• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدہ

    مبشر نذیر بھائی کے لئے دعا

    جزاک اللہ خیرا شیخ صاحب میں نے پہلے انکے لئے دعا پر امین کہا ہے اصل میں مولانا اصلاحی وغیرہ کی طرح کا طرز عمل میں نے محسوس کیا ہے دوسرا ایک بھائی محترم THK کے جذبات سے بھی کچھ محسوس ہوا ہے باقی تفصیلات ان شاءاللہ فرصت سے
  2. عبدہ

    مبشر نذیر بھائی کے لئے دعا

    میں نے جو تھوڑا بہت انکا بلاگ پڑھا ہے غلطی نہ لگی ہو تو مجھے یہ غامدی اور مولانا اصلاحی کی طرح لگتے ہیں کچھ باتیں بہت اعلی ہیں مگر کچھ کافی ٹیڑھی باتیں ہوتی ہیں تاکہ عام آدمی غلطی تک نہ پہنچ سکے جیسے گولی کےاندر دوائی- مثلا صوفیاء کی حکمت عملی از محمد مبشر نذیر April 2006 مجھے بعض صوفیاء کے...
  3. عبدہ

    مشرک کی نجاست کا حکم

    محترم شیخ صاحب وہ شاہد نشان زدہ کو انڈر لائن کہ گئے نشان زدہ یہ تھے رفیق طاھر نے کہا ہے: ↑ اس حدیث میں نجاست حسی کی نفی ہے اور یہ نفی اس وقت تک کے لیے ہے جب کوئی مؤمن نجاست حکمی کو نجاست حسی سمجھنے لگے۔ اور یہی کچھ یہاں بھی ہوا ہے ۔ نجاست ظاہری کے لگ جانے سے بھی "مؤمن نجس نہیں ہوتا" ہاں مؤمن...
  4. عبدہ

    مبشر نذیر بھائی کے لئے دعا

    امین البتہ محترم بھائی میں نے ایک دفعہ مذکورہ بلاگ دیکھا تھا تو اچھی باتیں لکھی ہوئی تھیں دوسری جگہ دیکھا تھا تو مجھے کچھ بہت غلط باتیں بھی ملی تھی شاید سب مسلمانوں کو مسلمان سمجھنے والی باتیں بھی ملی تھیں البتہ کافی عرصہ پہلے کی بات ہے اور میں موصوف کو جانتا بھی نہیں تھا تو غور نہیں کیا تھا آج...
  5. عبدہ

    ایک منصفانہ پیغام-تبلیغی جماعت کے نام

    جی متفق اب اس بات کو نہیں چھیڑتے پس میری تجویز کے مطابق ہم فرض کر لیتے ہیں کہ انکی دعوت توحید کی دعوت نہیں ہے (آپ اس سے بے شک متفق نہ ہوں یہ صرف فرض کیا گیا ہے اور فرض کرنے کی وجہ یہ ہے کہ میں نے آپ کے سوالوں کا جواب اپنے اسی نظریے کے مطابق دینا ہے کیونکہ میرا جو عقیدہ یا نظریہ ہو گا میرے اعمال...
  6. عبدہ

    تدریس سبق نمبر 3 (علم الصرف 1)

    یعنی فعل کے صیغہ میں فعل کے زمانہ کے بدلنے سے جو تبدیلی آتی ہے وہ (زمانہ ماضی کی حد تک) اوپر چارٹ میں چار کالموں سے ظاہر کی گئی ہے اوپر چار کالموں کے چار زمانوں کی بناوٹ بتائی گئی ہے جس کے مطابق چارٹ نہچے مکمل کیا گیا ہے اس میں جو وضآحت درکار ہو پوچھ سکتے ہیں آپ اس کو اچھی طرح یاد کر لیں پھر...
  7. عبدہ

    تدریس سبق نمبر 3 (علم الصرف 1)

    یعنی اب ہم ان صیغوں کی تبدیلی کی علامتوں کو پڑھیں گے تاکہ ترجمہ کے قابل ہو سکیں اوپر ضمیر کی علامتوں کو میں نے اپنی سمجھ کی حد تک وضآحت کرنے کی کوشش کی ہے پس یہاں کچھ سمجھ اور باقی رٹا سے بھی کام چلایا جا سکتا ہے اور صرف رٹا سے بھی کام چلایا جا سکتا ہے البتہ اگر کسی کو سمجھ نہ آئے یا مجھ سے...
  8. عبدہ

    تدریس سبق نمبر 3 (علم الصرف 1)

    اب ہم صیغوں میں اختلاف کی وجوہات کو پڑھ رہے ہیں اس سلسلے میں اوپر تین نمبروں میں جو وجوہات بتائی گئی ہیں وہ صرف زمانہ کی تبدیلی سے متعلق ہیں یعنی فعل ایک زمانہ سے دوسرے کون کون سے زمانہ میں جا سکتا ہے تاکہ ہم یاد کر سکیں کہ اسکے لئے صیغہ میں کیا تبدیلی آئے گی جیسا کہ اوپر ہم پڑھ چکے ہیں کہ فعل...
  9. عبدہ

    تدریس سبق نمبر 3 (علم الصرف 1)

    صرف کے صیغوں کا عمومی رٹا ہی لگایا جاتا ہے اور وہ ہمیں بھی لازمی لگانا ہی پڑے گا البتہ اگر تھوڑی سی وضآحت بھی کسی کو سمجھ آ جائے تو سونے پہ سہاگہ والی بات ہو جائے گی پہلے مختصرا یہ پڑھیں گے کہ ایک صیغہ سے دوسرے صیغے میں فرق کیوں ہوتا ہے اور اسکی علامت کیا ہے تاکہ معنی کرتے ہوئے آسانی ہو اس کا...
  10. عبدہ

    سبق نمبر 3 (علم الصرف 1)

    2-فعل کا زمانہ بدلنے کی وجہ سے صیغہ میں تبدیلی اوپر ہم نے ضمیر کے بدلنے کی وجہ سے تبدیلی پڑھی ہے جس کے لئے ہر زمانے میں چودہ صیغے آتے ہیں اب پہلے چارٹ میں دئے گئے کالم کو مدنظر رکھتے ہوئے زمانے کی کے بدلنے کی وجہ سے صیغہ میں تبدیلی کو پڑھتے ہیں-ابھی صرف ماضی کو لیتے ہوئے اسکے اندر تبدیلیوں کو...
  11. عبدہ

    سبق نمبر 3 (علم الصرف 1)

    اب تک ہم نے کسی زمانہ میں استعمال ہونے والے مختلف صیغوں میں فرق کی بنیادوں کو پڑھا ہیں اور اسکے لئے مثال صرف ماضی کے زمانے کی لی ہے یعنی ماضی میں جو مختلف صیغہ بن سکتے ہیں انکے اختلاف کی وجہ کیا ہے اب مزید ہم نے یہ پڑھنا ہے کہ ان اختلافات کی وجہ سے صیغوں میں جو تبدیلی ہوتی ہے وہ کس طرح سے ہوتی...
  12. عبدہ

    سبق نمبر 3 (علم الصرف 1)

    یہ جان لینے کے بعد کہ فعل کے صیغے میں فاعل کی ضمیر اور فعل دونوں شامل ہوتے ہیں اب یہ دیکھتے ہیں کہ 1-صیغوں میں اختلاف کس وجہ سے آتا ہے (تبدیلی کی وجہ یا بنیاد) 2-کس طرح آتا ہے (تبدیلی کا طریقہ) صیغوں میں فرق کی بنیادیں یا وجوہات ہر صیغہ دوسرے صیغہ سے کیوں مختلف ہوتا ہے اسکے پیچھے کچھ بنیادیں...
  13. عبدہ

    سبق نمبر 3 (علم الصرف 1)

    بسم اللہ الرحمن الرحیم جیسا کہ پہلے ہم یہ جان چکے ہیں کہ علم الصرف میں صیغوں کو سمجھا جاتا ہے آٓج ہم انہیں کے بارے پڑھنا شروع کریں گے یہاں بھی یہ کوشش کی جائے گی کہ معاملے کو پہلے حتی الامکان سمجھا جائے پھر رٹا لگایا جائے تاکہ یاد رکھنا آسان ہو جائے پس جس بھائی کو سمجھ آ جائے تو ٹھیک اور اگر...
  14. عبدہ

    ایک منصفانہ پیغام-تبلیغی جماعت کے نام

    محترم بھائی ہم بات تو جمع کرنے کی کر رہے ہیں اور آپ فارمولے ضرب دینے کے بیان کر رہے ہیں پس اسکا کیا فائدہ دیکھیں ابھی میں بات توحید کی دعوت کی کر رہا ہوں کہ کیا تبلیغی جماعت جو دوسروں کو دعوت دیتی ہے وہ توحید کی دعوت ہے کہ نہیں البتہ اس کے فائنل ہو جانے کے بعد آپ جب ضرب والے فامولے (یعنی کیا...
  15. عبدہ

    ایک منصفانہ پیغام-تبلیغی جماعت کے نام

    جزاک اللہ محترم بھائی مگر اسکا جواب میں نے اوپر دے دیا ہے کہ اس میں ابہام ہے اور اس ابہام کو تبلیغی جماعت والے بھی مانتے ہیں اگر میں غلط کہ رہا ہوں تو میرا چیلنج قبول کریں اور ان سے کہیں کہ ایک دفعہ اس کی وضآحت رائیونڈ کے اجتماع میں کر دیں آپ کو مدعی سست گواہ چست والا محاورہ سمجھ آ جائے گا
  16. عبدہ

    ایک منصفانہ پیغام-تبلیغی جماعت کے نام

    محترم بھائی کلمہ پڑھنے اور دعوت دینے میں بہت فرق ہے دعوت دینے میں ہمیں مخآطب کی ضرورت کو دیکھنا ہوتا ہے آپ کا دعوی کسی بھی کلمہ میں کچھ باتیں ضمنی طور پر موجود ہوتی ہیں تو جب ہم اس کلمہ کی دعوت دے رہے ہوتے ہیں تو سمجھو کہ ان تمام ضمنی باتوں کی بھی دعوت دے رہے ہوتے ہیں میرا دعوی کسی بھی کلمہ...
  17. عبدہ

    تدریس سبق نمبر 2 (گرائمر ابتدائیہ 2)

    تمام ساتھیوں کا شکریہ بھی اور انتہائی معذرت بھی کیونکہ میں دو دن بہت مصروف رہا ہوں پس اگلا سبق تیار نہیں کر سکا آج ان شاءاللہ کوشش کر کے پوسٹ کر دیتا ہوں ابھی ہم ابتدائیہ کی بجائے علم الصرف کے اسباق شروع کریں گے اور بعد میں کچھ اصطلاحات ضرورت پر ابتدائیہ میں پوسٹ کی جائیں گی جزاکم اللہ خیرا
  18. عبدہ

    بدل اور عطف بیان

    جی بہنا جیسے میں نے اوپر بتایا ہے کہ اگر ان کو لانے کی غرض کا پتا ہو تو پھر تو ان دونوں میں فرق آسان ہوتا ہے کہ جو توضیح کے لئے آیا ہے وہ عطف بیان اور جو متبوع کی بجائے خود مطلوب ہے وہ بدل ہو گا مگر عموما اس کا پتا نہیں چل سکتا پس عموما ہر جملہ میں جب عطف بیان آتا ہے تو اسکو بدل کل بھی تصور کیا...
  19. عبدہ

    بدل اور عطف بیان

    جزاک اللہ محترم بھائی اور بہنا آپ اس کے لئے خالی بدل اور عطف بیان کی بحث کو نہ پڑھیں بلکہ اضافت لفظی اور اضآفت معنوی کی بحث بھی اس میں موجود ہے اسکی بھی سٹڈی کر لیں تو یہ سمجھنا آسان ہو گا کہ اضافت لفظی میں مضاف معرف بالالم ہو تو مضاف الیہ کے لئے کیا شرائط ہوں گی
  20. عبدہ

    بدل اور عطف بیان

    بہنا اصل میں مجھے پتا نہیں کہ آپ نے کس لیول تک پڑھا ہوا ہے اور آگے آپ کو انکی وضآحت کس لیول تک چاہئے اور کیا صرف بدل اور عطف بیان کا فرق کرنا ہے ابھی اپنی معلومات کے مطابق تھوڑی بہت وضاحت کر دیتا ہوں جسکی باقی بھائی تصحیح کر دیں مزید تفصیل چاہئے تو بعد میں فرصت سے میں یا کوئی اور بھائی کر دے گا...
Top