الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام کے خلاف صلیب کی اس(افغان) جنگ کہ جس میں پاکستان بظاہرامریکہ کااتحا دی ہے اور طالبان ِافغانستان کےخلاف اس کی سر زمین استعمال ہو رہی ہے جس کی وجہ سے پاکستان شدید مشکلا ت اور خطرات کاشکار ہے، آج دس سال ہو چکے ہیں ۔کوئی بھی منصف مزاج آدمی ، اور حالات سے مکمل آگاہی...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
حمد و ثنا کے بعد!
صبر : لغوی معنی : روکنا
اصطلاحی معنی : نفس کو پریشانی اور ناراضگی کے اظہار زبان کو شکوہ و شکایت اور اعضاء بدن کو گھبراہٹ کے اظہار سے روکنا۔
صبر کی تین اقسام ہیں :
1۔ اللہ تعالی کی اطاعت پر صبر
2۔ اللہ تعالی کی نافرمانی سے بچنے پر صبر
3۔...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ توحید حاکمیت کی اصطلاح سلف صالحین میں نہ تھی یہ جدید دور کی اصطلاح ہے گو کہ بوقت ضرورت نئی اصطلاح وضع کرنے میں کوئی حرج نہیں لیکن بغیر کسی وجہ و ضرورت کے نئی نئی اصطلاحات کا استعمال ذہنی انتشار کا باعث بن جاتا ہے ۔
بالخصوص جب کوئی شخص تو حید...
علما ء کی قدر و منزلت
الشیخ ھشام العارف حفظہ اللہ
ترجمہ و نظرثانی
الشیخ ابو اسامہ المدنی حفظہ اللہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمداللہ و الصلاۃ و السلام علی رسول اللہ اما بعد
اللہ تعالی نے( سورۃ الزمر ۹ )میں فرمایا : کہہ دیں کیا برابر ہیں وہ لوگ جو جانتے ہیں اور وہ جو نہیں جانتے ؟...
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
کوہستان (حدیبیہ نیوز) جماعت اہل حدیث کے معروف عالم دین مولانا عبدالحمید کوہستانی کو جوان بیٹے کے ہمراہ انتہائ بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ قاتلوں کا تعلق ایک مسلک کے متعصب اور متشدد گروپ سے بتایا جاتا ہے۔ قاتلین کی تعداد 30 سے زیادہ بتائ جاتی ہے۔ جس ظالم نے گولیاں چلائیں...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
حمد و ثناکے بعد!
جب بھی آپ تکفیر کے موضوع پر اصول و ضوابط کا ذکر کریں، مصالح و موانع کی بات کریں،
مفاسد کی طرف توجہ دلائیں تو ایک مخصوص طبقہ ہے جو فورا آپ پر مرجئہ کا الزام جڑ دیگا۔
جبکہ حقیقت حال یہ ہے کہ ان میں سے اکثر لوگ مرجئہ کی تعریف تک سے واقف نہیں۔ تکفیر...
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ۔
گزشتہ چند سالوں سے میں اس مسئلے(الولاولبرا) کو لے کر میں بہت گھوما، کبھی کسی عالم کے پاس کبھی کسی قائد پاس۔۔!
میں جاننا چاہتا تھا کہ حقیقت کیا ہے،مدعہ کیا ہے۔
کیا ہر حال میں کفار سے جنگ میں تعاون کفر و ارتداد ہے اور اگر ایسا ہے، جیسا کہ آج کل کے کچھ ’’مجددین ‘‘ کا...
الشیخ عبدالعزیز البرعی
ترجمہ ونظر ثانی
الشیخ ابو عمیر حفظہ اللہ
سوال : کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ حکام کے بڑے گناہوں کے ارتکاب سے ان کے خلاف خروج ( بغاوت) اور تبدیلی کی کوشش واجب ہو جاتی ہے ۔ چاہے اس کی وجہ سے ملک میں مسلمانوں کو ( جانی و مالی ) ضرر اور نقصان پہنچتا ہو،اور عالم اسلام جن...