• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ نہروں سے انسانوں او چوپایوں کا پانی پینا (درست ہے) (۱۰۹۸)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :'' گھوڑا بعض لوگوں کے لیے باعث ثواب ہے اور بعض لوگوں کے لیے باعث ستر اور بعض لوگوں کے لیے باعث گناہ ہے۔ سووہ شخص کہ جس کے لیے باعث اجر ہے وہ شخص ہے جس نے اس کو اللہ کی راہ میں...
  2. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ سرکاری چراگاہ تو صرف اللہ اور اس کے رسول اللہﷺ کے لیے ہے۔ (۱۰۹۷)۔ سیدنا صعب بن جثامہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا ہے کہ چراگاہ (گھاس اور شکار کرنے سے روکنا) سوائے اللہ تعالیٰ کے اور اس کے رسولﷺ کے کسی کو جائز نہیں۔ '' (خلیفہ بھی رسول اللہﷺ کا قائم مقام ہے)
  3. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ حوض اور مشک کا مالک اس کے پانی کا زیادہ حق دار ہے (جو باقی رہ جائے وہ دو سروں کو دے) (۱۰۹۵)۔ سیدنا ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا :'' قسم اس کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کہ (قیامت کے دن) اپنے حوض (کوثر) سے کچھ لوگوں کو اس طرح ہانک دوں گا جس طرح اجنبی اونٹ حوض سے ہانک دیے جاتے ہیں۔...
  4. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ پانی پلا نے کی فضیلت کا بیان (۱۰۹۴)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:''ایک شخص اس حا لت میں کہ چلا جا رہا تھا اس پر تشنگی غالب ہو ئی تو وہ کنویں میں اترا اوراس نے اس سے پانی پیا پھر وہاں سے نکلا تو کیا دیکھتا ہے کہ ایک کتا ہانپ رہا ہے اور پیاس کی شدت کی وجہ سے گیلی مٹی...
  5. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اس شخص کا گناہ جس نے مسا فر کو پانی (پینے سے) روکا (۱۰۹۳)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ فرماتے تھے :''تین آدمی ایسے ہو گے کہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ ان کو دیکھنا بھی پسند نہیں فرمائے گا اور نہ انھیں (گنا ہوں سے) پا ک فرمائے گا اور ان کو سخت عذاب دیا جائے گا (۱) وہ شخص جور استے...
  6. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ کنویں کے با رے میں جھگڑ ا کر نا اور اس کا فیصلہ کر نا (۱۰۹۲)۔ سیدنا عبداللہ بن مسعودؓ نبیﷺ سے روایت کر تے ہیں کہ آ پﷺ نے فرما یا :'' جو شخص قسم کھائے تا کہ اس کے ذریعہ سے کسی مسلمان کا حق مار لے اور وہ اس قسم میں جھوٹا ہو تو وہ اللہ سے اس حال میں ملاقات کر ے گا کہ اللہ تعالیٰ اس سے ناراض ہو...
  7. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ بعض لو گوں نے کہا سیراب ہو نے تک پانی کا مالک پانی کا زیادہ حق دار ہے (۱۰۹۰)۔ سیدناابو ہریر ہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :''اپنی ضرورت سے زیادہ پانی اس لیے نہ رو کا جائے کہ جو گھاس ہو۔ وہ بھی رکی رہے۔ '' (۱۰۹۱)۔ سیدنا ابو ہر یرہؓ سے ایک دو سر ی رو ایت میں منقول ہے کہ رسول اللہﷺ...
  8. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    مساقات کا بیان (مساقات در حقیقت مز راعت کی ہی ایک قسم ہے۔ فر ق یہ ہے کہ مزراعت زمین میں ہو تی ہے اور مساقات باغات میں۔ یعنی ایک شخص کا با غ ہو دو سرا اس کی نگہبانی کرے پھر پھلوں کو طے شدہ حصے کے مطابق تقسیم کر لیا جائے۔ باب۔ پانی کی تقسیم کے بیان میں (۱۰۸۸)۔ سیدنا سہل بن سعدؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ کے...
  9. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ نبیﷺ کے اصحاب ایک دوسرے کو کھیتی اور پھلوں میں شریک کر لیا کرتے تھے (۱۰۸۴)۔ سیدنا رافع بن خدیجؓ (بن رافع) اپنے چچا سیدنا ظہیر بن رافعؓ سے روایت کرتے ہیں کہ انھوں نے کہا کہ رسول اللہﷺ نے ایک ایسے کام سے ہمیں منع فرما دیا کہ جس سے ہمیں بہت آسانی ہوتی تھی میں نے کہا کہ جو کچھ رسول اللہﷺ نے...
  10. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ جو شخص کسی غیر آباد (بنجر) زمین کو آباد کر ے (۱۰۸۲)۔ ام المومنین عائشہ صدیقہؓ نبیﷺ سے روایت کرتی ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا :''جو شخص کسی ایسی زمین کو آباد کرے جو کسی کی ملکیت نہ ہو تو وہ آباد کرنے والا اس کا زیادہ حق دار ہے۔ '' (۱۰۸۳)۔ سیدنا ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطابؓ نے یہود و...
  11. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ نبیﷺ کے صحابہ کے اوقاف اور خراجی زمینوں اور ان کی مزارعت اور ان کے معاملے کا بیان (۱۰۸۱)۔ سیدنا عمرؓ کہتے ہیں کہ اگر پچھلے مسلمانوں کا خیال نہ ہو تا تو جو شہر فتح ہوتا میں اسے وہاں کے رہنے والوں پر تقسیم کر دیتا جس طرح خیبر کو نبیﷺ نے تقسیم کر دیا تھا۔
  12. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ آدھی (یا کم و زیادہ) پیداوار پر بٹا ئی کرنا (۱۰۷۹)۔ سیدنا عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے اہل خبیر سے کھیتی اور پھل کی نصف پیداوار پر معاملہ کیا تھا اور (جو اناج یا میوہ اس میں پیدا ہوتا وہ آدھا آدھا تقسیم ہوتا) آپﷺ اپنی ازواج مطہرات کو سووسق یعنی اسی (۸۰) وسق کھجور اور بیس(۲۰)وسق جو...
  13. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ جب شخص (کسی سے) کہے کہ کھجور (وغیرہ) کے درختوں کی خدمت تو اپنے ذمہ لے لے (اور پھل میں تو میرا شریک رہے گا، تو کیا درست ہے؟) (۱۰۷۷)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ انصار نے نبیﷺ سے عرض کی کہ ہم لوگ اپنے باغات اپنے اور اپنے مہاجر ین بھا ئیوں کے درمیان تقسیم کر لیتے ہیں آپﷺ نے فرمایا :''نہیں۔...
  14. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ بیل کو کاشت کے کام میں لانا (کیسا ہے؟) (۱۰۷۶)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ ہی نبیﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا :''اس حا لت میں کہ ایک شخص بیل پر سوار تھا وہ بیل اس کی طرف متوجہ ہو ا اور کہا کہ میں اس (سواری کرنے) کے لیے پیدا نہیں ہو ا، میں تو کھیتی کے لیے پیدا کیا گیا ہوں۔ ''نبیﷺ نے (یہ واقعہ...
  15. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ کھیتی (کی حفاظت) کے لیے کتے کا رکھنا (کیسا ہے؟) (۱۰۷۳)۔ سیدنا ابوہریرہؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ نے فرمایا :'' جو شخص کتا پالتا ہے تو ہر روز اس کی نیکی سے ایک قیراط کم ہوتا رہتا ہے سوائے اس کتے کے جو کھیتی یا جانوروں (کی حفاظت) کے لیے رکھا جائے۔ '' (۱۰۷۴)۔ سیدنا ابوہریرہؓ سے ہی ایک روایت میں ہے...
  16. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ زرعی آلات میں بہت زیادہ مشغول رہنے اور جائز حدود سے تجاوز کر نے کا برا انجام (۱۰۷۲)۔ سیدنا ابو امامہ الباہلیؓ سے روایت ہے کہ انھوں نے ایک ہل کا پھال اور کھیتی باڑ ی کرنے کا ایک آلہ دیکھا تو کہا میں نے رسول اللہﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے :'' یہ آلہ کسی قوم کے گھر میں داخل نہیں ہوتا مگر اللہ...
  17. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    کاشتکاری کا بیان باب۔ کاشت (کھیتی باڑی) کرنے اور درخت لگانے کی فضیلت کا بیان (۱۰۷۱)۔ انس بن مالکؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ نے فرمایا :'' جب کوئی مسلمان کوئی درخت لگاتا ہے یا کوئی کاشت کرتا ہے اور اس میں سے پرندہ یا انسان یا کوئی چوپایہ کھاتا ہے تو اس (کاشتکار) کے لیے اس میں صدقہ دینے کے برابر ثواب ہوتا ہے۔
  18. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ حدود میں کس کو وکیل کرنا درست ہے (۱۰۷۰)۔ سیدنا عقبہ بن حارثؓ کہتے ہیں کہ نعیمان یا ابن نعیمان شراب پیے ہوئے رسول اللہﷺ کے پاس لائے گئے تو آپﷺ نے تمام لوگوں کو جو اس وقت گھر میں موجود تھے، یہ حکم دیا کہ ان کو ماریں۔ سیدنا عقبہ بن حارثؓ کہتے ہیں کہ میں بھی ان لوگوں میں تھا جنہوں نے ان کو مارا...
  19. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اگر وکیل کسی خراب چیز کو اس کی خرابی بتائے بغیر فروخت کر دے تو اس کی بیع مقبول نہ ہو گی (۱۰۶۹)۔ سیدنا ابوسعید خدریؓ کہتے ہیں کہ سیدنا بلالؓ نبیﷺ کے پا س'' برنی '' قسم کی اچھی کھجور لائے تو نبیﷺ نے ان سے پوچھا :'' یہ کہاں سے لائے؟ ''انھوں نے کہا کہ ہمارے پاس کچھ خراب کھجوریں تھیں، ہم نے اس...
  20. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ جب کسی شخص کو وکیل کرے اور وکیل کسی بات کو چھوڑ دے اور موکل اس کو منظور کر ے تو یہ جائز ہے (۱۰۶۸)۔ سیدنا ابوہریرہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے مجھے صدقۂ رمضان کی حفاظت کا حکم دیا تو ایک آنے والا میرے پاس آیا اور وہ اس میں سے مٹھی بھر بھر کر لینے لگا تو میں نے اس کو پکڑ لیا اور کہا کہ واللہ ...
Top