• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    میرے پیارے سے بھائی! اجماع کا دعوی کیا ہے آپ نے۔ بخاری کے زمانے سے آج تک کا۔ آپ کی بات کی تو کوئی حیثیت ہے نہیں اس لیے چھٹی صدی میں ابن صلاح کی بات پر اعتماد کرتے ہوئے اس کے بعد تو ہم نے آپ کا دعوی قبول کر لیا۔ لیکن اس سے قبل کا ہم صرف آپ کے کہنے پر آپ کا دعوی قبول نہیں کر سکتے۔ دعوی آپ نے کیا...
  2. اشماریہ

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    اوکے۔ اللہ پاک آپ کو اس حدیث کا مصداق بنا دے جس میں لعنت کے لوٹنے کا ذکر ہے۔ آمین
  3. اشماریہ

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    یعنی نفی پر بھی دلیل میں دوں اور اثبات پر بھی؟ لاحول ولا قوۃ الا باللہ اور آپ جناب بیٹھ کر کیا آم چوپیے؟؟؟ اب بہت ہوگیا۔ @خضر حیات بھائی کا انتظار فرمائیے۔
  4. اشماریہ

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    یہ زمانہ قائل کا زمانہ ہوتا ہے۔ اس زمانے کے بعد ختم نہیں ہو جاتا اجماع جیسا کہ شوکانی نے اس کی بھی تصریح کی ہے۔ شوکانی کا مقلد نہیں ہوں بلکہ آپ کو اتنا علم ہی نہیں ہے کہ تعریفات وغیرہ کہاں سے لی جاتی ہیں اور موافق مسائل میں دوسرے شخص کی بھی رائے پیش کی جاتی ہے۔ مرغ کی ایک ٹانگ کے علاوہ ایک اور...
  5. اشماریہ

    کل پہلا رمضان ہے اس لئے نہیں کہ چاند نظر آگیا بلکہ اس لئے کہ ہم نے تاریخ طے کر دی ہے!

    کیا ہوتا ہے اگر ہم اپنی خواہشات کو اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے حکم کے تابع کردیں؟ ہر کوئی اپنی من مانی کرنا چاہتا ہے دین میں۔ یہاں پاکستان میں ہر سال دو چاند دیکھے جاتے ہیں۔ نہ جانے رات کے نو اور دس بجے چاند کیسے دیکھ لیتے ہیں لوگ۔ جامعۃ الرشید فلکیات کے معاملہ میں بہت مشہور ہے۔ رویت کمیٹی میں بھی...
  6. اشماریہ

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    جی جناب عالی میں نے قاعدہ بتایا ہے نکرہ کا جس کے ذریعے یہ "کسی ایک" کا لفظ لگ رہا ہے۔ آپ ذرا قاعدہ دکھائیں جس کے ذریعے تمام کا لفظ آپ نے لگایا ہو۔ نہ کوئی لفظ ہے عربی میں یہاں پر ایسا اور نہ کسی قاعدے سے پتا چل رہا ہے۔ اگر ہے تو نہ گھوڑا دور نہ میدان۔ بتائیے۔ زیادہ سے زیادہ تاویل کرنے پر بھی...
  7. اشماریہ

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    ویسے @شاہد نذیر ! آپ سے کئی گنا اچھی پوسٹس تو @محمد عامر یونس بھائی کی ہوتی ہیں۔ وہ بسا اوقات غیر متعلق دلیل دے جاتے ہیں لیکن دلیل دیتے تو ہیں۔ آپ تو دیتے ہی نہیں ہیں۔ اب دیکھیں میں نے اجماع کی تعریف باحوالہ دکھا کر اپنی بات بیان کی۔ آپ نے ایسا کچھ کیا؟ وہی مرغ کی ایک ٹانگ کی طرح اپنی بات کو رٹا...
  8. اشماریہ

    تجویز تقابل مسالک سیکشن میں دیگر مسالک

    محترم و مکرم @خضر حیات بھائی۔ ایک بار پھر دیکھ لیجیے۔ حکم کے موافق رپورٹ کر دی ہے۔ ویسے اتنی بار رپورٹ کسی اور مسلک کے شخص کی ہوئی ہوتی تو اب تک بین بھی ہوگیا ہوتا میرے خیال میں۔ مجھے یہ تو سمجھا دیجیے کہ آخر رپورٹ کا فائدہ کیا ہوتا ہے اور اس پر ایکشن کیا لیا جاتا ہے؟
  9. اشماریہ

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    اس سے بھی زیادہ جاہل شخص کو یہ بات بآسانی سمجھ میں آتی ہے کہ بات اجماع کی ہو رہی ہے اور اجماع کا کہا جائے تو مراد ایک زمانے کے تمام علماء ہوتے ہیں جیسا کہ تعریف سے واضح ہے۔ اس لیے ایک زمانے کے علماء مراد ہیں۔ حیرت ہے آپ کو یہ بھی سمجھ نہیں آ رہی۔ آپ کے مکمل سوال کا جواب دیتا ہوں۔ ایک ایک لفظ کا...
  10. اشماریہ

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    میرے پیارے میں آپ کی طرح عربی سے نابلد نہیں ہوں۔ تجربہ تو آپ پہلے بھی کر ہی چکے ہیں۔ (ابتسامہ) عربی عبارت میں "عصر" نکرہ ہے جس کا ترجمہ ایسے الفاظ سے کیا جاتا ہے جو غیر معین پر دلالت کریں جیسے کتاب کا ترجمہ ہوگا: کوئی کتاب، ایک کتاب، کسی کتاب، کوئی ایک کتاب وغیرہ میں کہوں: ایت بکتاب من الکتب تو...
  11. اشماریہ

    فقہ حنفی کے نزدیک بھی تراویح کی نماز ٨ رکعات ہی سنت ہے -

    تو محترم، آپ آٹھ کو سنت قرار دیجئے اور اسی کی ترویج کیجئے ، جب تک مکمل تحقیق نہ کر لیں۔ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تقریری حدیث آٹھ کے عدد پر آپ مان بھی رہے ہیں، تو پھر سنت آٹھ ہی کو قرار دیا جانا چاہئے اور اس سے اوپر کی رکعات کو بطور نفل (یا بطور سنت غیرمؤکدہ)ادا کرلینا چاہئے۔ جیسا کہ...
  12. اشماریہ

    تجویز تقابل مسالک سیکشن میں دیگر مسالک

    ویسے تو یہ تفصیلات اور رد مجھ جیسے کم علم افراد کے علم میں اضافہ کا سبب بنیں گے اور بعد ازاں عربی فورمز پر جب ضرورت ہوگی تو ہم خود ان کو عربی میں تبدیل کر لیں گے۔ لیکن مزید بات یہ ہے کہ ہندوستان کی مغربی ساحلی پٹی پر باقاعدہ فقہ شافعی رائج ہے۔ وہاں اس کی تعلیم و تعلم کا سلسلہ بھی ہے اور وہ لوگ...
  13. اشماریہ

    حیاتی و مماتی

    دیکھ رہے ہیں نا میں نے کیا ریٹنگ دی ہے آپ کی پوسٹس کو؟ میں نے آپ لوگوں کے نقطہ نظر سے پوچھا ہے اور آپ میرے الفاظ نقل کر رہے ہیں۔ ارے بھائی میں نے آپ کا یعنی اہل حدیث کا نقطہ نظر پوچھا ہے۔
  14. اشماریہ

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    اچھا جی۔ آپ کا کہنا یہ ہے کہ یہ جملہ کہ "امت مسلمہ کا اجماع ہے" اپنے عموم کی وجہ سے بخاری کے وجود میں آنے کے بعد ہر زمانے پر دلالت کرتا ہے۔ اب ذرا ایک سوال کا جواب دیجیے کہ امت مسلمہ تو بخاری کے وجود سے پہلے کی امت کو بھی کہتے ہیں۔ یہ جملہ ان پر دلالت کیوں نہیں کرتا؟ اس سوال کا جواب بھی ماقبل کے...
  15. اشماریہ

    فقہ حنفی کے نزدیک بھی تراویح کی نماز ٨ رکعات ہی سنت ہے -

    نہیں بھائی جان میں نے اسے بعض علماء سے منقول کہا ہے۔
  16. اشماریہ

    حیاتی و مماتی

    لولی ہم میں جتنے معتدل علماء ہیں وہ اس تقسیم کو زیادہ سے زیادہ ایک فرق فہم کے طور پر کرتے ہیں۔ آپ مفتی تقی عثمانی، رفیع عثمانی وغیرہ کسی کی بھی کتب اٹھا لیجیے ان میں اس طرح کی باتیں کم ہی دکھائی دیں گی۔ ہاں رد کیا گیا ہے لیکن ان کا جو احمد سعید کے گروہ سے تھے یعنی جو نبی ﷺ کو جماد محض کی طرح...
  17. اشماریہ

    تجویز تقابل مسالک سیکشن میں دیگر مسالک

    لیکن سیکشن قائم کرنے میں کیا حرج ہے؟ اور جو بھائی جیسے لولی اور عامر یونس بھائی وغیرہ احناف کی عربی کتب میں سے قابل اعتراض مقامات ڈھونڈ کر اعتراض کر سکتے ہیں اور اصلاح کی "کوشش" کر سکتے ہیں وہ دیگر مسالک کی کتب میں سے بھی کر سکتے ہیں۔ ہم سب کے علم میں اضافہ ہوگا اور بوقت ضرورت عربی یا غیر عربی...
  18. اشماریہ

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    اجماع بعد والوں پر حجت ہوتا ہے۔ اس لیے ہم نے اس کے حجت ہونے کی بحث نہیں کی اور اسے مان بھی رہے ہیں اعتمادا۔ لیکن آخر اس پر اڑے رہنے کا کیا مطلب ہے کہ جب سے صحیح بخاری لکھی گئی ہے تب سے ہی اس خاص بات یعنی اصحیت بعد کتاب اللہ پر اجماع ہے؟
  19. اشماریہ

    فقہ حنفی کے نزدیک بھی تراویح کی نماز ٨ رکعات ہی سنت ہے -

    اشماریہ بھائی اپنی اس رائے کے حق میں ، جو اوپر ہائی لائٹ کی ہے، کچھ حنفی علماء کے اقوال پیش کر سکتے ہیں؟ کیونکہ یہ کچھ نئی بات ہے جو کم سے کم میں نے اس سے قبل نہیں سنی تھی۔ اہلحدیث کے نزدیک تو یہ نفل نماز ہے۔ لہٰذا تعداد میں کمی زیادتی ہو سکتی ہے۔ آپ ایک جانب اسے سنت مؤکدہ قرار دیتے ہیں اور...
  20. اشماریہ

    تجویز تقابل مسالک سیکشن میں دیگر مسالک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ تقابل مسالک سیکشن میں صرف "حنفی" کیوں؟ آخر دیگر تین مسالک بھی تقلید کے داعی ہیں یعنی شافعی، مالکی، حنبلی وغیرہ۔ ان کے بھی سیکشن بنائے جائیں۔ اور مجھے امید ہے کہ جو حضرات دن رات احناف کے خلاف پوسٹنگ میں اپنی توانائیوں اور وقت کو قیمتی بنا رہے ہیں وہ وہاں بھی خوب...
Top