• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ زبان کو رو کے رکھنا اور نبیﷺ کے اس قول کا بیان کہ جو شخص اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اس کو چاہیے کہ اچھی بات کہے ورنہ خاموش رہے۔ (۲۱۰۷)۔ سیدنا سہل بن سعدؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :'' جو شخص مجھے اپنی زبان اور شرمگاہ کی ضمانت دے تو میں اس کے لیے جنت کی ضمانت دیتا...
  2. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اللہ تعالیٰ سے امید اور ڈر، دونوں رکھنا۔ (۲۱۰۶)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ نے کہا کہ میں نے رسول اللہﷺ سے سنا ، فرماتے تھے :'' اللہ تعالیٰ نے جس وقت رحمت کو پیدا کیا تو اس کے سوحصے پیدا فرمائے ،ننانوے حصے اپنے پاس رکھے اور ایک حصہ پوری مخلوق کی طرف بھیجا۔ پس اگر کافر لوگ اللہ کے پاس والی تمام رحمت...
  3. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ عبادت میں میانہ روی اور اس پر ہمیشگی کرنا۔ (۲۱۰۴)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ راوی ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :'' کسی بھی شخص کو اس کے عملوں کی وجہ سے نجات نہ ہو گی (بلکہ اللہ کی رحمت سے ہو گی)۔ '' لوگوں نے پوچھا کہ کیا آپﷺ کو بھی نہیں ؟ تو رسول اللہﷺ نے فرمایا :'' ہاں ! مجھے بھی نہیں مگر یہ کہ اللہ...
  4. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ رسول اللہﷺ اور صحابہ کرامؓ کی زندگی دنیا میں کیسی تھی اور وہ دنیا سے کیسے الگ رہے۔ (۲۱۰۲)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں قسم ہے اللہ کی جس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے کہ بسا اوقات میں بھوک کی وجہ سے زمین پر پیٹ لگا کر لیٹ جاتا تھا اور بسا اوقات پیٹ سے پتھر باندھ لیتا تھا اور ایک روز میں نبیﷺ اور...
  5. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ آدمی جو مال اللہ کی راہ میں دے وہی اس کا مال ہے۔ (۲۱۰۱)۔ سیدنا عبد اللہ بن مسعودؓ نے کہا کہ نبیﷺ نے فرمایا :'' تم میں ایسا کون ہے جسے اپنے وارث کا مال اپنے مال سے زیادہ محبوب ہے ؟'' سب نے عرض کی یا رسول اللہ ! ہم سب کو اپنا ہی مال محبوب ہے۔ تو آپﷺ نے فرمایا :'' اپنا مال وہی ہے جو زندگی میں...
  6. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ مال و دولت کے فتنہ سے ڈرتے رہنا۔ (۱۲۰۰)۔ سید نا ابن عباسؓ نے کہا کہ میں نے رسول اللہﷺ سے سنا :'' اگر بنی آدم کو دو اور وادیاں مال و دولت سے بھر ی ہوئی بھی مل جائیں تو یہ تیسری کی تلاش (حرص) میں رہے گا اور اولاد آدم کا پیٹ تو مٹی ہی بھرتی ہے اور جو اللہ کی طرف جھکتا ہے تو اللہ بھی اس پر...
  7. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ نیک آدمیوں کا دنیا سے اٹھ جاتا۔ (۲۰۹۹)۔ سیدنا مرداس اسلمیؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :'' سب سے پہلے صالح لوگ فوت ہو جائیں گے ، ان کے بعد جوان سے کم نیک ہیں ، یہاں تک کہ جو کے بھو سے یا کھجور کے کچرے کی طرح کچھ لوگ رہ جائیں گے جن کی اللہ کو کچھ پر وا نہیں ہے۔ ''
  8. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب: جو عمل خالصتاً اللہ تعالیٰ کی رضا مندی کے لیے کیا جائے۔ (۲۰۹۷)۔ سیدنا عتبان بن مالک انصاریؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :'' جو شخص ایسا ہو گا کہ اس نے خالصتاً اللہ کے لیے '' لا الٰہ الا اللہ '' کہا ہو تو قیامت کے دن اس پر دوزخ کی آگ حرام ہو گی۔ '' (۲۰۹۸)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت...
  9. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ جس کی عمر ساٹھ سال کی ہو گئی ، اللہ اس کے عذر کو (کمی) عمر کی بابت قبول نہ کر ے گا۔ (۲۰۹۶)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ ہی سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :'' بوڑھے شخص کا دل دو چیزوں (کی خواہش) سے جوان ہوتا ہے (۱)حب دنیا (۲) اور درازیِ عمر۔ ''
  10. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ آرزو کی رسی لمبی ہونا۔ (۲۰۹۳)۔ سیدنا عبداللہ (بن مسعود)ؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے ایک مربع شکل بنائی اور اس میں ایک خط اس شکل سے باہر نکلتا ہوا کھینچا اور اس خط پر دونوں طرف سے چھوٹے چھوٹے خط بنائے اور فرمایا :'' (مربع کے اندر) آدمی ہے اور مربع اس کی موت ہے جو چاروں طرف سے انسان کو گھیرے ہوئے...
  11. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ نبیﷺ کا فرمان '' دنیا اس طرح بسر کرو جیسے کوئی پردیسی ہو یا راستہ چلتا ہوا مسافر۔ '' (۲۰۹۲)۔ سیدنا عبداللہ بن عمرؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے میرے کندھے پکڑ کر فرمایا :'' دنیا اس طرح بسر کر و جیسے کوئی پردیسی ہو یا راہ چلتا مسافر۔ '' اور سیدنا ابن عمرؓ کہتے تھے کہ جب صبح ہو تو شام کے منتظر...
  12. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان باب۔ صحت اور فراغت کے بیان میں اور نبیﷺ کا فرمان :''زندگانی درحقیقت آخرت ہی کی زندگی ہے۔ '' (۲۰۹۱) سید نا ابن عباسؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :''دو نعمتیں ایسی ہیں کہ اکثر لوگ ان کی قدر نہیں کرتے (۱)صحت وتندرستی (۲)فارغ البالی (یعنی کام کاج سے فراغت اور...
  13. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ ذکر الٰہی کی فضیلت۔ (۲۰۸۹)۔ سیدنا ابوموسیٰؓ نے کہا کہ نبیﷺ نے فرمایا ''جو اللہ کا ذکر کرے گا اور جو ذکر نہ کرے ان کی مثال زندہ اور مردہ کی سی ہے۔ (یعنی ذکر کرنے والا زندہ اور ذکر نہ کرنے والا مردوں کی طرح ہے) (۲۰۹۰)۔ سیدنا ابو ہریرہ نے بیان کیا کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :''اللہ تعالیٰ کے...
  14. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ سبحان اللہ کی فضیلت۔ (۲۰۸۸)۔ سیدنا ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا :''جس نے سبحان اللہ و بحمدہ ایک دن میں سو مرتبہ پڑھا اس کے تمام گناہ مٹا دیے جائیں گے اگرچہ (اس کے گناہ)سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں۔ ''
  15. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ تہلیل (یعنی لاالہٰ الا اللہ۔۔۔)کہنے کی فضیلت۔ (۲۰۸۶)۔ سیدناابو ہریرہ سے مروی ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا :''جس نے دن میں سو مرتبہ ''((لاَ اِلٰہَ اِ لاَّ اﷲُ وَ حْدَہُ لاَشَرِ یْکُ لَہْ لَہُ الْمُلْکُ وَ لَہُ الْحَمْہُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شیْیٔ قَدِ یْرٌ)) ''اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں...
  16. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ نبیﷺ کا یوں دعا فرمانا :''اے اللہ !میرے اگلے اور پچھلے سب گناہ معاف فرما دے۔ '' (۲۰۸۵)۔ سیدنا ابو موسیٰ اشعریؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ یہ دعا کیا کرتے تھے :''پروردگار عالم !میری خطا معاف فرما اور میری جہا لت اور زیادتی جو میں نے سارے کاموں میں کی اور جس کو تو خوب جانتا ہے۔ یا اللہ ! میری بھول...
  17. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ نبیﷺ کا یہ دعا پڑھنے کا بیان :''اے ہمارے رب !ہمیں دنیا کی بھلائیاں عطا فرما۔۔۔ ''(البقرہ:۲۰۱) (۲۰۸۴)۔ سیدنا انسؓ سے روایت ہے کی نبیﷺ اکثر یہ دعا کرتے تھے :''اے اللہ !اے ہمارے رب !ہمیں دنیا میں بھی نیکی دے اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں عذاب جہنم سے نجات دے۔ '' (آمین یار ب العالمین !)
  18. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ گناہ اور قرض(اور تاوان وغیرہ)سے پناہ مانگنا۔ (۲۰۸۳)۔ ام المومنین عائشہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ فرمایا کرتے تھے (ترجمہ)''اے اللہ !میں سستی اور بے انتہا بڑھاپے سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور گناہ قرض و تاوان سے بھی تیری پناہ چاہتا ہو ں ،قبر کے فتنے اور قبر کے عذاب سے بھی تیری پناہ چاہتا ہوں...
  19. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    با ب۔ بخل سے پناہ مانگنا۔ (۲۰۸۲)۔ فاتح ایران سیدنا سعد بن ابی وقاصؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ ان پانچ چیزوں سے پناہ مانگنے کا حکم فرماتے تھے :''اے اللہ !میں بخیلی سے تیری پناہ چاہتا ہو ں ، یا اللہ ! میں بزدلی سے تیری پناہ چاہتا ہوں ،یا اللہ !میں بدترین بڑھاپے تک زندہ رہنے سے تیری پناہ چاہتا ہوں ،...
  20. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ نبیﷺ کا یہ فرمان:''اے اللہ !جس کو میں تکلیف دوں توتواس کے گناہ معاف فرما دے اور اس پر رحمت فرما۔ '' (۲۰۸۱)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہﷺ سے سنا ،فرماتے تھے :''اے اللہ !جس مومن کو میں نے برا کہا ہو اس کے لیے یہ برا کہنا قیامت کے دن اپنی قربت کا باعث بنا نا۔ ''
Top