الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھٹی صاحب! یہاں فورم پر عقائد کے حوالہ سے علیحدہ ایک سیکشن موجود ہے، آپ ان زمروں پر اپنی توجہ مرکوز کر لیں!
یہ بات بالکل درست ہے کہ اصلاح عقیدہ سب سے پہلے ہے، لیکن اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ جب تک انسان عقیدہ میں امامت کا درجہ حاصل نہ کر لے یا اس درجہ کو...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کے نکتہ پر آنے سے قبل ایک بات پوچھتا چلوں کہ ہم نے جو یہاں کسی روایت کے متواتر ہونے کے حوالہ سے شرط بیان کی ہے، کیا اس شرط کی پورا ہوئے بغیر کوئی روایت متواتر قرار دی جا سکتی ہے؟
اور ہم نے یہ متواتر کی اسی تعریف کو مدّ نظر رکھتے ہوئے کہی ہے، جو اشماریہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@رضا میاں ! اللہ آپ کو جزائے خیر دے، بہت اہم مسئلہ کی بحث بیان کی ہے!
میں اس مسئلہ میں یہ سمجھا ہوں کہ متواتر اور آحاد کی کے تفریق کچھ لحاظ سے تو ہو سکتی ہے، مگر دین میں احتجاج کے لئے خواہ وہ عقائد کے مسائل میں ہو یا فروعی مسائل میں ، کوئی فرق نہیں!
ویسے بھی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
درست اشماریہ بھائی! آپ کے آخری مراسلہ ان باتوں کے متعلق ہمارا مؤقف ہماری پہلی تحریر میں موجود ہے، صرف ایک نکتہ بحر الرائق سے نیا بیان کیا گیا تھا، اس کی وضاحت کسی اور جگہ بیان کر دیں گے!
باقی اب قارئین پر ہے کہ اس گفتگو سے اپنے لئے کیا اخذ کرتے ہیں!
جزاک اللہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اشماریہ بھائی ! ابھی کچھ دنوں سے ایک آزمائیش میں اللہ نے مبتلا کیا ہے! بیٹی ہسپتال میں ہے، الحمدللہ ، خیر یت سے ہے، مشاہدہ کے لئے ڈاکٹر نے ہسپتال میں ہی رکھا ہوا ہے، لیکن روز مرہ کے معاملات بالکل بے ترتیب ہو گئے ہیں! ان شاء اللہ جلد نارمل ہوتے ہی، یہاں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ غلام احمد پرویز کی مقام حدیث دیکھیں! یہی طرز نظر آئے گا!
اور یہ بات آپ کی درست ہے کہ انسان پریشان ہو جائے، اگر اسے ان کی حقیقت سے آگاہی نہ ہو!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ اس وضاحت کا سر پیر نہیں آپ کی عقیدت کا حسن ہے، سر پیر تو اس وقت ہو کہ آپ یہ دکھلاتے:
اور یہ کام تو امین صفدر اکاڑوی صاحب کی بہت جگہ نظر آتا ہے۔
(الف) قرآن ہی کی طرح احادیث بھی منجانب اللہ نبی علیہ الصلوٰة والسلام کو دی گئی ہیں، (ب) قرآن کی طرح احادیث بھی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بے نیازی حد سے گزری بندہ پرور کب تلک
ہم کہیں گے حال دل اور آپ فرمائیں گے ، کیا
ہم نے جو باتیں بیا ن کی ہیں اس میں آپ کو کیا اختلاف ہے؟ اور آپ کی جن باتوں کی ہم نے تردید کی ہے آپ وہاں اپنی خطا قبول فرماتے ہو؟
اقتباس پیش کر کے اس پر اپنا کلام ذکر فرمائیں! اور...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
وضاحت کا سر پیر ہو بالکل قبول کیا جانا چاہئے،
اور رجوع بالکل قبول کیا جانا چاہئے!
لیکن کبھی یہ معاملہ بھی ہوتا ہے کہ عذر گناہ بد تر از گناہ بھی ہوتا ہے!
اور یہ کام کہ احادیث کو ناقابل عمل قرار دینے کا تو امین اکاڑوی صاحب نے ہمیشہ کیا ہے!
آپ نے غالباً امین...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مجموعہ رسائل صفحہ 350 حصہ سوم – امین صفدر اکاڑوی – نعمان اکیڈمی، گوجرانوالہ
اس کا اعکس آپ نے اوپر تھریڈ میں ملاحظہ فرمایا،
دوسرا اسے اس کتاب میں بھی شائع کیا گیا: بلکہ یہی اصل کتاب ہے ۔
ملاحظہ فرائیں: صفحہ 37 - 38 غیر مقلدین کی غیر مستند نماز – امیں صفدر اکاڑوی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ان امور میں ان کی تعریف اور حوصلہ افزائی کرنا چاہئے، اللہ ہمیں یعنی اہل الحدیث اور انہیں یعنی احناف اور دیگر کو ہدایت کی توفیق دے!