الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میرے خیال میں اس ضد والی شرط کی وجہ مندرجہ ذیل ریاضی کے طریقے سے سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں ہو سکتا ہے میرا خیال غلط ہو
اس طرح کے الفاظ کو جب معرفہ کی طرف مضاف کیا جاتا ہے تو اس ابہام کی وجہ سے معرفہ کی اضافت بھی اسکو معرفہ نہیں بنا سکتی کیونکہ جب کسی کا غیر کہا جائے یا کسی کا مثل کہا جائے تو...
جزاک اللہ خیرا محترم بھائی یعنی غیر کا ابہام کچھ کم ہوا اور ادھر الذی کی معرفت میں کمی واقع ہوئی تو مطابقت ہو گئی مگر ابن السراج نے اسکو معرفہ ہی کہا ہے ادھر الذی نکرہ کے قریب ہو گیا دوسرا اوپر مابعد کے لئے صفت شاید الٹ ہو گیا ہے
محترم بھائی جزاک اللہ خیرا مگر یہ بات میں نے آپ کے لئے بالکل نہیں لکھی بلکہ قارئین کے لئے لکھی ہے اصل میں ترکیب مختلف طریقوں سے کروائی جاتی ہے مثلا ہندوستان والے عموما زنجیری ترکیب کرتے ہیں مگر عربی اعراب القران وغیرہ کو دیکھیں تو وہاں ایسا نہیں ہوتا اسی طرح ہندوستان میں بھی آگے کوئی اعراب کے...
محترم ارسلان بھائی اور محترم ضدی بھائی کے نظریے سے میں پوری طرح متفق ہوں اور میرے نزدیک درست نظریہ یہی ہے
اب مسئلہ یہ زیر بحث ہے کہ اسکے خلاف نظریہ رکھنے والے علماء اجتہادی غلطی پر ہیں یا بد نیت اور خواہش پرست ہیں یا علم سے کورے یعنی جاہل ہیں
تو بھائی میرے لحاظ سے اگرچہ احتمال تو تینوں کا ہو...
محترم بھائی سلف کا اس بات میں کوئی اختلاف نہیں کہ جو مشکر ہے وہ لازمی کافر ہے اگرچہ کافر کے لئے مشرک ہونا لازمی نہیں یعنی عموم خصوص کی نسبت ہے پس ضدہ بھائی کا اشکال درست ہے کہ جس کو ہم اتنی آسانی سے مشرک کہ دیتے ہیں اسکو کافر کیوں نہیں سمجھتے
اصل میں اشکال کا جواب یہ ہے کہ جو ان مشرکوں کو کافر...
محترم بھائی کوئی بھی لفظ آپ تاکید کے لئے استعمال کر سکتے ہیں اگر اسکی ضرورت ہو تو
پس آپ لیلۃ القدر کی رات کو بھی استعمال کر سکتے ہیں اگر تاکید کی ضرورت ہو عربی میں تاکید موکد کو پکا کرنے کے لئے یا پھر اسکے سب افراد کی شمولیت ظاہر کرنے کے لئے آتی ہے پس اگر لیلۃ القدر میں کسی معاشرے میں یہ ابہام...
یا للعجب
کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑا بھان متی نے کنبہ جوڑا
اسی طرح کچھ لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ اہل حدیث تو امام بخاری کی بات مانتے ہیں اور ان سے پہلے والے صحابہ اور تابعین کی بات کو ٹھکرا دیتے ہیں حقیقت میں ہم نہ تو امام بخاری رحمہ اللہ کو پہلے صحابہ یا تابعین پر ترجیح دیتے ہیں اور نہ ہی جونا گڑھی...
میرے ایک جاننے والے(سکائی لینڈ واٹر پارک کا مالک )نے ایک دفعہ مجھ سے کہا کہ میزان بینک والے مجھے بزنس بڑھانے کے لئے کسی اسلامی طریقے سے لون دینا چاہتے ہیں تو مآپ ذرا میرے ساتھ انکے پاس جا کر انکے دلائل پوچھ کر بتا دیں پھر ہم میکڈونلڈ کے ساتھ انکی مین برانچ میں گئے تو انکے دلائل سے یہی پتا چلا کہ...
بہنا پتا نہیں آپ کون سی جگہ کی بات کر رہی ہیں البتہ فعل نہیں بلکہ شبہ فعل (اسم فاعل) ہے کچھ نحوی ثبت (فعل) کو محذوف نکالنا مختار سمجھتے ہیں
باقی آپ کی بات کو میں اس طرح سمجھا ہوں کہ مبتدی کو جب پڑھایا جاتا ہے تو ثابت شبہ فعل کا بھی اسی طرح فاعل بتا کر ترکیب کی جاتی ہے اور پھر شبہ فعل کو فاعل سے...
جزاک اللہ خیر محترم بھائی بڑی اچھی زنجیری ترکیب ہے کچھ لوگ اس میں ساتھ یہ بھی اضافہ کرتے ہیں کہ کسی اسم کو جو بنا رہے ہیں اسکا اعراب بھی ساتھ بتا دیتے ہیں مثلا اھدنا میں نا ضمیر منصوب محلا مفعول بہ اول ہوئی
ایک سوال آپ سے پوچھنا ہے کہ اوپر ہائیلائٹ کیے گئے الفاظ میں آپ نے لفظ غیر کو الذین کی...
جزاک اللہ خیرا محترم بھائی مگر یہ بھی تو آپ کا اصول ہے کہ فاسئلوا اھل الذکر ان کنتم لا تعلمون تو کیا ہم جیسے کم عقل اور کم علم آپ جیسے اھل الذکر سے پوچھ بھی نہیں سکتے
محترم بھائی ہمیں حاجی صاحب کے عقائد کا تو کتابوں سے پتا چل چکا ہے مگر کیا وہ عقائد دیوبندیوں کے مطابق ہیں یا مخالف تو اسکے لئے...
جزاک اللہ خیرا مگر میں اور محترم عامر بھائی اتنے سمجھدار نہیں کہ اشاروں سے سمجھ جائیں آپ اپنی وضاحت کر دیں میں اپنی وضاحت کر دیتا ہوں
مختلف گروہوں اور مسلکوں کے جو نام لئے جاتے ہیں ان میں مختلف احتمالات ہو سکتے ہیں مثلا
1-کبھی بطور صفت نام لیا جاتا ہے ایسی صورت میں اسکے اعمال یا عقائد کو دیکھ کر...
جی محترم بھائی میرا مقصد یہی تھا کہ یہ موضوع ہمیں آگے کے راستے کے انتخاب میں بھی مدد دے گا وہ اس طرح کہ ابھی ہم اس شش و پنج میں پڑے ہوئے ہیں کہ ہمارا وزیر اعظم یا صدر کس طریقے سے بننا چاہئے اور اس بات کی فکر نہیں کہ صدر یا وزیر اعظم بن کر کرنا کیا چاہئے
پس اصل مسئلہ یہ ہے کہ صدر کو کرنا کیا ہے...