• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. جنید حسین

    آپ کون سی نماز پسند کرتے ہیں !!!

    نمبر ایک - نماز نبوی
  2. جنید حسین

    اپنے گھر میں عید میلاد منانے والے افراد کے ساتھ کیسے پیش آئے؟

    میرے گھر میں بھی یہی حال ہے۔ کیوں کے آج سعودی عرب میں ۱۲ تاریخ تھی تو کل رات کو چاند رات منائی گئی۔ مھندی لگائی گئی۔ آج صبح نئے کپڑے پہنے گئے۔ پھر پاکستان سسرال والوں کے طرف سے اور انگلینڈ سے سالوں کی طرف سے بیوی اور ان کی بہن کو (ہم دونوں بھائیوں کی بیویاں بہنیں ہیں) عید مبارک کے فون آنے شروع...
  3. جنید حسین

    انٹرویو محترم عادل سہیل صاحب

    @عادل سہیل صاحب آپ سعودی عرب میں کہاں رھتے ہیں۔ شاید کبھی آپ سے ملاقات ہو جائے۔
  4. جنید حسین

    حیات الانبیاء کے بارے میں حدیث ۔۔۔۔ براۓ مہربانی اس حدیث کی صحت کے بارے میں اگاہ کیجئے

    حیات الانبیاء کے بارے میں حدیث کی تحقیق درکار ہے۔ بے شک اللہ عزوجل نے زمین پر حرام فرما دیا ہے کہ وہ انبیاء کے جسموں کو کھائے۔ اللہ عزوجل کے نبی زندہ ہیں اور ان کو روزی دی جاتی ہے۔ ابن ماجہ حدیث۱۶۳۷ ج ۲ ص ۲۹۱
  5. جنید حسین

    فوائد کے لحاظ سے مفید۔۔۔لیپ ٹاپ یا آئی پیڈ؟

    میں اس میں کچھ اور اضافہ کرنا چاہوں گا. آئی پیڈ * پیٹری کی زندگی ختم ہونے پر اس کو پورا کھول کر تبدیل کرنا پڑتا ہے. * اس کی میموری اپگریڈ نهیں ہو سکتی. کم از کم 16 GB میموری دستیاب ہے ، لیکن 32 اور 64 جی بی بھی مل جاتا ہے. اس میں علیحدہ سے میموری کارڈ نہیں ڈالا جا سکتا. * اکثر ایپس خریدنی پڑتی...
  6. جنید حسین

    فوائد کے لحاظ سے مفید۔۔۔لیپ ٹاپ یا آئی پیڈ؟

    آئی پیڈ جو آی او ایس آپریٹنگ سسٹم پر چلتا ہے اس میں اُردو کیبورڈ انسٹال کرنے کی سہولت موجود نہیں ہے. میں پہلے اس فورم کو روز آئی پیڈ پر پڑھتا تھا مگر آی او ایس 7.1 آپریٹنگ سسٹم اپگریڈ کے بعد صرف پوسٹ کا عنوان تو پڑھا جا سکتا ہے لیکن پوسٹ نہیں. سب ہجے الگ الگ نظر آتے ہیں. ٹیب یا کوئی سیل فون جو...
  7. جنید حسین

    وتر کو مغرب کی نماز کی طرح ادا نا کرنے والی حدیث درکار ہے۔

    مجھے وتر کو مغرب کی نماز کی طرح ادا نا کرنے والی حدیث درکار ہے۔
  8. جنید حسین

    گیارہویں شریف کب اور کیوں شروع ہوئی؟

    میں اس بارے میں جاننا چاہوں گا۔ جو گیارہویں کا ختم کرتے ہیں انہیں کیا دلایل دیے جا سکتے ہیںِ گوگل پر تلاش کے دوران مجھے یہ سایٹ ملی جو کہ بریلویوں کا نقطہ نظر ہے۔ www.thefatwa.com/urdu/questionID/1956
  9. جنید حسین

    غیرمقلدین کےشرمناک مسائل

    باقی رہی آپ کی پوسٹ تو اس کا جواب کوئی اہل علم یہاں دے سکتا ہے۔
  10. جنید حسین

    غیرمقلدین کےشرمناک مسائل

    آپ عامر بھائی کی یہ پوسٹ بھی دیکھ سکتے ہیں۔ http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D9%84%D9%88%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%BA%D9%88%D8%AB-%D8%A7%D8%B9%D8%B8%D9%85-%DA%A9%D8%A7-%D9%81%D8%AA%D9%88%DB%8C.15889/
  11. جنید حسین

    غیرمقلدین کےشرمناک مسائل

    شیخ عبدالقادر جیلانی رحمة اللہ علیہ کی شہاد ت: آپ نے فرمایا اہل بدعات کی کچھ علامتیں ہیں جن سے ان کی پہچان ہوجاتی ہے ۔ ایک علامت تو یہ ہے کہ وہ اہلحدیث کو برا کہتے ہیں ۔ (غنیة الطالبین 80/1) ۔ آپ اہلحدیث کو 800 سال پہلے جانتے تھے۔ امام مسلم رحمہ اللہ (المتوفی ۱۶۲ھ) جن کی مشہور کتاب صحیح مسلم...
  12. جنید حسین

    بریلوی کے غوث اعظم کا فتوی !!!!

    شکریہ پوسٹ کا۔
  13. جنید حسین

    اڑن طشتری کی حقیقت سے پردہ اٹھ گیا

    کیا یہ کتابیں محدث لائبریری میں ہیں۔
  14. جنید حسین

    نابینا نے بینا کر دیا۔۔۔۔۔ ایک سچی کہانی۔۔

    یہ کہانی سعودی عرب کے اخبار اردو نیوز میں 5-6 سال قبل چھپی تھی۔ نابینا نے بینا کر دیا ابو عکاشہ، ریاض میری عمر 30 سال کے لگ بھگ ہو گی جب ہمارے ہاں پہلا بیٹا پیدا ہوا۔ میں وہ رات کبھی نہیں بھول پایا، میں رات گئے تک حسب معمول اپنے دوستوں کے ہمراہ ایک فارم ہاوس میں گپیں لگاتا رہا۔ ساری رات ہم...
  15. جنید حسین

    گھر بنا کرکرائے پر دینے کے لیے رکھی گئ زمین پر زکاۃ۔۔۔

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میرے پاس زمین ہے جس پر میں کچھ سالوں تک گھر بنا کر کرائے پر دینے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ کیا میری اس زمین پر زکاۃ ہے۔ یہ سوال میں نے فتویٰ سائیٹ پر بھی ڈالا تھا مگر ایک ماہ بعد بھی اس کا جواب نہیں دیا گیا۔۔ فتویٰ نمبر ٢٨١
  16. جنید حسین

    اہل حدیث کے بارے میں۔۔۔

    آج نیٹ پر کچھ تلاش کرتے ہوے اس سائیٹ کو دیکھا رسول سے مدد و شفاعت طلب کرنا اس کو پورا دیکھیں۔ کیا کسی جگہ پر ان سب کا جواب دیا گیا ہے۔
  17. جنید حسین

    کافروں کے بارے میں اتری آیتوں کو مسلمانوں پر چسپاں کر نا۔۔۔۔

    میں نے یہ کسی فورم پر پڑھا تھا اور وہاں حدیث کو بھی کوٹ کیا گیا تھا۔ اب مجھے تلاش کے باوجود بھی وہ دھاگہ نہیں مل رہا۔۔۔ صحیح بخاری کے سافٹ ویر پر مجھے صرف یہ حدیث ملی ہے۔ 1. خارجیوں اور بے دینوں سے ان پر دلیل قائم کر کے لڑنا اللہ تعالیٰ نے فرمایا اللہ تعالیٰ ایسا نہیں کرتاکہ کسی قوم کو...
  18. جنید حسین

    کافروں کے بارے میں اتری آیتوں کو مسلمانوں پر چسپاں کر نا۔۔۔۔

    محمد ارسلان بھائی کا شکریہ۔ کلمہ گو مشرکین کو دعوت توحید دینے میں مشکلات
Top