الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
"یہ بچہ حضرت ابوبکر صدیق ؓ کی آل اولاد میں سے ہے(تحقیق)"
آج کل یہ نیوز فیس بک پہ بہت گردش کر رہی ہے مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ چودہ پندرہ سو سال بعد عوام کو اچانک کیسے اس کا خیال آ گیا۔
حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا يزيد بن هارون ، انبانا جرير بن حازم ، عن قتادة ، عن انس ، قال:"كان شعر رسول الله صلى الله عليه وسلم شعرا رجلا ، بين اذنيه ومنكبيه".
انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال دونوں کانوں اور مونڈھوں کے درمیان سیدھے تھے۔
﴿سنن ابن...
"عورتوں کا ہار سنگار"
عورتوں کا ہار سنگار صرف اپنے مردوں کیلئے ہے لیکن افسوس جب وہ گھر میں ہوتیؔں ہیں تو اکثر میلے کچیلے کپڑوں میں اور جب بازار یا تقریب میں نکلتیں ہیں تو خوب سج دھج کر حلانکہ ان کے مرد اس چیز کے زیادہ حقدار ہیں کہ ان کے لئے ہار سنگار کیا جائے اوراپنے کپڑے صاف ستھرے رکھے جائیں...
"بچیوں کو پردہ کروائیں"
لڑکی کو صغرسنی میں ہی پردہ کرنے کی عادت ڈالیں تاکہ بڑی ہو کر بھی اس کی پابند رہے اسے تنگ قسم کے چھوٹے چھوٹے اور جن سے مکمل جسم نہ ڈھانپا جا سکے کپڑے استعمال نہ کروائیں انہیں صرف فراک یا نکر نہ پہنائیں کیونکہ اس سے مردوں یا غیر مسلم قوم کی مشابہت لازم آتی ہے اور نو عمر...
سورۃ الملک مغفرت کا ذریعہ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : قرآن کی ایک سورۃ جو تیس آیتوں والی ہے اپنے پڑھنے والے کی سفارش کرے گی یہا ں تک کہ اسکی مغفرت ہو جائے اور وہ «تبارك الذي بيده الملك» ہے
سنن أبي داود: 1400 ،سنن الترمذي:2891،سنن ابن ماجہ:3786(صحیح)
قُلْ مَن يُنَجِّيكُم مِّن ظُلُمَاتِ الْبَرِّ وَالْبَحْرِ تَدْعُونَهُ تَضَرُّعًا وَخُفْيَةً لَّئِنْ أَنجَانَا مِنْ هَٰذِهِ لَنَكُونَنَّ مِنَ الشَّاكِرِينَ
قُلِ اللَّهُ يُنَجِّيكُم مِّنْهَا وَمِن كُلِّ كَرْبٍ ثُمَّ أَنتُمْ تُشْرِكُونَ
آپ کہئے کہ وه کون ہے جو تم کو خشکی اور دریا کی ظلمات سے نجات...
اور جو میرے ذکر(قرآن) سے روگردانی کرے گا اس کی زندگی تنگی میں رہے گی اور روز قیامت ہم اسے اندھا کر کے اٹھائیں
گے وہ کہے گا کہ الہی! مجھے تو نے اندھا بنا کر کیوں اٹھایا؟ حلانکہ میں تو (دنیا) میں دیکھتا تھاـ (جواب ملے گا کہ) اسی طرح ہونا
چاہیے تھا تیرے پاس میں آیتیں آئیں تو نے ان کو بھلا دیا آج...
آپ مستری ہیں مالک آپ کو ایک نقشہ دیتا ہے کہ اس کے مطابق عمارت بناؤ میں تمہیں اس کی پوری پوری اجرت دوں گا بلکہ اپنی طرف سے کچھ زیادہ بھی، آپ کہتے ہیں کہ نہیں میں اپنی مرضی سے بناؤں گا، آپ بناتے ہیں تو دیوار کی ایک اینٹ آگے اور ایک پیچھے کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے وہ عمارت دیکھنے میں بری لگتی ہے اور...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
زکواۃ کے متعلق میرا ایک سوال ہے کہ مثال کے طور پر میری تنخواہ 20 ہزار ہے اور ہر ماہ میرے پاس جمع ہو کر سال تک 2لاکھ چالیس ہزار ہو جاتی ہے اب مجھے کتنی زکواۃ ادا کرنا پڑے گی؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
اردو کی ایسی کونسی فونٹ ہے جو موبائل براؤزر پر ٹھیک نظر آئے،مجھے نے اپنی ویب سائٹ میں یوز کرنی ہے!
میں نے جمیل نوری،علوی،نفیس،وغیرہ یوز کی ہیں، ویب براؤزر پر تو سب کچھ ٹھیک ہے لیکن موبائل براؤزر پر ٹھیک نظر نہیں آرہا۔
لیجئے ایک نبی ؑ کا قصہ سنئے جو ایک گدھے پر سوار ایک سفر پر رواں دواں تھے کہ موت نے آ لیا۔ ایک سو برس موت کی حالت میں پڑے رہے اور پھر زندہ کئے گئے، مگر زمانے کے تغیرات سے وہ بے خبر ہی تھے۔
﴿ اَوْکَا لَّذِیْ مَرَّعلٰی قَرْیَةٍ وَّھِیَ خَاوِیَةٌ عَلٰی عُرُوْشِھَا قَالَ اَنّٰی یُحْی ھٰذِہِ اللهُ...
یہ ان زندہ اولیاء اللہ کا قصہ ہے جو زندگی میں نیند کی حالت میں زمین کی سطح پر تین سو نو برس سوتے رہے اور تھک جانے پر پہلو بھی بدلتے رہے ۔مگر جب اللہ نے ان کو نیند سے بیدار کیا تو زمانے کے حالات سے بالکل بے خبر تھے۔ لیجئے، اب قرآن کی زبانی پڑھئے:
﴿ اَمْ حَسِبْتَ اَنَّ اَصْحٰبَ الْکَھْفِ...
ابوالیسر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا مانگتے تھے:
اللهم إني أعوذ بك من الهدم، وأعوذ بك من التردي، وأعوذ بك من الغرق، والحرق والهرم، وأعوذ بك أن يتخبطني الشيطان عند الموت، وأعوذ بك أن أموت في سبيلك مدبرا، وأعوذ بك أن أموت لديغا
اے اللہ! کسی مکان یا دیوار کے اپنے...
عبداللہ ہوزنی کہتے ہیں کہ میں نے مؤذن رسول بلال رضی اللہ عنہ سے حلب ۱؎میں ملاقات کی، اور کہا: بلال! مجھے بتائیے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا خرچ کیسے چلتا تھا؟ تو انہوں نے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کچھ نہ ہوتا، بعثت سے لے کر موت تک جب بھی آپ کو کوئی ضرورت پیش آتی میں ہی...
حدثنا محمد بن الصباح بن سفيان اخبرنا علي بن ثابت عن عكرمة بن عمار قال: حدثني ضمضم بن جوس قال: قال ابو هريرة سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: " كان رجلان في بني إسرائيل متآخيين فكان احدهما يذنب والآخر مجتهد في العبادة فكان لا يزال المجتهد يرى الآخر على الذنب فيقول: اقصر...
ہمیں اپنی ماں سے اپنی غلطیوں کی معافی مانگنے اور اس سے کچھ مانگنے کیلئے کسی وسیلے کی ضرورت نہیں پڑتی کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ وہ ہم سے بہت محبت کرتی ہے وہ ضرور ہمیں معاف کر دے گی یا کچھ مانگیں تو اگر اس کے پاس ہوگا تو وہ ضرور ہمیں دے دے گی۔
لیکن! وہ رب جس نے ہمیں پیدا کیا، بغیر مانگے ماں کے پیٹ...
حدثنا محمد بن إسماعيل بن سمرة حدثنا وكيع عن عبد الله بن عمرو بن مرة عن ابيه عن سالم بن ابي الجعد عن ثوبان قال: لما نزل في الفضة والذهب ما نزل قالوا: فاي المال نتخذ؟ قال عمر: فانا اعلم لكم ذلك فاوضع على بعيره فادرك النبي صلى الله عليه وسلم وانا في اثره فقال: يا رسول الله اي المال...
اے مولاے کریم! ہم مسلمانوں کے احوال کی درستگی فرما ہمیں معاصی اور دین میں بدعات پیدا کرنے سے دور رکھ اور ہمیں سنت سید المرسلینﷺ پر چلنے کی توفیق نصیب فرما
آمین یاربّ العالمین!