• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبداللہ امانت محمدی

    اور جب تم نے کہا اے موسیٰ! ہم سے ایک ہی قسم کے کھانے پر ہرگز صبر نہ ہو سکے گا، اس لئے اپنے رب سے...

    اور جب تم نے کہا اے موسیٰ! ہم سے ایک ہی قسم کے کھانے پر ہرگز صبر نہ ہو سکے گا، اس لئے اپنے رب سے دعا کیجئے کہ وہ ہمیں زمین کی پیداوار ساگ، ککڑی، گیہوں، مسور اور پیاز دے، آپ نے فرمایا، بہتر چیز کے بدلے ادنیٰ چیز کیوں طلب کرتے ہو! اچھا شہر میں جاؤ وہاں تمہاری چاہت کی یہ سب چیزیں ملیں گی۔
  2. عبداللہ امانت محمدی

    جو لوگ نبیوں کو ناحق قتل کرتے تھے ان کو کیا ملا جاننے کے لیے اس کیفیت نامے کا تبصرہ دیکھیں۔

    جو لوگ نبیوں کو ناحق قتل کرتے تھے ان کو کیا ملا جاننے کے لیے اس کیفیت نامے کا تبصرہ دیکھیں۔
  3. عبداللہ امانت محمدی

    اور جب موسیٰ (علیہ السلام) نے اپنی قوم کے لئے پانی مانگا تو ہم نے کہا کہ اپنی لاٹھی پتھر پر...

    اور جب موسیٰ (علیہ السلام) نے اپنی قوم کے لئے پانی مانگا تو ہم نے کہا کہ اپنی لاٹھی پتھر پر مارو، جس سے بارہ چشمے پھوٹ نکلے اور ہر گروہ نے اپنا چشمہ پہچان لیا (اور ہم نے کہہ دیا کہ ) اللہ تعالیٰ کا رزق کھاؤ پیو اور زمین میں فساد نہ کرتے پھرو،(البقرۃ:60)۔
  4. عبداللہ امانت محمدی

    جب حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنی لاٹھی پتھر پر ماری تو کیا ہوا جاننے کے لیے اس کیفیت نامے کا...

    جب حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنی لاٹھی پتھر پر ماری تو کیا ہوا جاننے کے لیے اس کیفیت نامے کا تبصرہ دیکھیں۔
  5. عبداللہ امانت محمدی

    پھران ظالموں نےاس بات کوجوانسے کہی گئی تھی بدل ڈالی، ہم نے بھی ان ظالموں پر ان کے فسق و نافرمانی...

    پھران ظالموں نےاس بات کوجوانسے کہی گئی تھی بدل ڈالی، ہم نے بھی ان ظالموں پر ان کے فسق و نافرمانی کی وجہ سے آسمانی عذاب نازل کیا،(البقرۃ:59)۔
  6. عبداللہ امانت محمدی

    اور ہم نے تم سے کہا کہ اس بستی میں جاؤ اور جو کچھ جہاں کہیں سے چاہو با فراغت کھاؤ پیو اور دروازے...

    اور ہم نے تم سے کہا کہ اس بستی میں جاؤ اور جو کچھ جہاں کہیں سے چاہو با فراغت کھاؤ پیو اور دروازے میں سجدے کرتے ہوئے گزرو اور زبان سے حطہ کہو ہم تمہاری خطائیں معاف فرما دیں گے اور نیکی کرنے والوں کو اور زیادہ دیں گے۔
  7. عبداللہ امانت محمدی

    اس سٹیٹس کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 58 کا ترجمہ ہے۔

    اس سٹیٹس کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 58 کا ترجمہ ہے۔
  8. عبداللہ امانت محمدی

    اورہم نےتم پربادل کاسایہ کیااورتم پرمن وسلویٰ اتارا (اور کہہ دیا) کہ ہماری دی ہوئی پاکیزہ چیزیں...

    اورہم نےتم پربادل کاسایہ کیااورتم پرمن وسلویٰ اتارا (اور کہہ دیا) کہ ہماری دی ہوئی پاکیزہ چیزیں کھاواورانہوں نےہم پرظلم نہیں کیاالبتہ وہ خوداپنی جانوں پرظلم کرتےتھے،(البقرۃ:57)
  9. عبداللہ امانت محمدی

    اس سٹیٹس کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 57 کا ترجمہ ہے۔

    اس سٹیٹس کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 57 کا ترجمہ ہے۔
  10. عبداللہ امانت محمدی

    لیکن پھر اس لئے کہ تم شکر گزاری کرو، اس موت کے بعد بھی ہم نے تمہیں زندہ کر دیا، (البقرۃ:56)۔

    لیکن پھر اس لئے کہ تم شکر گزاری کرو، اس موت کے بعد بھی ہم نے تمہیں زندہ کر دیا، (البقرۃ:56)۔
  11. عبداللہ امانت محمدی

    اورتم نےموسیٰ(علیہ السلام)سےکہاتھاکہ جب تک ہم اپنےرب کوسامنےنہ دیکھ لیں ایمان نہ لائیں گے(جس...

    اورتم نےموسیٰ(علیہ السلام)سےکہاتھاکہ جب تک ہم اپنےرب کوسامنےنہ دیکھ لیں ایمان نہ لائیں گے(جس گستاخی کی سزامیں)تم پرتمہارےدیکھتےہوئےبجلی گری۔
  12. عبداللہ امانت محمدی

    لیکن ہم نےباوجود اس کےپھربھی تمہیں معاف کردیا تاکہ تم شکر کرو۔اورہم نے(حضرت) موسیٰ (علیہ السلام)...

    لیکن ہم نےباوجود اس کےپھربھی تمہیں معاف کردیا تاکہ تم شکر کرو۔اورہم نے(حضرت) موسیٰ (علیہ السلام) کوتمہاری ہدایت کےلئےکتاب اورمعجزےعطافرمائے۔
  13. عبداللہ امانت محمدی

    جب (حضرت) موسیٰ (علیہ السلام) نے اپنی قوم سے کہا کہ اے میری قوم! بچھڑے کو معبود بنا کر تم نے...

    جب (حضرت) موسیٰ (علیہ السلام) نے اپنی قوم سے کہا کہ اے میری قوم! بچھڑے کو معبود بنا کر تم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے، اب تم اپنے پیدا کرنے والے کی طرف رجوع کرو، اپنے کو آپس میں قتل کرو، تمہاری بہتری اللہ تعالیٰ کے نزدیک اسی میں ہے، تو اس نے تمہاری توبہ قبول کی، وہ توبہ قبول کرنے والا اور رحم و...
  14. عبداللہ امانت محمدی

    حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنی قوم سے کیا کہا؟ جاننے کے لیے اس کیفیت نامے کا تبصرہ دیکھیں۔

    حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنی قوم سے کیا کہا؟ جاننے کے لیے اس کیفیت نامے کا تبصرہ دیکھیں۔
  15. عبداللہ امانت محمدی

    کمپیوٹر نیٹ ورکس ( پہلی قسط )

    ایک نیٹ ورک ایسے نظام (System) کو کہتے ہیں جو ایک ٹرانسمیشن ٹیکنالوجی (Transmission Technology) کو استعمال کرتے ہوئے کمپیوٹرز (Computers) کو ملاتا ہے ۔ کمپیوٹرز ، نیٹ ورک میں ایک دوسرے سے رابطہ( Communicate ) رکھ سکتے اور ایک دوسرے کو ڈیٹا ( Data) دے اور لے سکتے ہیں ۔ انٹر نیٹ(Internet) ، نیٹ...
  16. عبداللہ امانت محمدی

    اور ہم نے (حضرت) موسیٰ (علیہ السلام) سے چالیس راتوں کا وعدہ کیا، پھر تم نے اس کے بعد بچھڑا پوجنا...

    اور ہم نے (حضرت) موسیٰ (علیہ السلام) سے چالیس راتوں کا وعدہ کیا، پھر تم نے اس کے بعد بچھڑا پوجنا شروع کر دیا اور ظالم بن گئے ، (البقرۃ:51)۔
  17. عبداللہ امانت محمدی

    اور جب ہم نے تمہارے لئے دریا چیر (پھاڑ) دیا اور تمہیں اس سے پار کر دیا اور فرعونیوں کو تمہاری...

    اور جب ہم نے تمہارے لئے دریا چیر (پھاڑ) دیا اور تمہیں اس سے پار کر دیا اور فرعونیوں کو تمہاری نظروں کے سامنے اس میں ڈبو دیا،(البقرۃ:50)۔
  18. عبداللہ امانت محمدی

    اور جب ہم نے تمہیں فرعونیوں سے نجات دی جو تمہیں بد ترین عذاب دیتے تھے جو تمہارے لڑکوں کو مار...

    اور جب ہم نے تمہیں فرعونیوں سے نجات دی جو تمہیں بد ترین عذاب دیتے تھے جو تمہارے لڑکوں کو مار ڈالتے تھے اور تمہاری لڑکیوں کو چھوڑ دیتے تھے، اس نجات دینے میں تمہارے رب کی بڑی مہربانی تھی،(البقرۃ:49)۔
  19. عبداللہ امانت محمدی

    اللہ تعالیٰ نے فرعونیوں سے بنی اسرائیل کو کس طرح نجات دی، جاننے کے لیے اس سٹیٹس کا تبصرہ دیکھیں۔

    اللہ تعالیٰ نے فرعونیوں سے بنی اسرائیل کو کس طرح نجات دی، جاننے کے لیے اس سٹیٹس کا تبصرہ دیکھیں۔
  20. عبداللہ امانت محمدی

    اس دن سےڈرتےرہوجب کوئی کسی کونفع نہ دےسکےگااورنہ ہی اسکی بابت کوئی سفارش قبول ہوگی اورنہ کوئی...

    اس دن سےڈرتےرہوجب کوئی کسی کونفع نہ دےسکےگااورنہ ہی اسکی بابت کوئی سفارش قبول ہوگی اورنہ کوئی بدلہ اسکےعوض لیاجائےگااورنہ وہ مددکئےجائیں گے۔
Top