• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    آپ کیا کہے گے یہ ویڈیو اصلی ہے یا پھر کوئی اسٹیج ڈرامہ ہے ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ تو ایک اسٹیج ڈرامہ کیا گیا ہے، کسی مسئلہ کو اجاگر کرنے کے لئے، کوئی پشتو ن بھائی تفصیل بیان کر سکتا ہے!
  2. ابن داود

    جواب چاہتا ہوں.

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ اندازہ تو مجھے ہے، کہ آپ نے آئیندہ بھی ایسا ہی کرنا ہے، اور مقلدین حنفیہ کے ساتھ یہی تجربہ رہا ہے! اشماریہ بھائی! کون بضد ہے اور فنکاری کر رہا ہے، یہ تو قارئین ہی فیصلہ کریں گے! میں اپنے مزاج کی ترشی سے خود واقف ہوں، اور میری تحریر میں بھی یہ عیاں ہوتی...
  3. ابن داود

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھٹی صاحب! ہم نے صراحت کے ساتھ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ و عبادہ بن الصامت رضی اللہ عنہ کی روایت کردہ حدیث محمد صلی اللہ علیہ سے مقتدی کے لئے سورہ فاتحہ کی تخصیص بیان کی ہے، اور آپ حدیث محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بیان کردہ تخصیص سے انکاری ہو رہے ہو، اور...
  4. ابن داود

    جواب چاہتا ہوں.

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اشماریہ بھائی جان! میں جواب ان شاء اللہ، دو یا تین دن بعد تحریر کرتا ہوں،، کیونکہ میں نے اگر ابھی جواب لکھا تو میرے الفاظ بہت متشدد ہوجائیں گے!
  5. ابن داود

    تکہ بوٹی ! بہترین ٹوٹکہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر یہاں پشتو نہ بولی گئی ہوتی تو میں سمجھتا کہ یہ ہمارے محمد عامر یونس بھائی ہیں! ابتسامہ لیکن ہے یہ بھی کراچی کا ہی کوئی!
  6. ابن داود

    کیا اس طرح قربانی کرنا اسلام میں جائز ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا کہوں اس پر، اتنی بات واضح ہوتی ہے کہ جہالت کسی قوم کی میراث نہیں، اس میں سب کا حصہ ہے، یہ صرف برصغیر کے حصے میں نہیں آئی!
  7. ابن داود

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ کی اس پوری تحریر کا ایک ہی مطلب ہے کہ آپ نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت صحیح احادیث کو نہیں ماننا!
  8. ابن داود

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ اس پر توجہ کریں جو آپ کو اسحاق سلفی بھائی نے بتلایا ہے: «اقْرَأْ بِهَا فِي نَفْسِكَ»سے مراد « دل ہی دل » میں نہیں ،بلکہ ’’ سراً ۔۔دون الجہر ‘‘ ہے ۔ امام بیہقی رحمہ اللہ « كتاب القراءة خلف الإمام » میں فرماتے ہیں : ’’ والمراد بقوله: «اقرأ بها في نفسك» أن...
  9. ابن داود

    شیعہ روافض کے شرکیہ اور کفریہ عقائد :

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ڈاکٹر محمد صاحب! ابھی بھی آپ تو تڑاک سے باز نہیں آئے ہیں! مزید کوشش کیجئے!
  10. ابن داود

    سلفی منہج کے لوگ انڈیا کے علماء کو غلط کیوں کہتے ہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بقیہ اسکین صفحات:
  11. ابن داود

    سلفی منہج کے لوگ انڈیا کے علماء کو غلط کیوں کہتے ہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! چند فرقوں کا تعارف اور دورحاضر میں ان کے اثرات تا ریخ کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ دین اسلام جس تبلیغ تمام نبی  کی نے کی ہے اس کا مخزن وحی الٰہی تھا۔ اور اس دین میں جب کبھی بگاڑ ہوا ہے تو وہ وحی الٰہی میں تشکیک اور اس کے مقابلہ میں عقل یا وجدان کے استعمال...
  12. ابن داود

    سلفی منہج کے لوگ انڈیا کے علماء کو غلط کیوں کہتے ہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @یوسف ثانی بھائی ! ایک کورس کے دوران چند فرقوں کا تعارف کے نام سے ایک تحریر رقم کی تھی! اگر وہ مل گئی تو ان شاء اللہ اسے یہاں پیش کرتا ہوں، اس میں اشاعرہ اور ماتریدیہ کا کچھ تعارف بیان کیا ہے!
  13. ابن داود

    سلفی منہج کے لوگ انڈیا کے علماء کو غلط کیوں کہتے ہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس سوال کا مختصر جواب درکار ہے یا مفصل؟ بالکل مختصر عرض کروں تو یوں کہوں گا، برصغیر میں تین بڑے مسلک پائے جاتے ہیں! ایک بریلوی، ایک دیوبندی اور ایک مسلک اہل الحدیث جسے سلفی بھی کہتے ہیں! بریلوی اور دیوبندی دونوں حنفی اور ماتریدی اور اشعری ہیں، ان کا آپس میں بھی...
  14. ابن داود

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھٹی صاحب! یہ مارکذڈ الفاظ آپ غور سے پڑھیں! اور تقلید ابو حنفیہ کے چشمہ کو اتار کر! آپ کو عربی نہیں آتی، اس لئے اسحاق سلفی بھائی نے آپ کو بتلا دیا تھا کہ: بھٹی صاحب! یہ نا قابل فہم فقہ حنفیہ کا اصول ہے! وحكمها بين الآيتين المصير إلی السنة؛ لأن الآيتين إذا...
  15. ابن داود

    نماز باجماعت>امام كے ساتھـ ركوع میں شامل ہونے والے کی ركعت کے شمار كا حکم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ نے پھر ایک کی سند مکمل نہیں لکھی! وہ مکمل کر دیں!
  16. ابن داود

    حدیث کی تحقیق و تخریج کے لئے ایک عمدہ سافٹ ویر جسے زبیر علی زئی استعمال کیا کرتے تھے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مندرجہ ذیل لنک سے zip یا rar فائل ڈاؤنلوڈ کرکے اسے محفوظ کر لیں، پھر اسے انسٹال کیجئے جوامع الكلم
  17. ابن داود

    حدیث کی تحقیق و تخریج کے لئے ایک عمدہ سافٹ ویر جسے زبیر علی زئی استعمال کیا کرتے تھے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ سوفٹ وئیر ، احادیث کو تلاش کرنے اور اس کی تخریج کے لئے مفید رہے گا، مگر صرف اس سوفٹ وئیر کی بنیاد پر رواة کا تعین کرنا درست نہ ہو گا، اور صرف اس سوفٹ وئیر کی بنیاد پر حدیث کی صحت کا معاملہ معلوم کرنا درست نہ ہوگا! اس سوفٹ وئیر سے رواة کی تفصیل بھی معلوم کی...
  18. ابن داود

    جواب چاہتا ہوں.

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اشماریہ صاحب! جواب مکمل ہونے پر بتلا دیجئے گا!
  19. ابن داود

    استقاط حمل كے متعلق دریافت کرنا ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! امرأة اكتشفت أنها حامل لأسبوعها الثاني أو الثالث وهي مرضعة لولد في شهره الرابع، هل يجوز لها إسقاط الحمل لما قد يترتب عنه من ضرر لها (لتوالي الحملين بأربعة أشهر) ثم لولدها في فترة الرضاع لكونها ستجبر على إيقاف الرضاع طيلة مدة الحمل . أولا : اختلف الفقهاء في حكم...
  20. ابن داود

    شیخ طالب الرحمن حفظ اللہ کے لیے دعا کریں وہ بیمار ہیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اللہ تعالیٰ شیخ کو شفاء عطا فرمائے، آمین!
Top