہونا تب بھی بابا جی کے پاس وہاں دیے موم بتیاں...
  9. اویس تبسم

    بریلوی تعلیمات

    اس کی مثال تو ایسے ہے جیسے کوئی شخص مٹھائی کا ڈبہ کھول کے رکھ دے پھر مکھیوں سے کہے کہ کوئی مکھی اس پر نہ بیٹھے مگر ایسا تو ممکن نہیں مکھیاں تو ضرور آئیں گی کیا ہی اچھا ہو کہ اس مٹھائی والے ڈبے کو ہی بند کر دیا جائے سب سے پہلے تو مزارات بنانا ہی شریعت اسلامیہ میں منع ہے اگر وہ رسول اللہ صلی اللہ...
  10. اویس تبسم

    مجلس واحد کی تین طلاقوں کا مسئلہ

    مجلس واحد کی تین طلاقوں کا مسئلہ مجلس واحد کی تین طلاقوں پر تفصیلی بحث سے پہلے ضروری معلوم ہوتا ہے کہ طلاق کی نوعیت اور سماج پر پڑنے والے اسکے اثرات کا بھی جائزہ لے لیا جائے تاکہ اس اہم اور نازک مسئلے پر غور کرنے والے کو مسئلہ کی نزاکت اور اور نتائج کا صحیح احساس ہو سکےاللہ تعالیٰ نے حقوق میں...
  11. اویس تبسم

    فیچرز لنک دینے کا طریقہ

    NAME کی جگہ ”لنک“ لکھ لیں یا اور کوئی نام لکھنا ہے تو نام لکھ لیں اور URL کی جگہ جو لنک دینا ہے دے دیں مثال کے طور پر NAME
  12. اویس تبسم

    ان پیج3 اور اڈوبی فوٹوشاپ 7 کا استعمال

    ان پیج 3 اور اڈوبی فوٹوشاپ 7 کا استعمال
  13. اویس تبسم

    اگر پڑھا لکھا ہوتا تو آج چپڑاسی ہوتا

    پاکستان کے سیاسی لیڈروں کی کہانی (ابتسامہ)
  14. اویس تبسم

    فوٹو شاپ ورک

    اڈوبی فوٹوشاپ سی ایس 5 مڈل ایسٹ ورژن
  15. اویس تبسم

    حلال و حرام جانور

    حلال و حرام جانور عن جابر قال : حرم رسول الله صلى الله عليه و سلم يعني يوم خيبر الحمر ولحوم البغال وكل ذي ناب من السباع وذي مخلب من الطير۔( سنن الترمذي : 1478 ) . ترجمہ : حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ خیبر کے موقعہ پر پالتو گدھا اور کھچر کا...
  16. اویس تبسم

    دبئی حکومت کے کارنامے!!

  17. اویس تبسم

    جن کو تم اللہ کے سوا پکارتے ہو۔

    1۔ مشرکین جن کی مورتیاں بنا کر پوجتے تھے وہ بھی پہلے اللہ کے بندے یعنی انسان ہی تھے،جیسے حضرت نوح علیہ السلام کی قوم کے پانچ بتوں کی بابت صحیح بخاری میں صراحت موجود ہے کہ وہ اللہ کے نیک بندے تھے۔ 2۔ عبادی(میرے بندوں) سے مراد ملائکہ،مسیح علیہ السلام اور دیگر صالحین ہیں، جن کو حاجت روا اور مشکل...
  18. اویس تبسم

    رسول اللہ ﷺ کے نزدیک محبوب اور قابل نفرت لوگ

    "رسول اللہ ﷺ کے نزدیک محبوب اور قابل نفرت لوگ" جابر رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے نزدیک تم میں سے (دنیا میں) سب سے زیادہ محبوب اور قیامت کے دن مجھ سے سب سے زیادہ قریب بیٹھنے والے وہ لوگ ہیں جو تم میں بہترین اخلاق والے ہیں، اور میرے نزدیک تم میں (دنیا...
Top