الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
الشیخ ابو محمد السلفی حفظہ اللہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سلف صالحین کے فیصلے کے مطابق اللہ کی شریعت کے مطابق فیصلے نہ کرنے والے حاکم کا کفر،حقیقی اس صورت میں ہو گا جبکہ وہ اپنے اس فعل کو جائز سمجھتا ہو اور جو حاکم غیر اللہ کی شریعت کے مطابق فیصلے کرے اور اس کو معصیت یا دین کی مخالفت سمجھے تو وہ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
قرآن مجيد كے دلائل كى معرفت اور ان كى اتباع و پيروى لازم ہے، ليكن ہر مسئلہ ميں لازم نہيں كہ اس كى خاص دليل قرآن مجيد سے ہو، بلكہ بہت سے احكام ايسے ہيں جو سنت نبويہ صحيحہ سے ثابت ہيں، اور قرآن مجيد سے ثابت نہيں، اور مسلمان شخص پر ضرورى اور واجب ہے كہ وہ قرآن و سنت دونوں...
صحیح اسلامی عقیدے کی پہچان قرآن کی روشنی میں
الشیخ اسامہ حماد
حمد و ثناء کے بعد:
علم الغیب اللہ ہی کے لئے خاص ہے
قُلْ لَّآ اَقُوْلُ لَكُمْ عِنْدِيْ خَزَاۗىِٕنُ اللّٰهِ وَلَآ اَعْلَمُ الْغَيْبَ وَلَآ اَقُوْلُ لَكُمْ اِنِّىْ مَلَكٌ ۚ اِنْ اَتَّبِعُ اِلَّا مَا يُوْحٰٓى اِلَيَّ ۭقُلْ هَلْ...
الشیخ ابو محمد السلفی حفظہ اللہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ توحید حاکمیت کی اصلاح سلف صالحین میں نہ تھی یہ جدید دور کی اصطلاح ہے گو کہ بوقت ضرورت نئی اصطلاع وضع کرنے میں کوئی حرج نہیں لیکن بغیر کسی وجہ و ضرورت کے نئی نئی اصطلاحات کا استعمال ذہنی انتشار کا باعث بن جاتا...
مولانا ابو عمیر سلفی حفظ اللہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
پیش لفظ
نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم امابعد!
دین اسلام افراط و تفریط کے درمیان معتدل ہے۔ اسکی رات بھی دن کی طرح روشن اور واضح ہے۔ قرآن کریم میں ہر چیز کا بیان موجود ہے اور اسکی تفصیل، تفسیر و تشریح احادیث نبویﷺ میں وارد ہے
جیسا...
ڈاکٹر عبد االلہ سلفی
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمداللہ و الصلاۃ و السلام علی رسول اللہ اما بعد!
جہاد کے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ دنیا اور اسکی لذتیں ہیں۔جو شخص اپنے آرام و راحت اور مرغوباتِ نفس کو قربان نہیں کر سکتا اس سےجہاد جیسی عظیم مہم میں شمولیت کی کوئی توقع نہیں کی جا سکتی۔اس لیے کہ...
سماحة الشیخ علامہ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ ( حفظہ اللہ )
مفتی اعظم سعودی عرب
کاوش
ڈاکٹر عبداللہ سلفی
سماحة الشیخ ” نواقص الاسلام “ پر لکھی گئی اپنی شرح کی ابتدا میں فرماتے ہیں :
” ایک مسلمان کو یہ اچھی طرح جان لینا چایئے کہ نواقص اسلام پر کلام کرنا ایسے مسئلے کہ بارے میں کلام...
عبدالعزیز محمد السلمان
نظر ثانی و اضافہ
ڈاکٹر عبداللہ سلفی
توحید ہے بندے کا یہ جاننا ، ماننا اس کو دل میں بٹھا ئے رکھنا اور اس پر یقین اور ایمان پانا کہ اس کا رب منفرد تریں ہے اور یہ کہ کمال کی صفت اس کے رب کے سوا کہیں پائی ہی نہیں جاتی ۔ بندے کا خدا کو یہ مقام دینا کہ خوبی اور عظمت اور...
کاوش
ڈاکٹر عبداللہ سلفی
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سوال: کچھ داعیان نے توحید کی تین معروف اقسام کے ساتھ ساتھ توحید حاکمیت کو بہت زیادہ اہمیت دینی شروع کردی ہے۔ تو کیا یہ چوتھی قسم ان تین اقسام میں داخل ہے؟ اگر نہیں ہے تو کیا ہم اسے ایک الگ قسم قرار دے کر اس کا خصوصی اہتمام کریں؟
اور یہ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اما م ابو عبیدہ نے فضائل قرآن میں اور سعید بن منصو ر نے ابراہیم تیمی سے بیان کیا وہ فرماتےہیں امیر المومنین سیدنا عمر رضی اللہ عنہ یہ بات سوچ رہا تھے اس امت میں اختلاف کیسے واقع ہو سکتا ہے جبکہ ان سب کا نبی ایک ہی ہے پھر عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کو بلوایا اور...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
آپکی خدمت میں ایک اہم رسالہ پیش کیا جا رہا ہے ، جو بہت عمدہ انداز میں موجودہ دور میں پھیلی پراسرار دہشت گردی اور انتہا پسندی کا با دلائل محاسبہ کرتا ہے.زیر نظررسالہ، جو کہ فضیلة الشیخ ربیع بن ہادی المدخلی کی مایا ناز تصنیف ہے جس میں انہوں نے مسلمان معاشروں میں پھیلنے...
فضیلۃ الشیخ صالح فوزان الفوزان حفظہ اللہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
حمد و ثناء کے بعد!
یہ وہ لوگ ہیں کہ جو حکمران وقت کے خلاف خروج کرتے ہیں، جو سیدنا عثمان بن عفان ؓ کے آخری دور میں ظاہر ہوئے،اور جن کے خروج کے نتیجے میں سیدنا عثمان ؓ شہید ہوئے۔
پھر ان لوگوں کا شر وفسادسیدناعلی ؓ کی خلافت میں...
سلف اور سلفيت
ڈاکٹر رضاء اللہ محمد ادريس رحمہ اللہ
نظر ثانی و اضافہ
ڈاکٹر عبداللہ سلفی
پیش لفظ
اسلام علیکم ورحمۃاللہ
ہمارے موجودہ زمانے میں لوگ کم علمی اور بے احتیاطی کی وجہ سے بہت سے وہمات اور اشکالات کا شکار ہو جاتے ہیں ۔ اور پھر جب ایک مرتبہ وہ اپنے آپ کو ان وہمات کے سپرد کرتے...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ!
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سوال:
کچھ داعیان نے توحید کے ساتھ ساتھ توحید حاکمیت کو بہت زیادہ اہمیت دینی شروع کر دی ہے ۔ تو کیا یہ چوتھی قسم ان تین اقسام ہی میں داخل ہے ؟ اگر نہیں ہے تو کیا ہم اسے ایک الگ قسم قرار دے کر اس کا خصوصی اہتمام کریں ؟
اور یہ بھی کہا جاتا ہے شیخ...
السلام علیکم۔
اہل فورم، میرے ساتھ ھی عجیب کہانی ہے، اکثر پاس ورڈ بھول کر شاکر بھائی کو تنگ کرنے بیٹھ جاتا ہوں÷....
میرا تعارف پہلے ہوچکا، مگر کسی نئے ممبر کو اگر ضرورت ہو تو حاضر انشآاللہ
الشیخ ابو عمیر حفظہ اللہ
ہمارے ان موجود حالات جبکہ خلیفہ کا کوئی وجود نہیں کس چيز کواولیت دینی واجب ہے ؟
کیا ہم پر یہ واجب ہے کہ ہم اسلامی خلافت قائم ہونے سے قبل لوگوں کو دینی تعلیم دیں یا یہ واجب ہے کہ پہلے اسلامی حکومت قائم کریں ؟
یا یہ دونوں کا برابر رکھنا واجب ہے ؟ اس میں جمہور علماء...
اسلام علیکم۔
ایک شاندار تصنیف ہے جو ایک مسلمان کی، اس منہج کی طرف رہنمائی کرتی ہے جو اسکی دنیا و آخرت میں سرخروہی کے لئے ضمانت ہے!
موجودہ دور میں معاشرے کے اندر جماعتوں گروہوں اور فرقوں کی بہتات ہے ،ہر کوئی خود کو اہل حق ، ہدایت یافتہ اور جنّتی سمجھتا ہے جبکہ دوسروں کو اہل ضلال اور جہنمی...
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ۔
میں کافی عرصے سے ایک ایسی اردو ویب سائٹ کی تلاش میں تھا کہ جس میں موجودہ دور کے ،مسلم معاشرے کے سب سے بھیانک مسئلے(فتنہ تکفیر ) پر مدلل اور معیاری مواد دستیاب ہوسکے۔
الحمداللہ ، اللہ کی راہ میں جو بھی جستجو کرتا ہے، اللہ اس کے لئے آسانی کرتا ہے۔ یہی معاملے میرا بھی ہے۔...
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ۔
الحمد اللہ ایک بار پھر اللہ نے آپ لوگوں کی مجلس کو پانے کا موقع دیا ہے، اللہ سے دعا ہے وہ ہمیں اپنی رضا کا حقدار ٹھہرا لے۔ آمین
تعارف کے لئے کلک کیجئے
معذرت مجھے یہاں آنے میں دیر ہو گئی، امید ہے آنے کی وجہ سے میری غلطی سے در گزر ہو گا
نام : عبداللہ
پیار سے : عبدل :)
عمر : ٢٦ سال چند ماہ
مصروفیت : طالب علم (بی ایس ای)
تعلق: لاہور
پسندیدہ کام : دعوت و اصلاح معاشرہ
نا پسندیدہ چیز: مایوسی اور بگاڑ...