• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدہ

    سیدانورشاہ راشدی کا تعارف

    السلام علیکم محترم بھائی اللہ تعالی آپ کو ہمارے لئے اور ہمیں آپ کے لئے دین سیکھنے کا ذریعہ بنائے امین
  2. عبدہ

    تدریس سبق نمبر 2 (گرائمر ابتدائیہ 2)

    جزاک اللہ محترم بھائی دراصل میں چاہتا ہوں کہ ساتھ ساتھ تمام ساتھی بھی زہن پر زور ڈالتے ہوئے سبق میں حصہ لیتے رہیں اور دلچسپی برقرار رہے اس لئے سوال پوچھتا ہوں اوپر ہائیلائٹ کیے گئے الفاظ میں میں نے یہ کہا تھا کہ فعل لازم کا فعل اپنے فاعل کے اوپر ہی واقع ہوتا ہے پس پس یہاں فاعل ہی مفعول ہوتا ہے...
  3. عبدہ

    جاوید چوہدری کو آپ کی مدد چاہیے

    جی محترم بھائی آپکی تجویز درست ہے اور منصوبہ میرے خیال میں یہی ہو سکتا ہے جو میں نے اوپر پوسٹ میں لکھا ہے کہ اسکو اس بات پر قائل کیا جائے کہ آپ جب مولویوں کے خلاف لکھتے ہیں یا شرک کی تبلیغ اشارۃ کر رہے ہوتے ہیں تو پھر تھوڑی سی ہمت کریں اور مخالف کی طرف سے جواب بھی لیں ہم اس فورم والے ساتھیوں کی...
  4. عبدہ

    جاوید چوہدری کو آپ کی مدد چاہیے

    محترم بھائیو میرے خیال میں باریک لکھا ہونے کی وجہ سے سرسری دیکھتے ہوئے آپ نے غور نہیں کیا اس نے شیعہ سنی اہل حدیث تینوں پر چوٹ کی ہے اور جہاں قم لکھا ہے وہ پورا جملہ پڑھیں تو یہ ہے کہ الازہر اور مدینہ یونیورسٹی اور قم یونیورسٹی سے فارغ---- جہاں تک اسکی خرافات کا تعلق ہے تو یہ بھائی خود بھی ان...
  5. عبدہ

    تدریس سبق نمبر 2 (گرائمر ابتدائیہ 2)

    میرے خیال میں فعل لازم کے لئے یہ کہنا کہ فاعل لانے سے ہی بات سمجھ آ جاتی ہے یا مفعول کی ضرورت نہیں ہوتی یا فعل متعدی کو یہ کہنا کہ مفعول لانا لازم ہے درست نہیں کیونکہ فعل متعدی بھی بعض دفعہ مفعول کے بغیر لایا جاتا ہے اصل پہچان یہ ہونی چاہئے کہ لازم میں مفعول لایا نہیں جا سکتا اور متعدی میں مفعول...
  6. عبدہ

    امریکی مظالم کی ایک ویڈیو !!!

    اللهم فك قيد أسرانا وأسرى المسلمين.. وردهم إلى أهلهم سالمين.. اللهم إنهم في حاجة عاجلة إلى رحماتك.. فأنزل عليهم رحماتك يا رحمن يا رحيم.. اللهم من آذاهم فآذه ومن عاداهم فعاده.. لا إله إلا أنت العزيز الحكيم..
  7. عبدہ

    تدریس سبق نمبر 1 (گرائمر ابتدائیہ 1)

    محترم ساتھیو اگلے سبق شروع ہونے کی اطلاع پی ایم میسج کے ذریعے آپ سمیت ہر ساتھی کو اتوار کی صبح کو دی جا چکی تھی اس لیے انتہائی معذرت محترم بھائی سے کہوں گا کہ دوبارہ شروع نہیں کیا جا سکتا اور بہنا سے کہوں گا کہ انتظار اب ختم ہونے کا کریں (ابتسامہ)
  8. عبدہ

    تدریس سبق نمبر 2 (گرائمر ابتدائیہ 2)

    جی نہیں بہنا اوپر پوسٹ نمبر 4 میں یہ سوال سب سے کیا گیا ہے البتہ آگے صرف دو ممبران نے کہا تھا کہ ہم نے سبق اچھی طرح پڑھ لیا ہے اور سمجھ آ گیا ہے تو اس لئے ان سے خصوصا پوچھا تھا اب آپ نے بھی یہ کام کر لیا ہے تو آپ سے بھی خصوصا پوچھا جاتا ہے جزاک اللہ خیرا محترم بھائی امر بذات خود ایک زمانہ پر...
  9. عبدہ

    تدریس سبق نمبر 2 (گرائمر ابتدائیہ 2)

    محترم بھائی ابھی پہلے میرے اوپر والے سوال کا جواب محترم شاکر بھائی اور مہوش بہنا کو دینے دیں پھر اس پر بات کرتے ہیں
  10. عبدہ

    ایک منصفانہ پیغام-تبلیغی جماعت کے نام

    جزاک محترم بھائی اللہ آپ کو غلطی کی نشاندہی پر جزائے خیر دے امین البتہ اپنی عرض کر دوں کہ جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے شہر تو سارا جانے ہے میں نے سیدھی انگلی سے گھی نہیں نکالا
  11. عبدہ

    تدریس سبق نمبر 2 (گرائمر ابتدائیہ 2)

    جزاک اللہ محترم بھائی شادی کے لحاظ سے تو دو ہی قسمیں ہیں مگر پھر شادی شدہ کو مزید دو قسموں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے کہ طلاق یافتہ اور غیر طلاق یافتہ پس اسی طرح اوپر اسم ضمیر کی میں نے مزید تین قسمیں کی ہیں کہ متکلم اور مخآطب اور غائب
  12. عبدہ

    ایک منصفانہ پیغام-تبلیغی جماعت کے نام

    محترم بھائی یہی میں آپ سے کہنا چاہتا ہوں کہ توحید بہت سی ہوتی ہے مگر دعوت اس کی دی جاتی ہے جو محل نزاع ہو یا جس کی اگلے کو ضرورت ہو مثلا کوئی آپکے پاس آئے اور وہ بھوکا ہو مگر پانی پیٹ بھر کر پیا ہو تو کیا آپ اسکو کھانے کی دعوت دیں گے یا پانی کی اسی طرح آج کا بریلوی عالم یہ مانتا ہے کہ سجدہ اللہ...
  13. عبدہ

    ایک منصفانہ پیغام-تبلیغی جماعت کے نام

    کسی کا شرک میں ملوث نہ ہونا اس بات ک ثبوت نہیں کہ وہ توحید کی دعوت بھی دیتی ہے جیسے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے 40 سال تک توحید کی دعوت نہیں دی مگر وہ شرک میں بھی ملوث نہ ہوئے محترم بھائی بار بار اپنے افراد کی بات ہو رہی ہے اور میں کہ رہا ہوں کہ دوسروں کو توحید کی واضح دعوت یہ نہیں دیتے...
  14. عبدہ

    ایک منصفانہ پیغام-تبلیغی جماعت کے نام

    1-چھوٹی موٹی لڑائی تو عام باتوں میں بھی ہو جاتی ہے دوسرا اللہ کے نبی صلی اللہ علی وسلم کے ساتھ زیادہ تر یہ ہوتا تھا کہ مشرکین سے یا تو پتھر لگتے تھے یا پھر وہ دعوت قبول کر لیتے تھے اسکے برعکس آج بغیر مبالغہ کے تبلیغی جماعت کے لاکھ ٹیسٹ کیس لے لیں تو پتھر والہ واقعہ ان میں شاید ایک ہو 2-محترم...
  15. عبدہ

    ایک منصفانہ پیغام-تبلیغی جماعت کے نام

    ایک تو میں نے اوپر وضاحت آیت کے تحت یہ وضآحت کی ہے کہ اللہ سے ہونے کے یقین میں جو ابہام ہے اسکی وجہ سے مشرکین مکہ بھی اسکو مانتے تھے اب میں آپ کو آج کے بریلوی کا نظریہ بتاتا ہوں آپ کا دعوی 1-اللہ سے ہونے کے یقین اور غیر اللہ سے نہ ہونے کے یقین کے اندر اللہ سے مانگنے کا یقین اور غیر اللہ سے نہ...
  16. عبدہ

    ایک منصفانہ پیغام-تبلیغی جماعت کے نام

    تبلیغی جماعت دعوت صرف اپنے سے وابستہ افراد کو دیتی ہے یا عام افراد کو بھی دیتی ہے دوسرا یہ بھی پوچھنا ہے کہ وہ طریقہ کیا ہے اب آپ اپنی تمہید پر میری وضآحت کے بعد یہ طریقہ بھی سمجھا دیں اللہ آپ کو جزائے خیر دے امین محترم بھائی اس دھاگہ میں میں نے یہ اعتراض بھی نہیں کیا کہ اعلان کو مجمل کیوں رکھا...
  17. عبدہ

    ایک منصفانہ پیغام-تبلیغی جماعت کے نام

    ٹکڑوں میں کر کے جواب دیتا ہوں 1-آپ کی اس بات سے مجھے اختلاف کیسے ہو سکتا ہے کہ مختلف جماعتیں اسلام کے مختلف کام کر رہی ہیں پس کوئی مدرسہ چلا رہا ہے کوئی دعوت کا کام کر رہا ہے کوئی جہاد کر رہا ہے پس اس بات سے تو میں نے اوپر کہیں اختلاف ہی نہیں کیا کہ تبلیغی جماعت صرف دعوت کیوں دے رہی ہے پھر اس...
  18. عبدہ

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    1-عجیب و غریب اور حسین و جمیل نام 2-ناموں کا چناؤ 3-نام رکھنے میں رجحان 4-ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان 5-نام (شریعت کا پیغام اور معاشرے کا رجحان) 6-شریعت کا پیغام برائے نام اور ہمارا رجحان 7-نام نام اور بس نام-قائد اعظم کا پیغام (ابتسامہ)
  19. عبدہ

    تدریس سبق نمبر 2 (گرائمر ابتدائیہ 2)

    پوسٹ نمبر 4 میں کیا گیا سوال
  20. عبدہ

    ایک منصفانہ پیغام-تبلیغی جماعت کے نام

    محترم بھائی ایک محاورہ ہے کہ نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری پس میرے خیال میں جب آپ میرا پیغام تبلیغی کو جا کر دیں گے اور وہ خلوص نیت سے اس پر عمل کریں گے تو پھر محترم شیخ توصیف الرحمن حفظہ اللہ کے بجانے کے لئے بانس ہی نہیں رہے گا تو کیسے بانسری بجائیں گے پس آپ انہائی اخلاص کے ساتھ میرے مشوری پر...
Top