الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
درگاہ میں مریدین کا غیر اخلاقی طریقے سے ’’علاج ‘‘ ہوتا تھا مرد و خواتین مزار سے برہنہ حالت میں کیوں نکلتے تھے؟
پیر 3 اپریل 2017 | 9:29
سرگودھا ( مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ سرگودھا کے مرکزی ملزم عبدالوحید کے مریدین کا کہنا ہے کہ درگاہ میں مختلف نوعیت کا نشہ سر عام کیا جاتا ہے اور مرکزی ملزم...
سرگودھا میں دربار کے متولی نے ساتھیوں کی مدد سے 20 افراد کو قتل کردیا
اتوار 2 اپريل 2017
متاثرین کو پہلے نشہ آور چیز کھلائی گئی اور پھر تشدد کر کے قتل کیا گیا، ڈپٹی کمشنر۔ فوٹو: اے ایف پی
سرگودھا: نواحی علاقے 95 شمالی کی درگاہ علی محمد گجر میں دربار کے متولی نے ساتھیوں کی مدد سے 20 افراد کو...
مغربی ممالک میں بچوں کی حفاظت اور ان کے نظریات کا تحفظ
سوال: مغربی ممالک میں ہمیں بطور ایک مسلمان مشکلات کا سامنا ہے کہ اپنے بچوں کو مغرب کے گرے ہوئے معاشرے کے رنگ میں رنگے جانے سے کیسے بچائیں؟ ہم چاہتے ہیں کہ آپ ہمیں عملی اقدامات بتلائیں جن پر عمل پیرا ہو کر ہم اپنے بچوں کو منحرف ہونے اور...
سب کچھ تھا مگر سکون نہیں !
گاڑی بھی مہنگی ترین تھی، گھربھی خوبصورت ترین تھا، صحت بھی اچھی تھی، شکل وصورت بھی اچھی تھی، ذہانت بھی تھی، پیسے کی کمی بھی نہیں تھی، اولاد کی نعمت بھی تھی، ہرقسم کا کھانا میز پرہروقت موجود رہتا تھا، خلاصہ کلام کسی چیز کی کمی نہیں تھی لیکن پھر بھی دل بے سکون تھا،...
جس کیلئے اللہ کافی ہوا وہ اللہ پرہی توکل کرے گا !
اللہ پر توکل کرکے انسان اپنی مشکل ایک بہترین کارساز اور کامل صفات والے رب کے حوالے کرتا ہے۔
توکل کرنے والوں سے اللہ محبت کرتا ہے۔
جب اللہ محبت کرے گا تو ساری مخلوق محبت کرے گی۔
اپریل فول کی شرعی حیثیت
"کذبة ابريل"
(اردو-أردية-urdu)
محمد صالح المنجد
ترجمہ :
شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
إن الحمد لله نحمده ونستعينه ونستغفره، ونعوذ بالله من شرور أنفسنا، وسيئات أعمالنا، من يهده الله فلا مضل له، ومن يضلل فلا هادي له، وبعد:
بے شک جھوٹ برے اخلاق میں سے ہے ,جس سے سب ہی...
بسم الله الرحمن الرحيم
"اللہ تعالی کی محبت کے عوامل، اعمال اور علامات"
از القاسم حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس عبد المحسن بن محمد القاسم حفظہ اللہ نے 25-جمادی ثانیہ -1438 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں "اللہ تعالی کی محبت کے عوامل، اعمال اور علامات" کے عنوان پر ارشاد فرمایا:
جس میں انہوں نے...
امام مسلم رحمہ اللہ تعالى نے ابو ہريرہ رضى اللہ تعالى عنہ سے روايت كيا ہے كہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:
" جب نماز كى اقامت ہو جائے تو فرضى نماز كے علاوہ كوئى نماز نہيں ہوتى "
صحيح مسلم حديث نمبر ( 710 ).
اس حدیث میں اتنے واضح الفاط میں لکھا ہے پھر بھی اگر لوگ نہ سمجھے تو ؟؟؟
سودی اور اسلامی بینک میں فرق
اگر اسلامی بینک منافع نہیں لیتے تو انہیں کس چیز کا فائدہ ہوتا ہے؟ اور اگر وہ اپنی خدمات کے عوض کچھ فیسیں لیتے ہیں تو کیا اسے سود کہا جائے گا؟ اور وہ کون سے معاملات ہیں جن کو اسلام سود قرار دیتا ہے؟
Published Date: 2017-03-25
الحمد للہ:
اول:
کمرشل بینکوں میں رائج...
یہ آیت کس کے بارے میں نازل ہوئی؟
مومن کی قبر ایک سر سبز باغ ہوتی ہے ، اس کے لئے قبر کو ستر گز تک کشادہ کر دیا جاتا ہے ، اس کے لئے قبر کو یوں روشن کر دیا جاتا ہے ، جس طرح چودھویں رات کا چاند ہوتا ہے ، کیا تم لوگ یہ بات جانتے ہو یہ آیت کس کے بارے میں نازل ہوئی ؟
( اس کی زندگی تنگ ہوجائے گی...
روح نکلنے کا وقت یعنی عالم نزع ...
یہ وہ سخت مرحلہ ہوتا ہے جب انسان ۔۔۔
اس جہاں سے ۔۔۔
اپنے پیاروں سے ۔۔۔
اپنی تعلیمی قابلیت سے ۔۔۔
اپنی تمام ذاتی صفات سے ۔۔۔
اپنی جمع شدہ دولت اور جائیداد سے ۔۔۔
ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ہاتھ جھاڑ کر ایک طویل سفر پر روانہ ہوتا ہے اور اپنے ساتھ صرف نیک و بد اعمال کا...
کاش مولانا مودودی زندہ ہوتے
...
تو اک بار ضرور ان کے سامنے مودبانہ عرض گذارتا کہ حضرت بجا کہ آپ کی تحاریر نے اک زمانے کے قلوب و اذہان کو بدل ڈالا ...
کوئی شک نہیں کہ آپ کے قلم کی جولانیاں بہت سوں کو الحاد اور تشکیک کی دنیا سے باہر نکل لائیں ..
کوئی شبہ نہیں کہ اس ملک میں سیکولر ازم کے راستے میں...
بھلائی (خیر) نصیب نہیں ہوتی
جو بھی مسلمان (مرد یا عورت) سوتا ہے ، اس پر گرہیں لگ جاتی ہیں ، وہ بیدار ہو کر اللہ کا ذکر کرتا ہے تو ایک گرہ کھل جاتی ہے ، اگر وہ وضو کرکے نماز کے لئے اٹھتا ہے ، تو وہ چاق و چوبند حالت میں صبح کرتا ہے ، اس نے بھلائی حاصل کر لی ہوتی ہے ، اس کی تمام گرہیں کھل چکی ہوتی...