الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
امید کہ سب بخیر ہوگا۔
کسی کی شادی ہوئی لڑکی تیار نہیں تھی ۔ نکاح نامہ پے دستخط کرنے کیلئے تیار نہیں تھی لڑکی کی دوسری بہن نے بدلے میں دستخط کردیا، اس بات کا علم کسی کو نہیں تھا۔ دونوں خوشی خوشی رہنے لگے، اب لڑکی حمل سے ہے، لڑکا کو حال ہی میں چند دنوں پہلے معلوم...
قمری مہینوں کا ذکر حدیث رسول میں
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر،شمالی طائف(مسرہ)
قمری مہینے اللہ کی طرف سے زمین وآسمان کی تخلیق سے ہی مقرر ہیں جن کی تعداد بارہ ہے۔ ان مہینوں کا تعلق سورج وچاند اور ان کی آمدورفت سے، لیل ونہار اور گردش ایام سے، عبادات ومعاملات سے اور حساب وکتاب سے...
ہمارے علاقہ میں زمین سے متعلق چند معاملات ہیں ، ان میں آپ کی رہنمائی درکار ہے ۔ ایک مسئلہ بٹائی کا ہے یعنی ایک شخص زمین دے اور دوسرا کھیتی کرے۔ دوسرا مسئلہ بھرنا کا ہے اس کی شکل یہ ہے کہ قرض حاصل کرنے کے لئے زمین گروی رکھی جاتی ہے اورجب تک قرض نہیں لوٹایا جاتا تب تک مرتہن زمین سے فائدہ اٹھاتا ہے...
کیا فرمانبرداربیوی کا سبق آمواز واقعہ صحیح ہے؟
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ)
ایک واقعہ بیان کیا جاتا ہے کہ عہد رسول اللہ میں ایک عورت کو اس کے شوہر نے گھر سے باہر نکلنے سے منع کیا تھا ، جب اس عورت کا باپ بیمار...
مردار جانور سے فائدہ اٹھانے کی شرعی حیثیت
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف(مسرہ)
مردار جانور کے پھینکے ، دفن کرنے ، اس کے مفید اجزاء سے فائدہ اٹھانے یا بیچنے کے سلسلے میں لوگوں میں تردد و شبہات پائے جاتے ہیں ،اس مضمون میں ان نکات پہ روشنی ڈال کر لوگوں کے تردد وشبہات کا...
خواتین پر شیطانی حملے : اسباب وتدابیر
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ)
ایک بہن نے دکھ بھرے لہجے میں ہمیں لکھا ہے کہ نماز پڑھنے اور تلاوت کرنے میں سارا دن شیطان اس پر حملہ کرتا ہے ایسی صورت میں ہمیں کیا کرنا چاہئے ؟ آپ یقین کریں میرے پاس اسلامی بہنوں کے جتنے مسائل...
خواتین اور شوہروں کی عدم شکرگزاری
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف(مسرہ)
اللہ رب العالمین کا ہم پہ بے پاں احسان وکرم ہے، اس کے منجملہ احسان میں سے شادی بھی بڑی عظیم نعمت اور بڑا احسان ہے ۔ یہ نہ صرف نسل انسانی کے تسلسل کا ذریعہ ہے بلکہ مردوعورت کے درمیان زندگی کی فطری...
بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل
جواب ازمقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر،شمالی طائف(مسرہ)
سوال(1): میں ایک باپردہ خاتون ہوں ، شوہر پچھلے تین سالوں سے کفالت نہیں کر رہے نہ میرے والدین ان پہ زور ڈال سکتے اور نہ ہی میرے سسرال والے کوئی نوٹس لیتے ہیں،یہ میرا دوسرا نکاح ہے۔ سوال یہ ہے کہ حالات...
آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل
جواب از شیخ مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف(مسرہ)
سوال (1):ہمارے یہاں مکان صرف دو کمروں پر مشتمل ہے جس کی وجہ سے جگہ کی قلت ہے اور مجھے تہجد کی نماز بیڈ پر ہی ادا کرنی ہوتی ہے،کیا اس سے نماز کی ادائیگی ہو جاتی ہےاورکیا بیڈ پر کیا گیا سجدہ قابل قبول...
مسلکی اختلاف کی وجہ سے ایک عالمہ کا بطورنرس کام کرنا
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف(مسرہ)
سوال : ایک بہن کا سوال ہے کہ میں نے عربی لائن سے عالمہ کورس کیا پھر کئی بار پڑھانے کی کوشش کی مگر اختلاف کی شدت کی وجہ سے سمجھ نہیں آتا کہ کون سا مسلک صحیح اور کون سا غلط ہے؟ اسی...
آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل
جواب از شیخ مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف(مسرہ)
سوال(1): کیا قبر پر جاکر یہ کہنا درست ہے کہ میرے لئے دعا کیجئے گا یا قبر والے لوگ دعائیں کرسکتے ہیں ؟
جواب : قبروالوں کو دنیا والوں کی کوئی خبر نہیں ہوتی جیسے دنیا والوں کو قبر والوں کے حالات...
رحم مادر کی پیوندکاری اسلام کی نظر میں
تحقیق : مقبول احمدسلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ)
ٹکنالوجی کے اس حیران کن دور میں انسانوں کو حیران کردینے والی نئی نئی دریافتیں ہورہی ہیں، دریافتیں کیسی بھی ہوں مادہ پرستی کے دور میں اکثرلوگ بلاسمجھے بوجھے ان کا حامی بھرنے لگتے ہیں، ایک مسلمان...
واٹس ایپ پہ بہنوں کے گروپ "مراۃ الاسلام"کے چندسوالات اوران کے مختصر جوابات
جوابات ازشیخ مقبول احمدسلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر،شمالی طائف(مسرہ)
(1) جنات کی مدد سے جادو کا علاج کیسا ہے ؟
جواب : جادو کے اثرات زائل کرنے کے لئے جنات کی مدد لینا جائز نہیں ہے بلکہ جادو کا علاج کتاب وسنت کے اذکار اور...
آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل
جواب ازمقبول احمدسلفی
سوال(1): میں گھر میں نماز پڑھتی رہتی ہوں تو کبھی کبھار بچی جائے نماز پر تو کبھی پیرپر پیشاب کردیتی ہے تو کیاایسی صورت میں نماز جاری رکھنا چاہئے؟
جواب : اگربچی کی نجاست(پیشاب یاپاخانہ) کپڑے یا بدن پر لگ جائے تونجاست والے حصے کو دھونا ضروری...
شاتم رسول کے مختصر احکام ومسائل
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف(مسرہ)
نبی کریم ﷺ کی شان سب سے نرالی ہے ، اللہ تعالی نے آپ کی عظمت وشان کا ذکر کرتے ہوئے قرآن میں ذکر فرمایا: وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ( الشرح : 4)ترجمہ: اور ہم نے آپ کا ذکر بلند کیا ہے ۔
اس لئے ہم دیکھتے ہیں...
کیا جرسی گائے حلال ہے ؟
تحریر: مقبول احمد سلفی
اس وقت پوری دنیا میں بلکہ اکثر ممالک کے اکثرصوبوں میں جرسی گائے پائی جاتی ہے ، باقاعدہ اس کے فارم چلتے ہیں اور افزائش نسل کے لئے مختلف طریقے استعمال کئے جاتے ہیں ۔
یہ گائے اپنی رنگت اور ہیئت میں عام گایوں سے مختلف ہوتی ہے ، اس کے بدن پہ سفید...
جرمانہ میں وصول کی جانے والی رقم مسجد میں لگانا؟
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف(مسرہ)
برصغیرہندوپاک میں اسلامی حکومت نہ ہونے کی وجہ سے مجرموں پر حدود نافذ نہیں کیا جاتا تاہم بعض جگہوں پر سماجی اور قبائلی اعتبار سےمالی جرمانہ وصول کیا جاتا ہے مثلا کسی نے زنا کاری کی تو اس پر...
سوال : ایک نوجوان لڑکی گھر سے تیس چالیس منٹ کی دوری پر قرآن کی تفسیر سیکھنے کے لئے اکیلی جاتی ہے تو اس کے والد باہر نکلنے سے منع کرتے ہیں ایسی صورت میں لڑکی کو کیا کرنا چاہئے ؟
جواب : ضرورت کے تحت نوجوان لڑکی کو گھر سے باہر جانے کی شریعت میں اجازت ہے۔ رشتہ داروں سے ملنے، مریض کی عیادت...
فجر کی اذان کے بعد نوافل اور تحیۃ المسجد پڑھنے کا حکم
مقبول احمد سلفی
فجر کی اذان اور اقامت میں کافی وقت ہوتا ہے اس لئے مسجد میں پہلے حاضر ہونے والے نمازی سنت کی ادائیگی کے بعد نوافل پڑھنا چاہتے ہیں اورسوال کرتے ہیں کہ کیا فجر کی اذان کے بعد اگر ہم سنت ادا کرلیں تو نوافل ادا کرسکتے ہیں ؟...
آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل
جوابات از شیخ مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر،شمالی طائف(مسرہ)
سوال(1):کیا عشاء کی نماز کے بعد بغیر سنت پڑھے وتر کی نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب : سنن رواتب کی بڑی اہمیت ہے ، نبی ﷺ ان پہ محافظت برتتے تھے اسی سبب یہ سنت مؤکدہ کہلاتی ہیں لہذا ہمیں بھی نبی ﷺ کا اسوہ...