• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدہ

    بلند آواز سے آمین کہنے سے حسد کرنا کس کا طریقہ ہیں !!!

    محترم بھائیو باقی بحث کو آپ جاری رکھیں البتہ یہودیوں کے حسد والی بات پر کچھ اشکالات ہیں اور میں چونکہ سمجھتا ہوں کہ دعوت میں اختلاف پر بھی انصاف کا دامن نہیں چھوڑنا چاہئے اس لئے اپنے کچھ اشکالات کی وضآحت چاہوں گا ہو سکتا ہے کہ میں غلط ہوں مگر فاسئلوا اھل الذکر ان کنتم لا تعلمون کو مدنظر رکھتے...
  2. عبدہ

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    کربلا کے واقعہ کے بعد بھی یزید نام مسلمانوں میں ملتا ہے مثلا بایزید بسطامی کا نام تو سنا ہو گا جو حنفی تھے اور صوفیوں کے سرخیل تھے جنید بغدادی کہتے ہیں وہ ہم میں ایسے تھے جیسے فرشتوں میں جبرائیل- انہوں نے شیعوں کے امام جعفر صادق رحمہ اللہ سے بھی پڑھا ہے اب ایسے امام نے اپنی کنیت ابو یزید(با...
  3. عبدہ

    ایک منصفانہ پیغام-تبلیغی جماعت کے نام

    جی محترم بھائی اسی لئے تو یہ دھاگہ شروع کیا تھا تاکہ ہمارے تبلیغی جماعت والے دعوت دینے سے باز آ جائیں کیونکہ انکو دوسروں کی کیا فکر پڑی ہوئی ہے اپنے اعمال کریں اور دوسروں کو چاہے وہ درست ہیں یا غلط اپنے حال پر چھوڑ دیں آپ کا اگر ان کے ساتھ رابطہ ہو جائے تو میرا یہ پیغام (جو دراصل آپکا بھی پیغام...
  4. عبدہ

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    جی ماشاءاللہ بڑے اچھے ناموں والی اور اچھے کاموں والی فیملی ہے انکے بڑے بیٹے عبدِ منیب سے میری دوستی ہے ایک خاص بات کہ انکے ابو میرے ہم نام تھے اللہ انکو جنت الفردوس میں مقام دے امین
  5. عبدہ

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    1-لفظ معتصم ہے جس کا مادہ (ع-ص-م) ہے اور یہ باب افتعال سے اسم فاعل کا صیغہ ہے جس کا وزن مُجتنِب ہے جیسے قرآن میں چمٹنے کے معنی میں امر کا صیغہ آتا ہے واعتصموا بحبل اللہ جمیعا اسی طرح صحیح بخاری کی سیکنڈ لاسٹ کتاب کا نام بھی ہے یعنی کتاب الاعتصام بالکتاب والسنۃ 2-لفظ مستسفر (اگر یہی لکھا ہوا ہے)...
  6. عبدہ

    حامد میر بمقابلہ آئی ایس آئی

    ارسلان بھائی کے جماعۃ الدعوہ پر اعتراضات کے جواب محترم بھائی پہلی بات تو یہ میں اوپر کی بات میں آپ سے متفق ہوں اور اس پر میں نے ابو بصیر کی بات کا رد یہاں کر دیا ہے البتہ محترم بھائی اہل حدیث کے نظریات میں اختلاف ہے مثلا کلمہ گو مشرک کو کافر کہنے پر بھی لوگوں کا اختلاف ہے پس اگرچہ آپ انکو...
  7. عبدہ

    حامد میر بمقابلہ آئی ایس آئی

    محمد ارسلان بھائی کے جماعۃ الدعوۃ پر اعتراضات کے جواب محترم بھائی یہ آپ کا حسن ظن ہے یا پھر میرے اللہ کا کرم ہے اور جہاں تک بات کا برا لگنا ہے تو میرے بھائی مجھے تو ان لوگوں کی بات بری لگتی ہے جو اعتراض نہیں کرتے اور دل میں بات رکھ لیتے ہیں آپ جیسے اعتراض کرنے والے بھائیوں کی بات سے مجھے واللہ...
  8. عبدہ

    تدریس سبق نمبر 1 (گرائمر ابتدائیہ 1)

    جزاک اللہ بہنا یہ سب کچھ آگے علم الصرف کی کلاس میں پڑھیں گے اور آپ سے مدد لیں گے ان شاءاللہ
  9. عبدہ

    حامد میر بمقابلہ آئی ایس آئی

    محترم بھائی میں نے آپ کے کہنے پر پوری ویڈیو دیکھی ہے البتہ ایک بات یاد رکھیں کہ میری ہمیشہ یہ کوشش ہوتی ہے کہ دشمن پر بھی ایسا بھونڈا الزام نہ لگاؤں جو ثابت کرنا مشکل ہو جائے کیونکہ پھر حق کے متلاشی میری باقی باتوں کا اعتبار کرنا بھی چھوڑ دیں گے- پس اس وڈیو کی تصدیق کر کے میں اپنا وہ مقام نہیں...
  10. عبدہ

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    واہ ساجد تاج بھائی واہ لکھ کے آگے چھوڑ گئے وا
  11. عبدہ

    لوڈ شیڈنگ کے فوائد !!!

    یعنی آخر ہم ہی آپ کے کام آئے مگر بھائی جزاک اللہ تو کہ دیں لا یشکر اللہ من لا یشکر الناس ویسے اسکو متفرقات کی بجائے مزاح میں ہونا چاہیے تھا
  12. عبدہ

    تدریس سبق نمبر 2 (گرائمر ابتدائیہ 2)

    انگلش میں اس لحاظ سے Present, Past & Future میں تقسیم کیا جاتا ہے فعل لازم کی مثالیں 1-جَلَسَ یعنی وہ بیٹھا ( He Sat) 2-ذَھَبَ یعنی وہ گیا (He went) 3-دَخَلَ یعنی وہ داخل ہوا (He entered) ان تمام مثالوں میں آپ دیکھیں تو پتا چلتا ہے کہ مفعول یعنی Object نہیں آ سکتا پس جس فعل میں مفعول...
Top