الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عیسیٰ علیہ سلام مردوں کو زندہ کررتے تھے مگر محمد ﷺ نے کسی مردے کو زندہ نہیں کیا۔۔۔تو زیادہ عظیم کون ہوا؟؟؟ عیسائیوں کے اعتراض کا مدلل جواب۔۔۔شیخ محمد حسین میمن حفظہ اللہ
یہ کتاب شیخ محمد حسین میمن حفیظ اللہ کی مایہ ناز کوشش ہے. یہ کتاب اپنی نوعیت کی واحد کتاب ہے کو اس موضوع پر لکھی گئ ہے. جس میں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ بائیبل قرآن تو دور کی بات ہے صحیح بخاری کا بھی مقابلہ نہیں کر سکتی کسی بھی میدان میں.
یہ کتاب شیخ محترم کی ایک مایہ ناز کاوش ہے. آپ سب بھائیوں سے...
طارق محمود حفظہ اللہ
محترم ساتھیوں
السلام علیکم :-
آج کے اس پرفتن دور میں جہاں مختلف فتنے جابجا سر اٹھا رہے ہیں انہی فتنوں میں سے ایک فتنہ قادیانیت ہے اس فتنے سے ہر مسلمان واقف ہے کیونکہ یہ ختم نبوت کے منکر ہیں اور...
علمِ منقولات
(محدثین کے فن کا جائزہ : عقل، سائنس اور جدید علم نفسیات کی روشنی میں)
محمدزکریا الزکی (مدرس علوم شریعہ اسلامک سینٹر ملتان)
حدیث سے مراد:
حدیث سے مراد نبی کریمﷺ سے منقو ل شدہ اقوال، افعال، تقریرات اور تصویبات ہیں۔ چند جدید محققین کے علاوہ تمام اصولیین کے نزدیک دلیل شرعی ہونے کے...
محمد طارق انصاری اِٹاوی
‘پیٹ پوجا کرنا’ ایک غلط فقرہ ہے کیونکہ پوجا (عبادت) صرف اللہ کے لئے ہے۔ عبادت کا وسیع مفہوم کسی کی مطلق اطاعت ہے۔ ہم اللہ کی مطلق اطاعت کرتے ہیں اور اِس طرح ہم اللہ کی عبادت کرتے ہیں، اللہ کو ہی اپنا الٰہ مانتے ہیں۔ اگر کسی امر میں اللہ کے حکم کی موجودگی میں اللہ...
دینی علم کے بغیر دیگر مذاہب کی کتب پڑھنے کا شرعی حکم؟
محمد حسین میمن
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:
بعض حضرات دینی فھم اور اس کی معرفت کے بغیر تقابل ادیان کا مطالعہ کرتے ہیں۔ حالانکہ ان حضرات کا مطالعہ کتب احادیث کی طرف نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے ۔ ایسے حضرات جو شرعی علوم سے نا آشنا ہوتے ہیں ان...
عربی زبان کی خصوصیات اورہمارے لئے اس کو سیکھنے کی ضرورت و اہمیت
(محمد طارق انصاری اِٹاوی)
زبان کی ضرورت:
زندگی اللہ تعالیٰ کا بہت بڑا عطیہ ہے۔ زندگی کی صلاحیات اچھے اور برے دونوں طرح کے اعمال میں صرف ہو سکتی ہیں۔ برائیوں سے بچنے اور اچھائیوں کو اختیار کرنے کے لئے ہمیں یہ پتا لگانا بہت ضروری ہے...
پورا قرآن عہد رسالت میں لکھا جاچکا تھا مگر اس کی آیتیں اور سورتیں یکجا نہ تھی اولین شخص جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ترتیب کے مطابق اس کو مختلف صحیفوں میں جمع کیا وہ حضرت ابوبکررضی اللہ تعالٰی عنہتھے۔
ابو عبداللہ محاسبی( حارث بن اسدمحاسبی کی کنیتابو عبداللہ تھی ۔آپ اکابر صوفیہ میں...
انکار حدیث اور عقل پرستی کا جال
برصغیر میں جس طرح سے انکار حدیث کا فتنہ عروج پر ہے ہر ذی شعور اس بات کا معترف ہے۔ آخر ایک رسول کو ماننے والے مسلمان رسول کی کیوں نہیں مانتا؟ یہ ایک اہم ترین سوالیہ نشان ہے، جو آج تک امت کے ارد گرد موجود ہے۔ چند صدیاں قبل انکار حدیث کی مختلف صورتیں تھیں اور...
سرورکائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے مندرجہ ذیل صحابہ کو کاتب وحی مقرر فرمایا تھا:
حضرت بوبکررضی اللہ تعالٰی عنہ ، عمرفاروقرضی اللہ تعالٰی عنہ، عثمانرضی اللہ تعالٰی عنہ، علیرضی اللہ تعالٰی عنہ، معاویہرضی اللہ تعالٰی عنہ ، زید بن ثابت رضی اللہ تعالٰی عنہ،ابی بن کعبرضی اللہ تعالٰی عنہ، خالد بن...
کیا امام مھدی کا ظہور احادیث صحیحہ سے ثابت ہے؟ نیز بعضے لوگوں کا کہنا ہے کہ محدثین اور فقھاء نے امام مھدی کے ظہور کو غیر ثابت قرار دیا ہے۔ برائے مہربانی اس مسئلے پر روشنی ڈالیے؟ آیا کہ واقعی میں انکا ظہور ثابت ہے کہ نہیں؟ جزاکم اللہ خیراً
(محمد رئیس ، رحیم یار خان)
الجواب بعون الوہاب:
امام مھدی...
ضرور پڑھیئے !!
" تاریخ فتوحات گنتی ھے ' دستر خوان پر پڑے انڈے ' جیم اور مکھن نہیں______________!!"
یہ 1973ء کی بات ھے.. عربوں اور اسرائیل کے درمیان جنگ چھڑنے کو تھی.. ایسے میں ایک امریکی سینیٹر ایک اھم کام کے سلسلے میں اسرائیل آیا.. وہ اسلحہ کمیٹی کا سربراہ تھا.. اُسے فوراً اسرائیل کی وزیراعظم...
بِسْمِ اللّٰھِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمؔ
عورت کی خصوصیّات
السلام علیکم ۔
آج ہماری گفتگو کا موضوع عورت ہے جو ایک بہت ہی وسیع اور مشکل موضوع ہے۔ اس کے وسیع اور مشکل ہونے کا اندازہ کرنے کے لئے، ہم بات کو یہاں سے شروع کرتے ہیں کہ۔۔ بنی ہوئی چیزوں (مصنوعات و مخلوقات)کو اس کا بنانے والا سب سے زیادہ...
نبی کریم ﷺ کے کاتبین وحی کے اسماء مع مختصراً تعارف
(محمد حسین میمن )
نبی کریمﷺ کے ابتدائی دورِ مبارک میں اور اس سے قبل بھی عرب معاشرے میں پڑھنے لکھے کا فن عام نہیں تھا، بلکہ اس کی جگہ اہل عرب اپنے حافظے پر ہی کلی اعتماد کیا کرتے تھے۔ مگر جوں جوں اسلام پھیلتا گیا اس نے حافظے کے ساتھ ساتھ لکھنے...