الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم المقام تمام بھائی!
کیا واقعی اہل حدیث حضرات میں بھی حیاتی اور مماتی الگ الگ مکاتب فکر ہیں؟
حیاتی و مماتی کی تھوڑی تشریح کر دیں اور یہ بتا دیجیے کہ اہل حدیث حضرات کا سماع النبی ﷺ کے بارے کیا نظریہ ہے؟
اہل حدیث اور احناف (کے وہ لوگ جنہیں آپ حیاتی دیوبندی کہتے ہیں) کے نظریہ حیات النبی ﷺ میں...
محترم لولی بھائی جان۔
جس مقام سے آپ نے یہ بات ثابت کرنے کی کوشش کی ہے وہاں سے تو نہیں ہوتی کیوں کہ یہاں سنت بمعنی حدیث ہے اور تقریر رسول ﷺ کو بیان کیا ہے۔
البتہ میری رائے یہ ہے جو بعض علماء سے منقول ہے کہ تراویح کی بیس رکعتیں مکمل سنت ہیں لیکن آٹھ اپنے ثبوت کی مضبوطی کی بنیاد پر سنن موکدہ ہیں...
لولی بھائی۔
دو الگ الگ چیزیں ہوتی ہیں۔ ایک اجماع کا انکار اور ایک کسی مسئلہ میں اجماع کے ثابت ہونے کا انکار۔
اجماع کا انکار احناف میں سے کوئی نہیں کرتا۔ البتہ ثابت ہونے کا انکار کرنا ممکن ہے۔ اس صورت میں مدعی اجماع کو اجماع ثابت کرنے کے لیے دلیل دینی پڑے گی۔
فی الحال ہم یا میں تو چھٹی صدی کے بعد...
ٹھیک ہے۔
اس طرح کے بہانے سب کے پاس ہوتے ہیں۔ آپ جاننا چاہتے ہیں تو بندہ حاضر ہے۔ نہیں جاننا چاہتے تو مجھے کوئی شوق نہیں۔
آپ جس بات کو تاویل سمجھتے ہیں ضروری نہیں وہ واقعتا غلط ہو۔ آپ کی فہم بھی غلط ہو سکتی ہے۔
@محمد عامر یونس بھائی۔ صرف کاپی پیسٹ نہیں کیا کریں۔ پڑھ بھی لیا کریں اور موضوع سے متعلق پوسٹ کیا کریں۔
شکریہ
نزاع یہ تھا کہ چھ سو صدی سے پہلے کے علماء نے صحیح بخاری کو "اصح الکتب" قرار نہیں دیا۔ یاد رہے صحیح تو کہا ہے لیکن اصح نہیں۔ اصح کا درجہ بڑا ہوتا ہے۔
اب اپنی کاپی پیسٹ کا حال دیکھیں:۔...
محترم @محمد ارسلان بھائی۔
آپ کو یاد ہوگا کہ بندہ نے اسی خاص مقصد کے لیے آپ کے کہنے پر ایک تھریڈ بنایا تھا۔ اس میں آپ نے یہ پوسٹس نہیں کی تھیں۔ کیا آپ اپنے اشکالات ایک ایک کر کے وہاں پوسٹ کر کے جواب حاصل نہیں کر لیتے؟
@خضر حیات بھائی!
فریق مخالف پٹڑی سے ہٹ رہا ہے۔
آپ تکلیف فرمائیں گے یا مجھے خود کچھ کہنا ہوگا؟
سوال یہ تھا اس بات کو آگے چلانے کے لیے:۔
فریق مخالف دلیل دے اور میری باری میں مجھ سے دلیل مانگ لے۔ ابھی بچکانہ باتیں کر کے جان نہ چھڑائے۔
براہ کرم فریق مخالف کو پٹڑی پر لائیں۔
بہت عمدہ مضامین ہیں۔
لیکن یہ آخری والا کس "عقلمند" نے لکھا ہے جس کو یہ بھی نہیں پتا تلقی امت سے مراد تلقی علماء ہوتا ہے عوام نہیں؟ اور امام شافعی کا "عامۃ" سے مطلب عوام نہیں جمہور محدثین ہیں؟
اگر ہم اس حدیث مذکور کو حسن سے بھی آگے بڑھ کر صحیح مان لیں تب بھی یہ نص قرآنی کے لیے ناسخ نہیں ہو سکتی...
بہت عمدہ مضامین ہیں۔
لیکن یہ آخری والا کس "عقلمند" نے لکھا ہے جس کو یہ بھی نہیں پتا تلقی امت سے مراد تلقی علماء ہوتا ہے عوام نہیں؟ اور امام شافعی کا "عامۃ" سے مطلب عوام نہیں جمہور محدثین ہیں؟
اگر ہم اس حدیث مذکور کو حسن سے بھی آگے بڑھ کر صحیح مان لیں تب بھی یہ نص قرآنی کے لیے ناسخ نہیں ہو سکتی...
جواب دلیل نمبر دو كے بارے میں كچھ گزارشات:۔
1:۔
سفیان کو مدلس کہہ کر اس حدیث کو ضعیف کہنا درست معلوم نہیں ہوتا۔ کیوں کہ سفیان طبقہ ثانیہ کے مدلسین میں سے ہیں۔ (طبقات لابن حجر)۔ اور طبقہ ثانیہ کے مدلسین کی روایات میں معنعن کے غیر مقبول ہونے کا عمومی قاعدہ جاری نہیں ہوتا۔ حافظ ابن حجرؒ نے طبقہ...
ایک بات تو یہ کہ میں اس قسم کے فضول سوالات کے جوابات نہیں دیتا۔ معذرت
اور دوسری بات یہ کہ میں ذرا سے الفاظ کے ساتھ اسی قسم کے سوالات سینے کے "اوپر" ہاتھ باندھنے یا اور کسی معاملہ میں کر دوں تو آپ بھی جواب نہیں دے سکتے۔
اس لیے ایسی فضول پوسٹس کے جوابات سے معذرت۔
شاہد صاحب کی بات میں ایک ایک بات کی وضاحت ہو جائے تا کہ الزام قبول یا رد کرنا ممکن ہو سکے۔
سب سے پہلی بات: اس بات پر دلیل کہ اگر بالفرض بالفرض بالفرض دیوبندی اکابرین نے تمام امت مسلمہ بشمول مدت متنازعہ کے علماء کے اجماع کی بات کی ہے اور ہم اسے غلط قرار دیتے ہیں تو "یہ ان کی غلطی نہیں بلکہ کذب...
بھائی جان
یہ قسمیں میں نے تو نہیں بنائیں۔ علماء نے ہی بنائی ہیں۔ اس لیے مہربانی فرما کر آپ مجھے میری بات کا جواب عنایت فرما دیں۔
ثابت تو نبی ﷺ کا چپلیں پہن کر نماز پڑھنا بھی ہے۔ پھر کیا اس پر بھی عمل کیا جائے؟ وہاں حالات وغیرہ کی بحث کیوں کی جاتی ہے؟
مجھے یہ کام انتہائی دلچسپ لگتا ہے کہ جب میرے پاس وقت ہو تو میں علمائے کرام کے حوالہ جات کی تحقیق کروں اور ان کی کہی ہوئی باتوں کی چھان پھٹک اپنے پاس موجود معلومات کی روشنی میں کروں۔ اس سے علم میں اضافہ ہوتا ہے۔
اس پہلے جواب پر سہج بھائی نے جرح کی ہے۔ اسے ملاحظہ فرمائیے اور اگر کسی جگہ غلطی ہو...
بھائی جان! سیدھی اور سچی بات یہ ہے کہ اپنی کم فہمی کی وجہ سے میری سمجھ میں آپ کی بات نہیں آئی۔
دیکھیں نا ایک چیز اگر فرض ہوتی ہے تو اس پر عمل کرنا لازم اور اس کے خلاف عمل کرنا ممنوع ہوتا ہے۔ اگر سنت ہو تو خلاف عمل کرنے پر مصر رہنا ممنوع ہوتا ہے۔ اور اگر مستحب ہو تو اس پر عمل کرنے میں ثواب ملتا...
لولی۔ اس لنك پر جاؤ جہاں میں تمہارے کہنے پر تمہیں مفتی صاحب کی اس بات کا جواب بھی دے چکا ہوں اور اپنا مسلک بھی واضح کر چکا ہوں۔ تم کیا فارغ بیٹھے ہوتے ہو نیٹ پر جو جواب ملنے کے باوجود بھی ادھر ادھر پوسٹیں کرتے رہتے ہو؟...