• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ ان چیزوں کی تصویروں کو فروخت کرنا جن میں جان نہیں ہے اور اس میں کیا بات مکر وہ ہے؟ (۱۰۴۵)۔ سیدنا عبداللہ بن عباسؓ سے روایت ہے کہ ان کے پاس ایک شخص آیا اور اس نے کہا کہ اے ابوالعباس (یہ ان کی کنیت تھی) ! میں ایک ایسا آدمی ہوں کہ میری روزی میرے ہی ہاتھ کے کام پر ہے اور میں یہ تصویریں بنایا...
  2. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ سؤر کو قتل کرنا (۱۰۴۴)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :''قسم اس کو جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کہ عنقریب لو گوں میں عیسیٰ ابن مریمؑ اتریں گے۔ وہ ایک با انصاف حا کم ہوں گے۔ صلیب کو تو ڑ ڈالیں گے اور سور کو قتل کر دیں گر اور جزیہ موقوف کر دیں گے اور مال و دولت کی اتنی ریل...
  3. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ حربی کا فر سے غلام خرید لینا یا کا فر لونڈی یا غلام کا ہبہ کر دینا یا آزاد کر دینا (درست ہے) (۱۰۴۳)۔ سیدنا ابوہریر ہؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ نے فرمایا :''ابراہیمؑ نے (اپنی بیوی) سارہؓ کے ہمراہ ہجرت فرمائی تو ایک بستی میں پہنچے جہاں ایک بادشاہ تھا بادشاہوں میں سے یا (یہ فرمایا کی) ایک ظالم تھا...
  4. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ ایک ساجھی اپنا حصہ دوسرے ساجھی کے ہاتھ فروخت کرسکتا ہے (۱۰۴۲)۔ سیدنا جا برؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ نے ہر غیر منقسم مال میں شفعہ مقرر فرما دیا ہے لیکن اگر حدود واقع ہو جائیں اور راستہ بدل جائے تو پھر شفعہ نہیں ہے۔
  5. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ بعض لوگوں نے ہر شہر کے معاملات بیوع اور اجازت اور پیمانے اور وزن میں وہاں کے لوگوں کے عرف اور ان کے طریقہ کا نیز ان کی نیتوں کا ان کے مروجہ دستوروں کے موافق اعتبار کیا ہے (۱۰۴۱)۔ ام المومنین عائشہ صدیقہؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہﷺ سے سیدنا معاویہؓ کی ماں ہندہ نے یہ عرض کی کہ ابو سفیانؓ ایک بخیل...
  6. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ بیع مخا ضرہ (کچے پن کی حالت میں فصل کو فروخت کرنے) کا بیان (۱۰۴۰)۔ سیدنا انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے محاقلہ، مخاضرہ، ملامسہ، منابذہ اور مزابنہ سے منع فرمایا ہے۔ فائدہ :گیہوں ابھی کھیت میں ہو اور بالیوں میں اس کا اندازہ کر کے اترے ہوئے گیہوں کے بدلے فروخت کرنا۔ بیع مخا ضرہ ...
  7. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اگر کو ئی شخص کچھ ایسی کھجوروں کے عوض میں جو ان سے اچھی ہوں فروخت کرنا چاہے (۱۰۳۹)۔ سیدنا ابو سعید خدریؓ اور سیدنا ابو ہریر ہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے ایک شخص کو خیبر پر عامل بنایا تو وہ کچھ ''جنیب ''(عمدہ قسم کی) کھجوریں آپﷺ کے پاس لایا تو رسول اللہﷺ نے اس سے پوچھا کہ کیا خیبر کی سب...
  8. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ جب کو ئی شخص پھلوں کو ان کی صلاحیت ظاہر ہو جانے سے پہلے فروخت کر دے پھر اس پھل پر کوئی آفت آ جائے تو اس کا ذمہ دار فروخت کرنے والا ہو گا (۱۰۳۸)۔ سیدنا انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے پھلوں کو ''زَہو'' ہونے سے پہلے فروخت کرنے سے منع فرمایا:'' پُوچھا گیا کہ ''زہو'' کیا ہے فرمایا...
  9. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ پھلوں میں پکنے کی صلاحیت پیدا ہونے سے پہلے فروخت کرنا (۱۰۳۶)۔ سیدنا زید بن ثابتؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ کے عہد میں لوگ پھلوں کو (پکنے سے قبل) فروخت کر دیتے تھے پھر جب خریدنے والے ان پھلوں کو توڑتے اور فروخت کرنے والے اپنی قیمت کا تقاضا کرتے تو خر ید نے والے کہتے کہ پھل کا گھابہ تو کا لا پڑ...
  10. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ ان پھلوں کا جو درختوں پر لگے ہوں سونے یا چاندی یعنی نقد کے عوض فروخت کرنا کیسا ہے؟ (۱۰۳۵)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے عرایا کی بیع کے لیے اجازت دی بشرطیکہ پانچ و سق ہوں یا پانچ وسق سے کم ہوں۔
  11. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ بیع مزابنہ کا بیان (۱۰۳۳)۔ سیدنا عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے پھلوں کو فروخت کرنے سے منع فرمایا ہے جب تک کہ ان کے پکنے کی صلاحیت ظاہر نہ ہو جائے اور درخت پر لگی ہوئی کھجور خشک کھجور کے بدلے فروخت نہ کرو۔ پھر کہا کہ مجھے سیدنا زید بن ثابتؓ نے خبر دی کہ نبیﷺ نے اس کے بعد عریہ...
  12. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ چاندی کا سونے کے بدلے ادھار فروخت کرنا؟ (۱۰۳۲)۔ سیدنا براء بن عازب اور زید بن ارقمؓ سے صرف (یعنی کرنسی کے کاروبار) کے متعلق پوچھا گیا تو ان دونوں میں ہر ایک نے (دوسرے کی نسبت) کہا کہ یہ مجھ سے بہتر ہیں (ان سے دریافت کر لو) اس کے بعد دونوں نے کہا کہ رسول اللہﷺ نے سونے کو چاندی کے بدلے ادھار...
  13. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ دینا ر، دینار کے عوض ادھار فروخت کرنا کیسا ہے؟ (۱۰۳۱)۔ سیدنا ابو بکر سعید خدریؓ کہتے ہیں کہ اشرفی کو اشرفی کے عوض اور درہم کو درہم کے بدلے (برابر برابر فروخت کرنا جائز ہے) ان سے کہا گیا کہ سیدنا ابن عباسؓ تو اس کے قائل نہیں (یعنی وہ تو کمی بیشی میں فروخت کرنے کے بھی قائل ہیں) تو سیدنا ابو...
  14. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ چاندی کو چاندی کے عوض فروخت کرنا کیسا ہے؟ (۱۰۳۰)۔ سیدنا ابو سعید خدریؓ کہتے ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :''سونے کو سونے کے بدلے فروخت نہ کرو مگر ہم وزن ایک طرف زیادہ اور دوسری طرف کم نہ ہو اور چا ندی کو بھی چاندی کے بدلے فروخت نہ کرو مگر ہم وزن، ایک طرف زیادہ اور دوسری طرف کم نہ ہو اور ایک...
  15. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ سونے کا سو نے کے عوض فروخت کرنا کیسا ہے؟ (۱۰۲۹)۔ سیدنا ابو بکرؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :''سو نے کی سونے کے عوض فروخت نہ کرو مگر ہم وزن (یعنی جتنا سونا دیا اتنا ہی واپس لیا) اور(اسی طرح) چاندی کو چاندی کے عوض فروخت نہ کر و مگر ہم وزن اور سونے کو چاندی اور چاندی کو سونے کے عوض میں...
  16. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ ''جَو ''کا ''جَو ''کے عوض فروخت کرنا کیسا ہے؟ (۱۰۲۸)۔ سیدنا مالک بن اوسؓ سے روایت ہے کہ انھیں سواشرفیوں کی ریز گاری کی ضرورت پڑی تو(وہ کہتے ہیں کہ) مجھے سیدنا طلحہ بن عبیداللہ نے بلوایا اور ہم دونوں نے اس معاملہ پر گفتگو کی حتیٰ کہ وہ راضی ہو گئے اور سونے کی اشرفیاں اپنے ہاتھ میں لے کر...
  17. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ انگور کا انگور کے عوض میں اور اناج کا اناج کے عوض میں فروخت کرنا کیساہے؟ (۱۰۲۷)۔ سیدنا عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے بیع مزابنہ سے منع فرمایا ہے اور مزابنہ یہ ہے کہ سوکھی ہو ئی کھجور کے عوض ناپ کر فروخت کرنا اور تازہ انگور کو خشک انگور کے عوض ناپ کر فروخت کرنا۔
  18. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ پہلے سے آگے جا کر غلہ لانے والے قافلے کو ملنے کی ممانعت (۱۰۲۶)۔ سیدنا عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :''تم میں سے کوئی شخص کسی کی بیع پر بیع نہ کرے اور مال کی تم لوگ پیشوائی نہ کیا کرو حتیٰ کہ وہ بازار میں پہنچ جائے (اور وہاں فروخت ہو)۔ ''
  19. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ کیا (اگر) کو ئی شہری کسی بیرونی کے لیے بیع کر ے (تو جائز ہے) اور کیا وہ اس کی مدد کرے اور اس کی خیر خواہی کرے تو درست ہے؟ (۱۰۲۵)۔ سیدنا ابن عباسؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :'' غلہ لانے والے قافلے کو راستہ ہی میں جا کر نہ ملو بلکہ ان کو بستی میں آنے دو اور کو ئی شہری کسی (بدوی) بیرونی...
  20. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ زنا کار غلام کی بیع (جائز ہے یا نہیں؟) (۱۰۲۴)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :'' جب لونڈی زنا کر ے اور اس پر ارتکاب ثابت ہو جائے تو اس کو سزا دینی چاہیے اور صرف ڈانٹنے پر اکتفا نہ کرے۔ اگر وہ پھر زنا کرے تو دوبارہ اس کو سزا دے اور صرف ڈانٹنے پر اکتفا نہ کرے۔ پھر اگر...
Top