• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبداللہ امانت محمدی

    آپ نے فرمایا کہ اللہ کا فرمان ہے کہ وہ گائے کام کرنے والی زمین میں ہل جوتنے والی اور کھیتوں کو...

    آپ نے فرمایا کہ اللہ کا فرمان ہے کہ وہ گائے کام کرنے والی زمین میں ہل جوتنے والی اور کھیتوں کو پانی پلانے والی نہیں ، وہ تندرست اور بے داغ ہے ۔ انہوں نے کہا ، اب آپ نے حق واضح کر دیا گو وہ حکم برداری کے قریب نہ تھے ، لیکن اسے مانا اور وہ گائے ذبح کر دی ، (البقرۃ :71)۔
  2. عبداللہ امانت محمدی

    وہ پھر کہنے لگے کہ دعا کیجئے کہ اللہ تعالیٰ بیان کرے کہ اس کا رنگ کیا ہے ؟ فرمایا وہ کہتا ہے کہ...

    وہ پھر کہنے لگے کہ دعا کیجئے کہ اللہ تعالیٰ بیان کرے کہ اس کا رنگ کیا ہے ؟ فرمایا وہ کہتا ہے کہ وہ گائے زرد رنگ کی ہے ، چمکیلا اور دیکھنے والوں کو بھلا لگنے والا اس کا رنگ ہے ، (البقرۃ : 69)۔ وہ کہنے لگے کہ اپنے رب سے اور دعا کیجئے کہ ہمیں اس کی مزید ماہیت بتلائے ، اس قسم کی گائے تو بہت ہیں پتہ...
  3. عبداللہ امانت محمدی

    اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 69 تا 71 کا ترجمہ ہے۔

    اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 69 تا 71 کا ترجمہ ہے۔
  4. عبداللہ امانت محمدی

    اسمبلی لینگویج پروگرامنگ (پہلی قسط)

    بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرّٰحَیْمَ اسمبلی لینگویج پروگرامنگ (Assembly Language Programming) کمپیوٹر کو سمجھنے کا بہت ہی بنیادی طریقہ ہے ۔ ہائی لیول لینگویج میں کمپیوٹر اور پروگرامر کے درمیان فاصلہ ہوتا ہے جو کمپائلر کے ذریعے کم کیا جاتا ہے ۔ اسمبلی لینگویج میں پروگرامنگ کا مقصد اس درمیانی...
  5. عبداللہ امانت محمدی

    انہوں نے کہا اے موسیٰ! دعا کیجئے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے لئے اس کی ماہیت بیان کر دے، آپ نے فرمایا...

    انہوں نے کہا اے موسیٰ! دعا کیجئے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے لئے اس کی ماہیت بیان کر دے، آپ نے فرمایا سنو! وہ گائے نہ تو بالکل بڑھیا ہو، نہ بچہ، بلکہ درمیانی عمر کی نوجوان ہو، اب جو تمہیں حکم دیا گیا ہے بجا لاؤ،(البقرۃ:68)۔
  6. عبداللہ امانت محمدی

    اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 68 کا ترجمہ ہے۔

    اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 68 کا ترجمہ ہے۔
  7. عبداللہ امانت محمدی

    اور جب (حضرت) موسیٰ (علیہ السلام) نے اپنی قوم سے کہا کہ اللہ تعالیٰ تمہیں ایک گائے ذبح کرنے کا...

    اور جب (حضرت) موسیٰ (علیہ السلام) نے اپنی قوم سے کہا کہ اللہ تعالیٰ تمہیں ایک گائے ذبح کرنے کا حکم دیتا ہے تو انہوں نے کہا ہم سے مذاق کیوں کرتے ہیں؟ آپ نے جواب دیا کہ میں ایسا جاہل ہونے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ پکڑتا ہوں،(البقرۃ:67)۔
  8. عبداللہ امانت محمدی

    اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 67 کا ترجمہ ہے۔

    اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 67 کا ترجمہ ہے۔
  9. عبداللہ امانت محمدی

    عظمت صحابہ کرامؓ

    کون صحابہؓ ! جو حقیقی مومن تھے ۔ وہ صحابہ کرامؓ ! جن سے اﷲ تعالیٰ محبت کرتا ہے ۔ وہ صحابہؓ ! جو کامیاب ہو گئے اور جن کے لیے اجر عظیم ہے ۔ وہ صحابہ کرامؓ ! جنہوں نے دین کے لیے بے شمار تکالیف برداشت کیں ۔ وہ صحابہ کرامؓ ! جو کفار کے لیے سخت اور آپس میں محبت کرنے والے تھے ۔ وہ صحابہ کرامؓ ! جن کا...
  10. عبداللہ امانت محمدی

    اسے ہم نے اگلوں پچھلوں کے لئے عبرت کا سبب بنا دیا اور پرہیز گاروں کے لئے وعظ و نصیحت کا،...

    اسے ہم نے اگلوں پچھلوں کے لئے عبرت کا سبب بنا دیا اور پرہیز گاروں کے لئے وعظ و نصیحت کا، (البقرۃ:66)۔
  11. عبداللہ امانت محمدی

    اور یقینا تمہیں ان لوگون کا علم بھی ہے جو تم میں سے ہفتہ کے بارے میں حد سے بڑھ گئے اور ہم نے بھی...

    اور یقینا تمہیں ان لوگون کا علم بھی ہے جو تم میں سے ہفتہ کے بارے میں حد سے بڑھ گئے اور ہم نے بھی کہہ دیا کہ تم ذلیل بندر بن جاؤ،(البقرۃ:65)۔
  12. عبداللہ امانت محمدی

    پندرھویں صدی اور شرک وجہالت کے اندھیرے

    امتِ مسلمہ میں شرک معاشرے میں یہ غلط فہمی پائی جاتی ہے کہ : ’’ مسلمان جو چاہیں کریں شرک سے بچے رہیں گے ‘‘ ۔ لوگ نیکی سمجھ کر قبروں پر ماتھا ٹیکتے ، ملنگوں کے پاؤں چومتے ، درباروں پر مجاور بن کر بیٹھتے اور غیر اﷲ سے مدد طلب کرتے ہیں ۔ کیونکہ انہیں سبق پڑھایا گیا ہے کہ : ’’ مسلم امہ میں شرک نہیں...
  13. عبداللہ امانت محمدی

    خضر حیات بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو جزا دے جو آپ نے میری مدد فرمائی۔

    خضر حیات بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو جزا دے جو آپ نے میری مدد فرمائی۔
  14. عبداللہ امانت محمدی

    بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مزید بہتری کس طرح لائی جا سکتی ہے ؟

    رش کی وجہ سے بند کی جاتی ہیں کیونکہ اے ٹی ایم مشین عام طور پر چھوٹے سے کمرے میں ہوتی ہے اور عوام(یعنی مرد و زن) ایک دوسرے سے الجھتے رہتے ہیں جس وجہ سے کئی بنک اے ٹی ایم مشینیں عارضی طور پر بند کر دیتے ہیں۔
  15. عبداللہ امانت محمدی

    بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مزید بہتری کس طرح لائی جا سکتی ہے ؟

    جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے سے کثیرالتعداد غریب لوگوں کو فائدہ ہو رہا ہے ۔ لیکن مسئلہ یہ آ رہا ہے کہ جب وہ پیسے بیجھتے ہیں تو ATM CARD کے ذریعے آتے ہیں اور زیادہ تر عورتیں دور دراز قصبوں سےآئی ہوتی ہیں جو کارڈ لے کر ATM مشینوں کے سامنے بے یارو مدد گار کھڑی رہتی ہیں...
  16. عبداللہ امانت محمدی

    لیکن تم (یعنی بنی اسرائیل) اس کےبعدبھی پھرگئے، پھر اگر اللہ تعالیٰ کا فضل اور اس کی رحمت تم پر...

    لیکن تم (یعنی بنی اسرائیل) اس کےبعدبھی پھرگئے، پھر اگر اللہ تعالیٰ کا فضل اور اس کی رحمت تم پر نہ ہوتی تو تم نقصان والے ہو جاتے،(البقرۃ:64)۔
  17. عبداللہ امانت محمدی

    اورجب ہم نے تم سےوعدہ لیااورتم پرطورپہاڑ لاکھڑاکردیا (اورکہا)جوہم نےتمہیں دیاہےاسےمضبوطی سےتھام...

    اورجب ہم نے تم سےوعدہ لیااورتم پرطورپہاڑ لاکھڑاکردیا (اورکہا)جوہم نےتمہیں دیاہےاسےمضبوطی سےتھام لواورجوکچھ اس میں ہےاسےیادکروتاکہ تم بچ سکو۔
  18. عبداللہ امانت محمدی

    مسلمان ہوں، یہودی ہوں، نصاری ہوں یا صابی ہوں، جوکوئی بھی اللہ تعالیٰ پر اور قیامت کے دن پر ایمان...

    مسلمان ہوں، یہودی ہوں، نصاری ہوں یا صابی ہوں، جوکوئی بھی اللہ تعالیٰ پر اور قیامت کے دن پر ایمان لائے اور نیک عمل کرے ان کے اجر ان کے رب کے پاس ہیں اور ان پر نہ تو کوئی خوف ہے اور نہ اداسی،(البقرۃ:62)۔
  19. عبداللہ امانت محمدی

    کن لوگوں پر نہ کوئی خوف ہو گا اور نہ ہی اداسی جاننے کے لیے اس کیفیت نامے کا تبصرہ دیکھیں۔

    کن لوگوں پر نہ کوئی خوف ہو گا اور نہ ہی اداسی جاننے کے لیے اس کیفیت نامے کا تبصرہ دیکھیں۔
  20. عبداللہ امانت محمدی

    ان پر ذلت اور مسکینی ڈال دی گئی اور اللہ کا غضب لے کر وہ لوٹے یہ اس لئے کہ وہ اللہ تعالیٰ کی...

    ان پر ذلت اور مسکینی ڈال دی گئی اور اللہ کا غضب لے کر وہ لوٹے یہ اس لئے کہ وہ اللہ تعالیٰ کی آیتوں کے ساتھ کفر کرتے تھے اور نبیوں کو ناحق قتل کرتے تھے، یہ ان کی نافرمانیوں اور زیادتیوں کا نتیجہ ہے،(البقرۃ:61)۔
Top