الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مگر یہی ( "ہم ہندوستان فتح کرلیں گے" ) جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہِ وسلم کی حدیث سے ثابت ہو جاۓ تو ہر مسلمان کا فرض بنتا ہے کہ ان باتوں کو یقین میں بدلنے کے لے دیوانگی کے ساتھ ساتھ جنون سے بھی کام لے۔
مگر پتہ نہیں کیوں مسلمانانِ پاک و ہند کس غفلت کی نیند سو رہے ہیں۔ یہ ناچیز کسی کو ہدایت یاغفلت...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کسی کو کافر یا مرتد قرار دینا بظاہر کتنا ہی آسان نظر آتا ہے مگر اسکے بھیانک نتائج برداشت کرنا اتنا ہی زیادہ مشکل بلکہ ناممکن ہے۔،۔،
ہمارے معاشرے میں آج کل نام نہاد “اصلاح پسند‘ اور “مجددین“ کہ جن کے یونٹآج کل گلی گلی ، محلے محلے اور تعلیمی اداروں میں قائم ہیں ، ایک دن...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم امابعد!
دین اسلام افراط و تفریط کے درمیان معتدل ہے۔ اسکی رات بھی دن کی طرح روشن اور واضح ہے۔ قرآن کریم میں ہر چیز کا بیان موجود ہے اور اسکی تفصیل، تفسیر و تشریح احادیث نبویﷺ میں وارد ہے
جیسا کہ اللہ تعالی کا ارشاد ہے:
’’یہ قرآن گھڑی...
ڈاکٹر اجمل نیازی
میرے خیال میں تو صدر زرداری کا دورہ بھارت بھی ایک سازش ہے۔ صدر زرداری نے یہ دورہ خود نہیں کیا۔ کرایا گیا ہے ورنہ وہ خواجہ غریب نوازؒ کے پاس اس طرح حاضر نہ ہوتے اور اس سے پہلے من موہن سنگھ سے نہ ملتے۔ اسے منت ڈپلومیسی کہا جا رہا ہے میں نے اسے منت سماجت ڈپلومیسی کہا ہے۔ اس دورے...
موجودہ دور میں سب سے قیمتی شے وقت ہے دنیا کی دوڑ لگی ہوئی ہے اور ہر شخص یہی کہہ رہا ہے کہ میر ے پاس وقت نہیں ہے سوال پیدا ہوتا ہے یہ وقت یعنی زندگی کے یہ لمحات کس نے عطا فرمائے ہیں - افسوس ہے ایسی زندگی پر کہ جس نے یہ زندگی عطا فرمائی ہے- اس کے لئے کوئی وقت ہی نہیں بہرحال جو لوگ اپنا وقت اللہ کی...
حافظ سعید کی جرات ایمانی کے لئے یہی دلیل کافی ہے کہ بھارت اور امریکہ اس کے خلاف ہیں اور اس سے ڈرتے ہیں۔ امریکہ جس کے خلاف ہے وہ محب وطن ہے، سچا ہے اور حریت پسند ہے۔ میں شہید بھٹو کا عاشق ہوں۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ امریکہ نے اسے پھانسی دلوائی۔ وہ مر کے بھی نہیں مرا۔ اب اس کے نام پر حکومت...
حافظ زبیر احمد صاحب
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ترتیب و تسہیل : عبدل
الحمداللہ والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ۔ اما بعد!
سلفی علماء نے تکفیر کے مسئلے میں د وبنیادوں کو نمایاں کیا ہے ۔ پہلی بنیاد معین اور غیر معین کی تکفیر کے مابین گھومتی ہے۔
سلفی علماء کے ہاں تکفیر کی دو قسمیں ہیں...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
تشریع عام کفر اکبر ہے اس قول کی طرف شیخ محمد ابراہیم آل الشیخ رحمہ اللہ اور شیخ صالح الفوزان حفظہ اللہ گئے ہیں۔
انکی دلیل :
قرآن و سنت میں ایسے حکمران کے کافر (کفر اکبر) ہونے کی کوئی خاص دلیل نہیں ہے اور ان علماء نے بھی صرف تعلیل بیان کی ہے دلیل نہیں ۔ اسے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ۔
باب الاسلام فورم جو کہ اہل فتنہ کا فورم ہے، پرتکفیریوں و خارجی فکر اور ماتریدی و اشعری عقائد کے حامل دیوبندیوں کے ذہنی غلاظت کا سلفیت اور اہلحدیثوں خلا ف بھرپور اظہار::::::
(فیس بک پر یہ پوسٹ عبداللہ عزام سلفی نے جاری کی جو کے ایک حقیقی اہلحدیث ہیں مگر...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
(29- امیر المؤمنین جو خلافت پر والی ومتمکن ہوجائے اور لوگ اس پر مجتمع ہوکر راضی ہوجائیں، یاپھر جو تلوار کے زور پر غالب ہوجائے یہاں تک کہ (اپنے آپ) خلیفہ بن بیٹھے، اور امیر المؤمنین (مسلمانوں کا حاکم) کہلایا جانے لگےتو اس کا حکم سننا اور اطاعت کرنا ہے خواہ نیک ہو یا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
میں آپکی خدمت میں ایک مضمون پیش کرنے جا رہا ہوں کہ جس میں ایک سوال کا جواب دیا گیا ہے اور یہ حکمرانوں کے فسق و فجور، ظلم کی بنا پر انکے خلاف خروج کرنے کے مسئلے کو خوب نکھارتا ہے..
اللہ ہماری رہنمائی فرمائے.....
آمین!
ہمارے ایک دوست نے سوال کیا ہے کہ ۔۔۔۔
کیا یہ سچ...
سوال :
لوگ کہتے ہیں کہ شيخ محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ تعالی نے خلافت عثمانیہ کے خلاف خروج کیا اوراس کے سقوط کا سبب بنے
اوروہ یہ بھی کہتے ہیں انہوں نے انگريز فوج کے ساتھ اتفاق کیا تھا اوران کے ساتھ مل کرمسلمانوں کے خلاف لڑائی کی ؟
جواب :
دنیامیں جوشخص بھی خیرو بھلائ کےکام کرے اس کے...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
آج 12 فروری کا دن حسب توقع سورج کے گرد بادلوں کی گھنی چادر اوڑے سردی کے آخری سانسوں کی خبر دیتا طلوع ہوا۔ میں رات سونے سے پہلے سوچ رہا تھا کہ ارے اف! ایک بار پھر ۱۴ فروری کا دن زندگی میں آنے والا ہے اور اس دن ویلنٹائن ڈے کے نام وقوع ہونے والے بھیانک اور حیاء سوز...
الشیخ بن حاتم بن عارف بن ناصر الشریف
ترجمہ،نظر ثانی و تصحیح
محترم الشیخ ابو عمیر السلفی حفظہ اللہ
مقدمہ
الحمد للہ رب العالمین ،والصلاۃ والسلام علیٰ إمام الأنبیاءوالمرسلین وعلیٰ آلہ وأصحابہ أجمعین ومن تبعھم إلی یوم الدین امابعد!
أمت مسلمہ اپنی تاریخ کے جدید ، مشکل ترین مرحلے میں اپنی...
فضیلۃ الشیخ بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ
فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثمین رحمہ اللہ
فضیلۃ الشیخ صالح بن فوزان الفوذان حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ عبدلعزیز بن باز رحمہ اللہ
جمع و ترتیب
ڈاکٹر عبداللہ سلفی
بسم اللہ الرحمن الرحیم
تعارف
توحید کی تین اقسام ہیں ۔
۱۔ توحید ربوبیت
۲۔...
ایک دردمندانہ التجاء آج کے مسلمانوں کے نام
اگر عیسائی کرسمس منائیں تو ہم اسکو عیسائیوں کی گمراہی تصور کرتے ہیں، انکا شرک ٹہراتے ہین کہ عیسائی اس بات کہ خوشی مناتے ہیں کہ اللہ نے بیٹا جنا ہے۔
مگر وللہ شاید کسی نے غور کیا ہو کہ ہم خود کہاں کھڑے ہیں۔
ایک موازنہ ، آپکی خدمت میں...
السلام علیکم ۔
الصادقین فورم : تعمیر و ٹرائل کے مرحلے کی تکمیل کے بعد باقاعدہ اجراء ہو گیا ہے اور الحمد اللہ کافی مفید ہے۔ تمام احباب سےشمولیت کی درخواست ہے۔
جزاک اللہ خیرا۔
السلام علیکم.
کیا اس امت کی اصلاح علماء امت کریں گے یا یہ فریضہ اب فلسفیوں کے حصے آنا ہے؟؟ کیا اصلاح اس نہج پر ہوگی کہ جو سلف صالحین کا منہج تھا یا جدت کی وجہ سے عصر حاضر میں مرتب کردہ نئے فکری معجونوں ، طریقوں اور فارمولوں پر؟؟
میں یہاں جناب حامد کمال صاحب کے مضمون سے ایک اقتباس پیش کرنے جا...
الشیخ ڈاکٹر مرتضی الہی بخش حفظہ اللہ
نظر ثانی و تصحیح
محترم الشیخ ابو عمیر السلفی حفظہ اللہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمدلله الحكم العدل الفرد الصمد الذي اذا حكم فهو احكم الحاكمين واذا أرحم فهو أرحم الراحمين واذا أخذ فهو قوي العزيز المتين- والصلوة والسلام على النبي الكريم الصادق الوعد...
ڈاکٹر عبداللہ سلفی حفظ اللہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
حمد و ثناء کے بعد!
آج یہ بات محض کسی اخبار کی یا چینل کی نہیں کہ جس پر غیر معتبر کا فتوی جڑ کر بھو لے کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر لی جا ئیں،اور ان خوارج و انصار الخوارج کے زرائع ہی ’مصدقہ‘ کہلائیں، باقی سب گمراہ کن!
کون نہیں جانتا...