• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    تفسیر سورۃ الفرقان باب۔ اللہ تعالیٰ کا قول '' جو لوگ (روز قیامت) اپنے منہ کے بل دوزخ کی طرف جمع کیے جائیں گے۔ '' (۱۷۵۸)۔ سیدنا انس بن مالکؓ سے مروی ہے کہ ایک شخص نبیﷺ کے پاس آ کر کہنے لگا کہ یا نبی اللہ ! قیامت کے روز کا فرسر کے بل دوزخ میں کیسے جمع کیے جائیں گے ؟ آپﷺ نے فرمایا :'' وہ ذات جس نے...
  2. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اللہ تعالیٰ کا قول'' اور اس عورت سے سزا اس طرح ٹل سکتی ہے کہ وہ چار دفعہ اللہ کی قسم کھا کر کہے کہ اب شک اس کا مرد جھوٹا ہے ''(النور :۸) کے بیان میں (۱۷۵۷)۔ سیدنا ابن عباسؓ سے مروی ہے کہ سیدنا ہلال بن امیہؓ نے رسول اللہﷺ کے سامنے اپنی عورت پر شریک بن سحماء سے (زنا کرنے کے بارے میں) تہمت...
  3. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    تفسیر سورۃ النور باب۔ اللہ تعالیٰ کے قول '' جو لوگ اپنی بیویوں پر بدکاری کی تہمت لگائیں اور سوائے ان کی اپنی ذات کے اور کوئی ان کا گواہ نہ ہو۔ ''(النور :۸)کے بیان میں (۱۷۵۶)۔ سیدنا سہل بن سعدؓ سے روایت ہے کہ سیدنا عویمر ، سید نا عاصم بن عدی کے پاس آئے (رضی اللہ عنہ) اور کہا کہ جو شخص اپنی عورت...
  4. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    تفسیر سورۃ مریم باب۔ اللہ تعالیٰ کا قول '' آپﷺ ان لوگوں کو اس حسرت وافسوس کے دن سے ڈرایئے۔۔۔ ''(مریم :۳۹) (۱۷۵۵)۔ سیدنا ابوسعید خدریؓ نے کہا کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :'' قیامت کے دن موت ایسے مینڈھے کی صورت میں لائی جائے گی ، جو چت کبرا ہو گا ، پھر ایک پکارنے والا پکارے گا کہ اے بہشت والو ! وہ...
  5. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    تفسیر سورۃ الکہف باب۔ اللہ تعالیٰ کے قول '' یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے اللہ کی نشانیوں اور اس کی ملاقات سے کفر کیا۔۔۔ ''(الکہف :۱۰۵)کا بیان (۱۷۵۴)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا :'' قیامت کے دن ایک بڑا فربہ آدمی آئے گا لیکن وہ اللہ کے نزدیک مچھر کے پر برابر بھی نہ ہو گا۔ '' پھر...
  6. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اللہ تعالیٰ کا قول ''تو اپنی نماز نہ بہت بلند آواز سے پڑھ اور نہ بالکل ہی آہستہ۔ '' (الا سراء ۱۱۰) (۱۷۵۳)۔ سیدنا ابن عباسؓ نے کہا یہ آیت اس وقت نازل ہوئی جب نبیﷺ مکہ میں (کافروں کے) خوف سے پوشیدہ تھے ، آپﷺ جب اپنے اصحاب کو نماز پڑھاتے تو بلند آواز سے قرآن پڑھتے تو جب مشرک لوگ اس کو سنتے تو...
  7. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اللہ تعالیٰ کا قول '' امید ہے کہ تمہارا پروردگار تم کو (روز قیامت) مقام محمود (قابل تعریف مقام) پر کھڑا کر ے گا۔ '' کا بیان (الا سراء :۸۹) (۱۷۵۲)۔ سیدنا ابن عمرؓ نے کہا تمام آدمی قیامت کے دن گر وہ گروہ ہو جائیں گے اور ہر گروہ کے لوگ اپنے اپنے نبی کے پاس جائیں گے اور کہیں گے اے فلاں نبی ...
  8. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    تفسیر سورۃ بنی اسرائیل باب۔ اللہ تعالیٰ کا قول '' اے ان لوگوں کی اولاد ! جنہیں ہم نے نوح کے ساتھ سوار کر دیا تھا ، وہ ہمارا بڑی ہی شکر گزار بندہ تھا۔ ''(الا سراء :۳) (۱۷۵۱)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ کے پاس پکا ہوا گوشت لایا گیا تو دستی کا گوشت آپﷺ کو اٹھا کر دیا گیا ، وہ آپﷺ کو...
  9. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    تفسیر سورۃ النحل باب۔ اللہ تعالیٰ کا قول '' اور تم میں ایسے بھی ہیں جو بد ترین عمر کی طرف لوٹائے جاتے ہیں۔۔۔۔ ''(نحل : ۷۰) (۱۷۵۰)۔ سیدنا انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ یہ دعا مانگا کرتے تھے :'' اے اللہ ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں بخیلی اور سستی اور بد ترین عمر اور قبر کے عذاب اور دجال کے...
  10. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    تفسیر سورۂ حجر باب۔ اللہ تعالیٰ کا قول '' ہاں مگر چوری چھپے سننے کی کوشش کرے۔۔۔ ''(سورۂ حجر :۱۸) (۱۷۴۹)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ رسول اللہﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :'' جب اللہ تعالیٰ آسمانوں میں احکام صادر فرماتا ہے تو فرشتے اس کے حکم پر عاجزی سے اپنے پر مارنے لگتے ہیں ، جیسے کہ زنجیر...
  11. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اللہ تعالیٰ کا قول '' تیر رب کی پکڑ کا یہی طریقہ ہے جب کہ وہ بستیوں کے رہنے والے ظالموں کو پکڑ تا ہے۔ ''(ھود :۱۰۲) (۱۷۴۸)۔ سیدنا ابو موسیٰ اشعر یؓ نے کہا کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :'' اللہ ظالموں کو مہلت دیتا ہے لیکن جب پکڑتا ہے تو پھر نہیں چھوڑتا۔ '' اس کے بعد رسول اللہﷺ نے یہ آیت پڑھی :''...
  12. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    تفسیر سورۂ ہود باب۔ اللہ تعالیٰ کے قول '' اور اس کا عرش پانی پر تھا۔۔۔ ''(ہود :۷) کا بیان (۱۷۴۷)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ سے منقول ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :'' اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ تو خرچ کر ، میں بھی تجھ پر خرچ کروں گا (تجھ کو دوں گا)۔ '' اور آپﷺ نے فرمایا :'' اللہ کا ہاتھ ٹھہرا ہوا ہے ، رات اور...
  13. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    تفسیر سورۃ برأۃ (توبہ) باب۔ اللہ تعالیٰ کا قول '' دوسرے لوگ وہ ہیں جو اپنے قصور پر نادم ہوئے۔۔۔۔ '' (تو بہ :۱۰۲) کے بیان میں (۱۷۴۶)۔ سیدنا سمرہ بن جندبؓ نے کہا کہ نبیﷺ نے فرمایا :'' آج رات کو دو فرشتے میرے پاس آئے انھوں نے نیند سے مجھے جگایا اور ایک شہر کی طرف لے گئے جو سونے چاندی کی اینٹوں سے...
  14. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    تفسیر سورۃ الانفال باب اللہ تعالیٰ کا قول '' اور تم ان سے اس حد تک لڑو کہ ان سے فتنہ نہ رہے اور دین اللہ ہی کا ہو جائے۔ ''(الانفال :۳۹) (۱۷۴۵)۔ سیدنا ابن عمر سے ایک شخص نے پوچھا کہ یہ جو آج کل فتنہ اور لڑائی ہو رہی ہے ، اس کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں ؟تو انھوں نے کہا کہ تو کیا جانے کہ فتنہ کسے...
  15. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    تفسیر سورۃ الاعراف باب۔ اللہ تعالیٰ کا قول'' آپ درگزر کو اختیار کریں اور نیک کام کی تعلیم دیں''(الاعراف :۱۹۹) (۱۸۴۴)۔ سیدنا عبداللہ بن زبیرؓ نے کہا کہ اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے لوگوں کو بدا خلاقی اور بری عادات پر اپنے پیغمبر کو معاف فرمانے کا حکم دیا۔
  16. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اللہ تعالیٰ کے قول '' اور مت قریب جاؤ فحاشی کی چیزوں کے جو ظاہری ہیں (جیسے فعل ناشائستہ کرنا) اور جو باطنی ہیں (جیسے کینہ ، بغض وغیرہ) کا بیان (المائد :۱۵۱)۔ (۱۷۴۳)۔ سیدنا عبداللہ بن مسعودؓ نے کہا کہ اللہ سے بڑھ کر غیرت مند کوئی نہیں ، اسی لیے اس نے ظاہری اور باطنی سب فحش باتوں کو حرام کیا...
  17. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب:اللہ تعالیٰ کا قول ''یہی لوگ ایسے تھے کہ جن کو اللہ نے ہدایت کی تھی ،سو آپ بھی ان ہی کے طریقہ پر چلیے۔ '' (۱۷۴۲)۔ سیدنا ابن عباسؓ سے سوال کیا گیا سورۂ''ص''میں سجدہ ہے ؟تو انھوں نے کہا ہاں اور پھر یہ آیت پڑھی '' اور ہم نے ان کو اسحق دیا اور یعقوب۔۔۔ (الانعام :۸۴)سے اللہ تعالیٰ کے قول '' یہی...
  18. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    تفسیر سورۃ الانعام باب۔ اللہ تعالیٰ کا قول '' آپ کہہ دیجیے کہ اس پر بھی وہی قادر ہے کہ تم پر کوئی عذاب اوپر سے نازل کر دے۔ '' (۱۷۴۱)۔ سیدنا جابرؓ کہتے ہیں کہ جب یہ آیت نازل ہوئی ''آپ کہہ دیجیے کہ اس پر بھی وہی قادر ہے کہ تم پر کوئی عذاب اوپر سے نازل کر دے ''تو رسول اللہﷺ نے فرمایا :'' اے اللہ...
  19. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اللہ تعالیٰ کا قول ''ایسی باتیں مت پوچھو کہ اگر تم پر ظاہر کر دی جائیں تو تمہیں ناگوار ہوں۔ ''(المائدہ :۱۰۱) (۱۷۳۹)۔ سیدنا انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ ایک دفعہ نبیﷺ نے ایسا خطبہ پڑھا کہ ویسا (عمدہ) خطبہ میں نے کبھی نہیں سنا اور خطبہ میں یہ فرمایا:''جو کچھ میں جانتا ہوں اگر اس کو تم جانتے تو...
  20. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اللہ تعالیٰ کے قول'' شراب ، جو ا، بت اور فال نکالنے کے پانسے کے تیر ، یہ سب گندی باتیں اور شیطانی کام ہیں۔۔۔۔ ''(سورۂ المائدہ :۹۰)کے بیان میں (۱۷۳۸)۔ سیدنا انس بن مالکؓ کہتے ہیں کہ ہمارے پاس سوائے کھجوروں کے اور کچھ نہ تھا۔ میں کھڑا ہوا ابو طلحہ اور فلاں فلاں شخص کو یہی شراب پلا رہا تھا کہ...
Top