• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدہ

    فیچرز امیج ایڈٹ کرنا

    آپ ہماری بہنا ماریہ انعام کو ٹیگ کر دیتے تو اچھا تھا کیونکہ انکو غالبا آج ایک کالم لگانے میں ایسا مسئلہ پیش آیا تھا
  2. عبدہ

    بریلویوں کا مشرکانہ عقیدہ

    اسکو وسیلہ کی بجائے استغاثہ کہتے ہیں یعنی مدد طلب کرنا جیسے غوث ہوتا ہے مدد کرنے والا اور غوث الاعظم (اللہ) سب سے بڑا مدد کرنے والا
  3. عبدہ

    میرا تعا رف

    السلام علیکم : اھلا و سھلا مرحبا یہ میرے چھوٹے بھائی ہیں سی اے انٹر اور آرٹیکل کے بعد اکاونٹس کی جاب کر رہے ہیں ساتھ کمپوٹر لینگوئج اوریکل کا بھی کورس کیا ہوا ہے دین میں کافی دلچسپی ہے البتہ ابھی معلومات کم ہیں گرائمر بھی کبھی کبھی پڑھتے رہتے ہیں امید ہے اب آہستہ آہستہ ہمارے ساتھ شامل ہو جائیں گے
  4. عبدہ

    دہریہ کسے کہتے ہیں؟

    محترم بھائی دہریہ دہر سے ہے اور دہر کے معنی زمانہ ہے یعنی جو اس زمانے کو ہی سب کچھ سمجھتا ہو وہ دہریہ ہے یہاں یہ بات بھی یاد رہے کہ بعض لوگ اس زمانے کو خوایش نفس کی وجہ سے سب کچھ سمجھ لیتے ہیں جن کے لئے قرآن نے دنیا کو آخرت پر ترجیح دینا جیسے الفاظ استعمال کیے ہیں تو یہ دہریے نہیں بلکہ جو نظریہ...
  5. عبدہ

    کلمہ گو مشرک کی دین اسلام سے غداری

    quote="حیدرآبادی, post: 183501, member: 2940"]محترم کہیں آپ خلط مبحث تو نہیں ہو جا رہے؟ محترم بھائی بالکل ایسا ممکن ہے کیونکہ میں معصوم عن الخطا نہیں ہوں مگر اس خلط مبحث کو آپ سمجھا کر دور کر سکتے ہیں اللہ آپ کو اس پر جزائے خیر دے امین محترم بھائی آپ میرا خلط مبحث ایسے دور کر سکتے ہیں کہ مجھے...
  6. عبدہ

    کلمہ گو مشرک کی دین اسلام سے غداری

    محترم بھائی اگرچہ آپ کا سوال موضوع سے متعلق نہیں پھر بھی جواب دینے کی کوشش کرتا ہوں آپ کے سوال کے مقصد میں دو احتمال مجھے نظر آ رہے ہیں دونوں کے تحت علیحدہ جواب بنتا ہے آپ کی جو نیت ہو اسکے مطابق جواب دیکھ لیں اور غلطی پر میری تصحیح کر دیں اللہ آپ کو جزائے خیر دے امین پہلا احتمال یہ ہے کہ کچھ...
  7. عبدہ

    تدریس سبق نمبر 4 (علم الصرف 2)

    ماشاءاللہ محترم بھائی اچھی کوشش ہے ایک تو یہاں مجھ سے بھی زبر زیر کو واضح کرنا تھوڑا مسئلہ ہو رہا ہے اور جزم تو لگائی ہی نہیں جا رہی آپ کوشش کریں کہ صیغوں کو تھوڑا بڑا کر کے لکھیں تاکہ سمجھ آ جائے اسی وجہ سے شاید آپ نے اوپر مجہول کے ایک قاعدے کو ظاہر ہی نہیں کیا کہ اسکے آخر سے پہلے فتحہ آتی ہے...
  8. عبدہ

    تدریس سبق نمبر 4 (علم الصرف 2)

    محترم بھائی ابھی میری طرف سے نہیں بلکہ آپ بھائیوں کی طرف سے باقی ہے میں نے فعل مضارع کو فی الحال 10 مختلف سب زمانوں میں تقسیم کیا ہے ہر ایک کے چودہ صیغے ہوں گے جیسا کہ اوپر بتائے گئے خاکہ سے آپ دیکھ سکتے ہیں ان 10 زمانوں میں پہلے زمانہ (مضارع مثبت معروف) کے چودہ صیغے میں نے ماضی سے بنا کر دوسرے...
  9. عبدہ

    کلمہ گو مشرک کی دین اسلام سے غداری

    محترم بھائی میری اوپر دی گئی رائے جو آپ نے کوٹ کی ہے وہ ان لوگوں کے بارے نہیں تھی جن کا آپ نے اوپر تذکرہ کیا ہے بلکہ انکو مسلمان سمجھنے والے اہل حدیث مخلص علماء کے بارے میں تھی اوپر لوگ تو میری نظر میں بیشک اللہ کا نام لیتے رہے جیسے مشرکین مکہ لیتے تھے مگر شرک کی وجہ سے وہ مشرک ہی رہیں گے واللہ اعلم
  10. عبدہ

    کلمہ گو مشرک کی دین اسلام سے غداری

    ماشاءاللہ محترم بھائی آپ کی بات سو فیصد درست ہے یہی ہم آپ سے کہتے ہیں کہ اگر کوئی ہمارا اہل حدیث بھائی کسی طرح کا فتوی دے رہا ہے تو اس وقت سارے احتمالات کو ذہن میں رکھنا چاہئے فورا ہی اسکو مرجیئہ یا خارجی نہ کہ دینا چاہئے میں نے دونوں طرح کی انتہائیں دیکھیں ہیں باہر بھی اور اس فورم پر بھی- مگر...
  11. عبدہ

    کلمہ گو مشرک کی دین اسلام سے غداری

    محترم بھائی اللہ آپ سے راضی ہو یہ خالی میرے نزدیک نہیں بلکہ میرے خیال میں تمام اہل حدیث علماء کا اس پر اتفاق ہے کہ ہر مشرک لازمی کافر ہے ہاں اختلاف اس میں نہیں کہ کیا مشرک کافر ہے یا نہیں بلکہ اس میں ہے کہ آج کے کلمہ گو مشرک کیا واقعی مشرک ہیں کہ نہیں پس جو علماء ان کلمہ گو مشرک کو کافر نہیں...
  12. عبدہ

    تدریس سبق نمبر 4 (علم الصرف 2)

    اسکو بھی سمجھ لیں اور پوچھ لیں ایک ایک سب زمانے کا چارٹ مضارع مثبت کے صیغے کو بنیاد بناتے ہوئے اوپر بتائے گئے قواعد کے مطابق اس میں تبدیلیاں کرتے ہوئے یہاں پوسٹ کریں مثلا مضارع منفی کا ایسے ہو گا لا یضربُ لا یضربانِ نہی کا اس طرح ہو گا لا یضرب لا یضربا باقی ساتھ ساتھ تدریس میں بتاؤں گا ان...
  13. عبدہ

    تدریس سبق نمبر 4 (علم الصرف 2)

    اسکو اچھی طرح سمجھ کر سوال کریں تاکہ معاملات کلیئر ہو سکیں
  14. عبدہ

    تدریس سبق نمبر 4 (علم الصرف 2)

    اوپر وضاحت کی گئی تھی کہ مضارع میں شروع میں اتین سے کچھ ایسے کام لے لئے جاتے ہیں کہ جس سے ماضی والی کچھ علامتیں بےکار ہو جاتی ہیں اسی اصول کے تحت اوپر ضربت میں آخر پر تائے ساکنہ ماضی میں مونث کی علامت ہے مگر مضآرع میں یہ کام اتین کی تاء سے لے لیا جاتا ہے پس یہ یہاں نہیں آتی اسی طرح ضربتن کی تاء...
  15. عبدہ

    تدریس سبق نمبر 4 (علم الصرف 2)

    فعل مضارع میں عموما حال اور مستقبل کا معنی پایا جاتا ہے نیچے اسکے بنانے کا طریقہ کچھ سمجھایا جائے گا اگر سمجھ آ جائے تو درست ہے اور نہ آئے تو بھی خیر ہے البتہ انکا رٹا لگانا دونوں صورتوں میں ضروری ہے سمجھنے سے فائدہ یہ ہو گا کہ کہیں رٹا بھول جاتا ہے تو کچھ نہ کچھ سوچ کر انسان لکھ لیتا ہے یہ...
  16. عبدہ

    سبق نمبر 4 (علم الصرف 2)

    اب پہلے زمانہ یعنی مضارع مثبت معروف کو ماضی سے بنانے کا طریقہ تمام چودہ صیغوں کے ساتھ مندرجہ ذیل چارٹ میں دیکھتے ہیں اسکو دیکھ کر سمجھ لیں لیکن سمجھ آئے یا نہ آئے رٹا تو لگانا ہی ہو گا اب اگلے زمانوں (نہی منفی وغیرہ) کے چارٹ اسی مثبت والے چارٹ سے اوپر مختصر بتائے گئے قواعد سے خود بنائیں
  17. عبدہ

    سبق نمبر 4 (علم الصرف 2)

    اب ہم اوپر وضاحت کے مطابق فعل مضارع کے ممکنہ صیغوں کے خاکے کو مندرجہ ذیل چارٹ میں دیکھتے ہیں
  18. عبدہ

    سبق نمبر 4 (علم الصرف 2)

    اب ہم دوسری اور تیسری وجہ یعنی زمانے کی تبدیلی (مثبت، منفی، نہی، معروف، مجہول وغیرہ) کی وجہ سے علامتوں میں تبدیلی پڑھتے ہیں 1-مثبت مضارع مثبت ماضی مثبت سے ہی بنتا ہے یعنی ماضی کے شروع میں مناسب علامت مضارع لگا کر بناتے ہیں مضارع مبنی کے لئے اتنا ہی کافی ہے مثلا ضربنَ سے یضربنَ اور ضربتُن سے...
  19. عبدہ

    سبق نمبر 4 (علم الصرف 2)

    پچھلے سبق نمبر 3 (علم الصرف 1) میں ہم نے پوسٹ نمبر 2 میں صیغہ میں فرق کی چار بنیادیں پڑھی تھیں اور انکا اطلاق پھر فعل ماضی پر پڑھا تھا اب ہم نے فعل مضارع پڑھنا ہے پس صیغوں میں تبدیلی کی ان چاروں وجوہات کا اطلاق اب فعل مضارع پر کریں گے مگر اس سے پہلے ایک بنیادی وضاحت ضروری ہے جو ہم نے پہلے نہیں...
  20. عبدہ

    تدریس سبق نمبر 3 (علم الصرف 1)

    محترم بھائی آپ اور محترم شاہد نذیر بھائی کے کہنے پر میں نے تبدیلی کر لی ہے آپ دیکھ کر رائے دے دیں جزاکم اللہ خیرا
Top