الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسی طرح جب فقہ میں قرآن و حدیث سے مسئلہ لیا گیا تو اس میں بھی سواری کا ذکر آیا۔ یہ عام فہم بات سمجھنی چاہیے۔ قرآن و حدیث جس طرح ہمیشہ ہیں اسی طرح ظاہر ہے ان سے حاصل ہونے والے مسائل بھی ہمیشہ ہی رہیں گے۔ البتہ طرز فکر کے اختلاف کی وجہ سے تخریج میں اختلاف ہوجاتا ہے جس سے مسئلہ تبدیل حالت میں ملتا...
محترم عبدہ بھائی۔
ان دونوں حصوں کو ملا دیں تو سوال مکمل ہو رہا ہے۔
یعنی اس پوسٹ کا کیا نتیجہ نکلا؟ رفع یدین فرض ہے، واجب، سنت یا مستحب؟ اگر کوئی شخص نہ کرے تو اس کی نماز ہو جائے گی یا نہیں؟
باقی علمائے امت کا یہ مسلک کہ رفع یدین نہ کرنے پر نماز نہیں ہوتی مجھے معلوم نہیں۔ اگر آپ مجھ پر تھوڑا کرم...
جی ہوائی جہاز میں نماز پڑھنے کا مسئلہ تو قرآن و حدیث میں "صراحتا" مجھے ابھی تک نہیں ملا۔
باقی میرا اس پوسٹ کا مطلب یہ ہے کہ اوپر کیا گیا اعتراض بے تکا اور وقتی ہے اور اگر ایسے اعتراضات پر ہی اعتماد کیا جانے لگے تو یہ تو قرآن و حدیث پر بھی کیے جاتے ہیں۔
ہم سب ہی جانتے ہیں کہ فقہ کا مطلب ہوتا ہے...
میں نے یہ مضمون پڑھا۔ بہت عمدہ باتیں کی ہیں۔ اللہ کرے ہماری سمجھ میں بھی آجائیں۔
اور لولی بھائی آپ کو بھی اس پورے انتہائی کارآمد مضمون میں سے صرف اعتراض کا پوائنٹ ملا؟
لولی بھائی جان آپ کو خضر بھائی کی نصیحت تو یاد ہو گی ہی کہ یہ آپ کون سا دین کا کام کر رہے ہیں؟
میں اسی لیے اس قسم کے تھریڈز میں اب بہت کم جواب دیتا ہوں۔ دین کے کام کے لیے اور بھی بہت سے راستے ہیں انہیں اختیار کیجیے۔ شرک و بدعت کے خلاف کام کیجیے، تعلیم قرآن و حدیث کے میدان کو سنبھالیے، دعوت و...
@خضر حیات!
جناب عالی!
فریق مخالف کو اصل موضوع پر دلیل کا پابند بنایا جائے اور ساتھ میں یہ حدیث بھی یاد دلائی جائے کہ البینۃ علی المدعی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ان کو یہ بھی بتایا جائے کہ اکابرین کے امت مسلمہ کہنے سے پوری امت ثابت نہیں ہوتی اور اگر ہو بھی تو بھی ہمارے اکابرین کی مجرد رائے ان کے لیے کوئی دلیل...
تمام علمائے اسلام کا اس بات پر اتفاق ہے کہ کتاب اللہ کے بعد صحیح ترین کتاب صحیح بخاری اور صحیح مسلم ہے۔
آپ اس کی وضاحت کر دے کہ یہ دعویٰ جو دیوبند نے کیا ہے کب سے ہے
اگر اس سے مراد موجودہ علماء ہیں تو اتفاق ہے۔ اور اگر اس سے مراد چھٹی صدی سے پہلے کے علماء بھی ہیں تو ہم اس سے اختلاف کرتے ہیں۔
@خضر حیات بھائی۔ کیا یہ الفاظ واضح اور دو ٹوک نہیں ہیں:۔
اور @شاہد نذیر صاحب۔ ہم کیا کہہ رہے ہیں اور آپ کیا دنیا کو بتانا چاہ رہے ہو۔ اور یہ کوئی پہلی بار نہیں ہے۔ اسی فورم پر آپ کی بدکلامی بھی اور باتوں میں اسی طرح کی ضد بھی پہلے ہی ہم سب مشاہدہ کر چکے ہیں۔
ہمارا موقف ابھی بھی آپ کو اگر...
محترم @شاہد نذیر
آپ نے فرمایا کہ پوسٹ نمبر 106 کا جواب "سب" پر ادھار ہے۔ اس لیے میں نے پوسٹ نمبر 106 کھول کر دیکھ لی۔
محترم بھائی!
آپ نے ایک عدد قیاس مع الفارق کرنے کی کوشش کی ہے۔ (کوشش اس لیے کہ آپ وہ بھی نہ کر سکے)۔ حضرت عمر رض نے فیصلہ کیا اور کسی نے انکار نہیں کیا تو اسے اجماع اس لیے کہا...
رپورٹڈ اگین۔
@خضر حیات بھائی، @شاکر بھائی!
یار شاہد نذیر صاحب۔
اصح الکتب کا مطلب ہوتا ہے جو تمام کتابوں سے زیادہ صحیح ہو۔ چھٹی صدی ہجری سے پہلے اس کتاب کی احادیث صحیح تھیں تو اس سے یہ کیسے لازم آیا کہ علماء اس وقت اس بات پر بھی متفق تھے کہ یہ سب سے صحیح کتاب ہے اور اس سے صحیح کوئی کتاب نہیں ہے؟...
رپورٹڈ اگین۔
@خضر حیات بھائی، @شاکر بھائی!
یار شاہد نذیر صاحب۔
اصح الکتب کا مطلب ہوتا ہے جو تمام کتابوں سے زیادہ صحیح ہو۔ چھٹی صدی ہجری سے پہلے اس کتاب کی احادیث صحیح تھیں تو اس سے یہ کیسے لازم آیا کہ علماء اس وقت اس بات پر بھی متفق تھے کہ یہ سب سے صحیح کتاب ہے اور اس سے صحیح کوئی کتاب نہیں ہے؟...
آپ تو میرے خیال سے اہل علم میں سے ہیں۔ براہ کرم باحوالہ بتائیے کہ ایسا کون سا نقد ہوتا ہے جس سے اصح الکتب بعد کتاب اللہ کی پوزیشن پر اثر پڑتا ہے؟ اس کی شرائط کیا ہیں؟
(اب اس کا باحوالہ جواب ان شاء اللہ آپ نے کبھی نہیں دینا۔)
ایک بار پھر رپورٹڈ۔
انتظامیہ میرے خیال میں بہت مصروف لگتی ہے۔ بے شمار...
محترم یزید بھائی۔
جزاک اللہ احسن الجزاء۔ آپ نے ایک بہت ہی اہم نکتہ کی طرف توجہ دلائی ہے۔
محترم بھائی!
سنت کی دو تعریفیں کی گئی ہیں۔ ایک فقہی تعریف جو کہ یوں ہے:۔
ومنها الطريقة المسلوكة في الدين من غير وجوب ولا افتراض. ونعني بالطريقة المسلوكة ما واظب عليه النبي صلّى الله عليه وسلم ولم يترك إلّا...