• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ البینۃ شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. نہ تھے وہ لوگ جو منکر ہیں اہل کتاب اور مشرک باز آنے والے یہاں تک کہ پہنچے ان کے پاس کھلی بات ۲. ایک رسول اللہ کا پڑھتا ہوا ورق پاک ۳. اس میں لکھی ہیں کتابیں مضبوط ۴. اور وہ جو پھوٹ پڑی اہل کتاب میں سو جب کہ آ چکی ان کے پاس کھلی...
  2. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ القدر شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. ہم نے اس کو اتارا شب قدر میں ۲. اور تو نے کیا سمجھا کہ کیا ہے شب قدر ۳. شب قدر بہتر ہے ہزار مہینے سے ۴. اترتے ہیں فرشتے اور روح اس میں اپنے رب کے حکم سے ہر کام پر ۵. امان ہے وہ رات صبح کے نکلنے تک
  3. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ العلق شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. پڑھ اپنے رب کے نام سے جو سب کا بنانے والا ۲. بنایا آدمی کو جمے ہوئے لہو سے ۳. پڑھ اور تیرا رب بڑا کریم ہے ۴. جس نے علم سکھایا قلم سے ۵. سکھلایا آدمی کو جو وہ نہ جانتا تھا ۶. کوئی نہیں آدمی سر چڑھتا ہے اس سے ۷. کہ دیکھے اپنے آپ کو...
  4. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ التین شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. قسم انجیر کی اور زیتون کی ۲. اور طور سینین کی ۳. اور اس شہر امن والے کی ۴. ہم نے بنایا آدمی خوب سے اندازے پر ۵. پھر پھینک دیا اس کو نیچوں سے نیچے ۶. مگر جو یقین لائے اور عمل کیے اچھے سو ان کے لیے ثواب ہے بے انتہا ۷. پھر تو اس کے...
  5. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ الشرح شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. کیا ہم نے نہیں کھول دیا تیرا سینہ ۲. اور اتار رکھا ہم نے تجھ پر سے بوجھ تیرا ۳. جس نے جھکا دی تھی پیٹھ تیری ۴. اور بلند کیا ہم نے مذکور تیرا ۵. سو البتہ مشکل کے ساتھ آسانی ہے ۶. البتہ مشکل کے ساتھ آسانی ہے ۷. پھر جب تو فارغ ہو تو...
  6. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ الضحیٰ شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. قسم دھوپ چڑھتے وقت کی ۲. اور رات کی جب چھا جائے ۳. نہ رخصت کر دیا تجھ کو تیرے رب نے اور نہ بیزار ہوا ۴. اور البتہ پچھلی بہتر ہے تجھ کو پہلی سے ۵. اور آگے دے گا تجھ کو تیرا رب پھر تو راضی ہو گا ۶. بھلا نہیں پایا تجھ کو یتیم پھر...
  7. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ اللیل شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. قسم رات کی جب چھا جائے ۲. اور دن کی جب روشن ہو ۳. اور اس کی جو اس نے پیدا کئے نر اور مادہ ۴. تمہاری کمائی طرح طرح پر ہے ۵. سو جس نے دیا اور ڈرتا رہا ۶. اور سچ جانا بھلی بات کو ۷. تو اس کو ہم سہج سہج پہنچا دیں گے آسانی میں ۸. اور...
  8. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ الشمس شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. قسم سورج کی اور اس کے دھوپ چڑھنے کی، ۲. اور چاند کی جب آئے سورج کے پیچھے ۳. اور دن کی جب اس کو روشن کر لے ۴. اور رات کی جب اس کو ڈھانک لیوے ۵. اور آسمان کی اور جیسا کہ اس کو بنایا ۶. اور زمین کی اور جیسا کہ اس کو پھیلایا ۷. اور...
  9. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ البلد شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. قسم کھاتا ہوں میں اس شہر کی ۲. اور تجھ پر قید نہیں رہے گا اس شہر میں ۳. اور قسم ہے جنتے کی اور جو اس نے جنا ۴. تحقیق ہم نے بنایا آدمی کو محنت میں ۵. کیا خیال رکھتا ہے وہ کہ اس پر بس نہ چلے گا کسی کا ۶. کہتا ہے میں نے خرچ کر ڈالا...
  10. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ الفجر شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. قسم ہے فجر کی ۲. اور دس راتوں کی ۳. اور جفت اور طاق کی ۴. اور اس رات کی جب رات کو چلے ۵. ہے ان چیزوں کی قسم پوری عقل مندوں کے واسطے ۶. تو نے نہ دیکھا کیسا کیا تیرے رب نے عاد کے ساتھ ۷. وہ جو ارم میں تھے بڑے ستونوں والے ۸. کہ بنی...
  11. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ الغاشیۃ شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. کچھ پہنچی تجھ کو بات اس چھپا لینے والی کی ۲. کتنے منہ اس دن ذلیل ہونے والے ہیں ۳. محنت کرنے والے تھکے ہوئے ۴. گریں گے دہکتی ہوئی آگ میں ۵. پانی ملے گا ایک چشمے کھولتے ہوئے کا ۶. نہیں ان کے پاس کھانا مگر جھاڑ کانٹوں والا ۷. نہ...
  12. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ الأعلیٰ شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. پاکی بیان کر اپنے رب کے نام کی جو سب سے اوپر ۲. جس نے بنایا پھر ٹھیک کیا ۳. اور جس نے ٹھہرا دیا، پھر راہ بتلائی ۴. اور جس نے نکالا چارا ۵. پھر کر ڈالا اس کو کوڑا سیاہ ۶. البتہ ہم پڑھائیں گے تجھ کو، پھر تو نہ بھولے گا ۷. مگر جو...
  13. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ الطارق شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. قسم ہے آسمان کی اور اندھیرے میں آنے والے کی ۲. اور تو نے کیا سمجھا کیا ہے اندھیرے میں آنے والا ۳. وہ تارا چمکتا ہوا ۴. کوئی جی نہیں جس پر نہیں ایک نگہبان ۵. اب دیکھ لے آدمی کہ کاہے سے بنا ہے ۶. بنا ہے ایک اچھلتے ہوئے پانی سے ۷...
  14. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ البروج شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. قسم ہے آسمان کی جس میں برج ہیں ۲. اور اس دن کی جس کا وعدہ ہے ۳. اور اس دن کی جو حاضر ہوتا ہے اور اس کی کہ جس کے پاس حاضر ہوتے ہیں ۴. مارے گئے کھائیاں کھودنے والے ۵. آگ ہے بہت ایندھن والی ۶. جب وہ اس پر بیٹھنے ۷. اور جو کچھ وہ...
  15. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ الانشقاق شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. جب آسمان پھٹ جائے ۲. اور سن لے حکم اپنے رب کا، اور وہ آسمان اسی لائق ہے ۳. اور جب زمین پھیلا دی جائے ۴. اور نکال ڈالے جو کچھ اس میں ہے اور خالی ہو جائے ۵. اور سن لے حکم اپنے رب کا اور وہ زمین اسی لائق ہے ۶. اے آدمی تجھ کو...
  16. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ المطففین شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. خرابی ہے گھٹانے والوں کی ۲. وہ لوگ کہ جب ناپ کر لیں لوگوں سے تو پورا بھر لیں ۳. اور جب ناپ کر دیں ان کو یا تول کر تو گھٹا کر دیں ۴. کیا خیال نہیں رکھتے وہ لوگ کہ ان کو اٹھنا ہے ۵. اس بڑے دن کے واسطے ۶. جس دن کھڑے رہیں لوگ راہ...
  17. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ الإنفطار شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. جب آسمان چر جائے ۲. اور جب تارے جھڑ پڑیں ۳. اور جب دریا ابل نکلیں ۴. اور جب قبریں زیرو زبر کر دی جائیں ۵. جان لے کر ہر ایک جی جو کچھ کہ آگے بھیجا اور پیچھے چھوڑا ۶. اے آدمی کس چیز سے بہکا تو اپنے رب کریم پر ۷. جس نے تجھ کو...
  18. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ التکویر شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. جب سورج کی دھوپ تیز ہو جائے ۲. اور جب تارے میلے ہو جائیں ۳. اور جب پہاڑ چلائے جائیں ۴. اور جب بیاتی اونٹنیاں چھٹی پھریں ۵. اور جب جنگل کے جانوروں میں رول پڑ جائے ۶. اور جب دریا جھونکے جائیں ۷. اور جب جیون کے جوڑے باندھے جائیں...
  19. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ عبس شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. تیوری چڑھائی اور منہ موڑ ا ۲. اس بات سے کہ آیا اس کے پاس اندھا ۳. اور تجھ کو کیا خبر ہے شاید کہ وہ سنورتا ۴. یا سوچتا تو کام آتا اس کے سمجھانا ۵. وہ جو پروا نہیں کرتا ۶. سو تو اس کی فکر میں ہے ۷. اور تجھ پر کچھ الزام نہیں کہ وہ...
  20. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ النازعات شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. قسم ہے گھسیٹ لانے والوں کی غوطہ لگا کر ۲. اور بند چھڑا دینے والوں کی کھول کر ۳. اور تیرنے والوں کی تیزی سے ۴. پھر آگے بڑھنے والوں کی دوڑ کر ۵. پھر کام بنانے والوں کی حکم سے ۶. جس دن کانپے کانپنے والی ۷. اس کے پیچھے آئے دوسری...
Top